رپورٹس مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق ان کیمرا اجلاس امید ہے آج مسودے پر تمام جماعتوں کا اتفاق ہوجائے گا، رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ شائع 17 اکتوبر 2024 01:28pm
رپورٹس پی ٹی آئی نے اپنے ارکان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا پی ٹی آئی کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کی بھر پور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا ہے، جمعہ کو احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔
رپورٹس ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ، سوات، باجوڑ، شانگلہ، شانگلہ بونیر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
رپورٹس بھارتی وزیر خارجہ مہمان نوازی پر پاکستان کے شکرگزار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی وزیر خارجہ جے شمکر کا پیغام
رپورٹس ’افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا‘ وزیراعظم شہباز شرف کا شنگھائی تعاون سربراہی اجلاس سے خطاب
رپورٹس لاہور: طالبہ کی جعلی ویڈیو پر ایف آئی آر درج سوشل میڈیا پر طالبہ کے ساتھ زیادتی کی جھوٹی خبر وائرل ہوئی، ایف آئی آر
رپورٹس عمران خان مکمل فِٹ اور تندرست قرار بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر نارمل، ادویات کی ضرورت نہیں، ڈاکٹرز نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹس ایس سی او اجلاس میں مہمانوں کی آمد کے مناظر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے سربراہان کا وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔
رپورٹس ایس سی او اجلاس، بھارت وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اعزاز میں عشائیہ
رپورٹس بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے پاکستان ایس سی او کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 2 روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس کی صدارت وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے۔
رپورٹس طالبہ سے مبینہ زیادتی، پنجاب اسمبلی کے سامنے طلبہ کا احتجاج پلے کارڈز اٹھائے احتجاجی طلبا نے نعرے لگائے اور واقعے کی تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال واپس کیوں لی؟ وزیر داخلہ محسن نقوی کی بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرانے کی یقین دہانی کے بعد چیئرمین بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کی تصدیق کردی۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا احتجاج مؤخر پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا
رپورٹس چینی وزیراعظم لی چیانگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد
رپورٹس چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف چینی وزیراعظم کے استقبال کیلئے نور خار ایئربیس پر موجود ہیں۔
رپورٹس آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد جب ترمیم ہوئی ہی نہیں ہےتوعدالت کیسےمداخلت کرسکتی ہے؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
رپورٹس پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، حماد اظہر کا ویڈیو بیان بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہ ملنے پر 15اکتوبرکو احتجاج کروں گا، رہنما تحریک انصاف حماداظہر
رپورٹس بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کا حتمی فیصلہ سابق کپتان بابر اعظم کی مسلسل کارکردگی مایوس کن ہونے کے باعث ٹیسٹ ٹیم کے اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا
رپورٹس حکومتی وفد کی ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گیا مسلم لیگ (ن) کے وفد میں احسن اقبال، رانا ثنااللہ اور اعظم نذیر تارڑ شامل ہیں۔
رپورٹس پی ٹی آئی کی احتجاج ختم کرنے کیلیے شرائط عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے تو احتجاج نہیں کریں گے، شاندانہ گلزار
رپورٹس آئینی ترمیم حکومت کا عدالتوں پر ڈرون حملہ ہے، عمر ایوب پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس پر ردعمل
رپورٹس پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم این اے 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر دونوں جماعتوں کے کارکنان لڑ پڑے۔
رپورٹس کراچی میں بارش کے خصوصی مناظر اگلے ایک گھنٹے تک بارش برسانے کے بعد سسٹم ختم ہوجائے گا، محکمہ موسمیات کا بیان
رپورٹس انگلینڈ نے پاکستان کو تاریخ کی بدترین شکست دے دی پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 500 رنز بنا کر اننگ سے ہارنے والا پہلا ملک بن گیا۔
رپورٹس اسپیکر قومي و صوبائی اسمبلیوں کے خطوط،الیکشن کمیشن کا اجلاس الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم خطوط سے متعلق قانونی رہنمائی کرے گی اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن سے متعلق مشاورت بھی کی جائے گی، ذرائع
رپورٹس کوئلے کے کان پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق حملہ آوروں نے 10 کانوں کی مشینری بھی جلادی، پولیس اور ایف سی نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
رپورٹس آئی پی پیز نے ملکی مفاد میں حکومت معاہدے ختم کردیے آئی پی پیز نے ملکی مفاد میں حکومت معاہدے ختم کردیے وفاقی کابینہ نے معاہدے ختم کرنےکی منظوری دے دی
رپورٹس وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم اعلان مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کررہی ہیں، وزیر خزانہ کا دعویٰ
رپورٹس شہر قائد میں بادل برس پڑے ملیر، اسٹیل ٹاؤن ، گلشن معمار، اسکیم 33 سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش۔