پاکستان عوام لانگ مارچ کی حمایت نہیں کریں گے: گیلانی انہوں نے کہا کہ آمروں کی جانب سے مسخ کردہ انیس سو تہترکے آئین کی مکمل بحالی اس حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ ہے ۔
دنیا مصرانتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری مصرمیں نئے صدر کے انتخابات کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی چھ جون: سیارہ زہرہ سورج کے سامنے سے گزرے گا چھ جون کو سیارہ زہرہ سورج کے سامنے سے گزرے گا جسے پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔
پاکستان بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سات افراد ہلاک نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب مسافربس پر فائرنگ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان مشرف قاتل ہے، بلاول کہا کہ بلاول بھٹونے کہا کہ پرویزمشرف نے قتل کی سازش سے آگاہ ہونے کے باوجود جان بوجھ کر سیکورٹی سبوتاژ کی۔
نقطہ نظر وفاداری و غداری کا تعین کیسے ہو؟ ان کا مقدمہ پاکستان پینل قوانین کے تحت چلنے والی کسی باقاعدہ عدالت میں کیوں نہیں چلایا گیا؟
پاکستان وزیراعظم کی نااہلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: اسپیکر قومی اسمبلی پانچ صفحات پرمشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِاعظم کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو نہیں بھیجا جائے گا۔
نقطہ نظر سویلین خارجہ پالیسی کی گنجائش موجودہ حکومت کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی جیسے امور کے لئے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے اہم فیصلے کرے۔
لائف اسٹائل چارملکی گیس معاہدہ حتمی مراحل میں پاکستان، بھارت، افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان معاہدے کے بعد سمجھوتے پردستخط کے جلد امکانات ہیں۔
پاکستان کراچی کے حالات پر وزیرِاعظم کی تشویش وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے وزیرِاعظم کو کراچی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
پاکستان سندھ رینجرز کےاختیارات میں تین ماہ کی توسیع رینجرزکو تیئس اگست دوہزاربارہ تک چھاپہ مارنے اور مقدمات کے...
پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کو تینتیس سال قید کی سزا ڈاکٹر شکیل آفرید ی نے اسامہ بن لادن کی جاسوسی کے لئے ایبٹ آباد میں جعلی پولیو مہم چلائی تھی ۔
پاکستان کراچی میں کشیدگی، ایک ہلاک گیارہ زخمی آج کراچی کے بعض علاقوں میں فائرنگ اور کشیدگے کے واقعات کے بعد کاروبارِ زندگی بھی معطل رہا۔
نقطہ نظر حالاتِ دشوار اور پاکستانی فنکار پاکستان میں ان گنت فنکار، موسیقار اور مصور، حکومت اور معاشرے کی مدد اور توجہ چاہتے ہیں۔
پاکستان کراچی میں ریلی پر فائرنگ، گیارہ ہلاک عوامی تحریک کی ریلی پر فائرنگ سے پچیس افراد ہلاک ہوئے اورمتعدد گاڑیاں جلادی گئیں۔
لائف اسٹائل یوٹیوب: فی سیکنڈ بہتر گھنٹے کی اپ لوڈنگ اپنی ساتویں سالگرہ پر یوٹیوب نے کہا ہے کہ ہر ماہ تین ارب گھنٹے کی ویڈیو دیکھی جارہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کراچی میں خسرے کی وبا کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں کے ہسپتالوں میں روزانہ خسرے کے شکار بچوں کولایا جارہا ہے۔
پاکستان پاکستان کی خوشی ہماری خوشی ،اردگان ترک وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
پاکستان کراچی: پرتشدد واقعات میں پانچ افراد قتل کراچی میں پرتشدد کارروائیوں میں ایک خاتون سیمت پانچ افراد قتل ہوچکے ہیں۔
پاکستان چیف جسٹس کی سربراہی میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ بلوچستان سے بائیس لاپتہ افراد بازیاب کرائے جاچکے ہیں۔ جیف جسٹس نے مقتول صحافیوں کو معاوضہ دینے کے احکامات جاری کئے۔