صرف میانمار نے پاکستان سے 1861 گھنٹے زائد انٹرنیٹ بند رکھا، ڈیجیٹل معیشت کو 351 ملین ڈالر کا نقصان، عالمی کلائنٹس سے کام لینے میں پاکستانیوں کو سوالات کا سامنا
پاکستان میں برسراقتدار لوگ نتائج کی پروا کیے بغیر ایسے اقدامات کرتے ہیں جو تباہی کا سامان ثابت ہوتے ہیں لیکن اس بار وہ انٹرنیٹ کے ساتھ کھیل کر سنگین کوتاہی کررہے ہیں۔