لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30ستمبرکونئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، لیفٹیننٹ جنرل عاصم بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کرچکے ہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےاگلے اتوار کو میانوالی میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے آئینی ترامیم قبول کرنے سے انکار کردیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔بار کونسلز اسٹیک ہولڈرز ہیں ان کو اعتماد میں لیں گے۔