رپورٹس پی ٹی آئی کے رہنما اشتہاری قرار لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس رپورٹ پر فیصلہ سنا دیا۔ شائع 14 دسمبر 2024 12:09pm
رپورٹس عمران خان کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت سترہ دسمبر کو مقرر کر دی۔
رپورٹس سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہونگے۔
رپورٹس اسرائیلی فورسز کی شام میں لطاکیہ کی بندرگاہ پر بمباری شام میں طارطوس کے میزائل ویئرہاؤس کو بھی تباہ کردیا گیا
رپورٹس عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد توشہ خانہ ٹو کیس مین بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔اڈیالہ جیل میں توشہ خان ٹو کیس کی سماعت ہوئی۔
رپورٹس پی آئی اے کے 17 طیارے گراؤنڈ 17 میں سے 7 ایئر بس 320 پرواز کے قابل نہیں، 5 میں سے تین اے ٹی آر بھی ناقابل اڑان ہیں۔
رپورٹس جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے این اے دو سو باسٹھ کوئٹہ سے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کے عہدے پر بحال کردیا۔
رپورٹس بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست نمٹا دی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی بشری بی بی کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست نمٹادی۔
رپورٹس عدالت کا الیکشن کمیشن کو نوٹس محسن نقوی کے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کرنے کی درخواست۔
رپورٹس گورڈن بیل پرائز پاکستانی پروفیسر کے نام پاکستانی پروفیسر سمیت محققین کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا۔
رپورٹس فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت چارج شیٹ کردیا گیا۔۔۔فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنماؤں نے مخالفت کردی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنماؤں نےت عمران خان کی سول نافرمانی تحریک کی مخالفت کر دی۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنما کے وارنٹ گرفتاری معطل پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو رکن قومی اسمبلی عاطف خان کی گرفتاری سے روک دیا۔
رپورٹس عمران خان کی درخواست منظور بانی پی ٹی آئی عمران خان نےسپریم کورٹ میں 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست دائر کی تھی۔
رپورٹس شام میں پھنسے پاکستانیوں کی بیروت کے راستے سے واپسی واپسی کا ٹکٹ رکھنے والے 81 زائرین کا پہلا قافلہ بیروت روانہ
رپورٹس لیگی رہنما احسن اقبال کا مخالفین کو مشورہ ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے کے بجائے ملک کی بہتری کیلئے پالیسی بنائیں، احسن اقبال
رپورٹس وزیراعلیٰ بلوچستان کی بچی کی ویڈیو کا نوٹس وزیر اعلٰی بلوچستان نے سوشل میڈیا پر اسکول بنانے کی بچی کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا اور اوچ میں گرلز اسکول کے قیام کی منظوری دے دی.
رپورٹس بشارالاسد حکومت کا خاتمہ، امریکا کا بڑا بیان روس اور ایران بھی بشارالاسد کی حکومت نہیں بچا پائے، امریکی صدر جوبائیڈن
رپورٹس بشار الاسد کا طیارہ گر کر تباہ؟ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلائٹ ریڈار ویب سائٹ نے آگاہ کیا کہ دمشق ایئرپورٹ سےایک طیارےنےاس وقت اڑان بھری جب باغیوں نےدارالحکومت دمشق پرحملہ کیا۔
رپورٹس بشریٰ بی بی کیلئے بڑی مشکل بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔
رپورٹس سفاری پارک کی ہتھنی سونیا اچانک مر گئی کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی پراسرار ہلاکت،سفاری پارک کا عملہ صبح پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا .
رپورٹس شام میں باغی جنگجوؤں کا دمشق کے محاصرے کا دعویٰ صدر بشارالاسد کی ملک سے فرار کی اطلاعات، حکومت کی تردید
رپورٹس رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم جلسے میں کنٹینر ہٹانے، اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
رپورٹس ’بچے صرف ہمارا مستقبل ہی نہیں بلکہ ہمارا آج بھی ہیں‘ بدقسمتی سے عدالت میں بچہ پیش ہوتا ہیں تو ہم ان کو سنتے نہیں لیکن اب ہمیں کمرہ عدالت میں بچوں کو سننا ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
رپورٹس بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، بشریٰ بی بی بشریٰ بی بی کا دورہ چارسدہ، احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے مبینہ کارکنوں کے لواحقین سے ملاقات۔
رپورٹس بشریٰ بی بی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے خلاف ایک سو نوے ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی نو دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور راجہ بشارت رہا پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کےباوجود گرفتاریوں پر راولپنڈی عدالت کا اظہار برہمی۔
رپورٹس عمران خان پر فرد جرم عائد جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں بانی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔