لائف اسٹائل زلفی بخاری 100 پاکستانی پرکشش افراد کی فہرست میں واحد سیاستدان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بیرون ملک پاکستانی کو ہیلو میگزین کے خصوصی شمارے کے سرورق کی زینت بھی بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2020 03:58pm
لائف اسٹائل 9 سالہ ریان کجی مسلسل دوسرے سال بھی یوٹیوب پر کمائی میں سب سے آگے ریان کجی نے اپنے یوٹیوب چینل سے 2 کروڑ 95 لاکھ ڈالر (4 ارب 72 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کمائے۔
لائف اسٹائل ’ارطغرل غازی‘ بھارت میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز میں شامل شہرہ آفاق ترک ڈرامے کی اردو میں پی ٹی وی کے چینل پر جاری کی گئی پہلی قسط کو سب سے زیادہ دیکھا گیا۔
کھیل بابر اور شان مسعود وزڈن کی سال2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں شامل وزڈن نے 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا جس میں کوئی بھارتی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔
نقطہ نظر معاشی اعتبار سے سال 2020ء پاکستان کے لیے کیسا رہا؟ صرف ڈالر پر معاشی صورتحال کا دارومدار نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ بھی دیگر عوامل ہیں جو معاشی سمت کا تعین کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل کائیلی جینر سال 2020 میں سب سے زیادہ کمانے والی سیلیبریٹی قرار معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز نے دنیا میں 2020 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے سیلیبریٹز فہرست جاری کی ہے۔
لائف اسٹائل ایشیا کی 50 مقبول شوبز شخصیات میں 4 پاکستانی بھی شامل فہرست میں شامل پاکستانیوں میں علی ظفر، ثروت گیلانی، بلال عباس خان اور شرمین عبید چنائے شامل ہیں۔
لائف اسٹائل جوبائیڈن اور کمالا ہیرس ٹائم میگزین کے ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار شہرہ آفاق میگزین نے سالانہ فہرست جاری کرتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر و نائب صدر کو اعزاز دے دیا۔
دنیا سال 2020 میں لوگوں نے گوگل سے کیا سوال پوچھے؟ رواں برس دنیا بھر کے لوگوں نے ' کیوں' کا لفظ ہمیشہ سے کہیں زیادہ استعمال کیا اور گوگل سے سوالات پوچھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2020 میں پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین اسمارٹ فون کونسا رہا؟ گوگل سرچز کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو 2020 میں پاکستانی عوام کا پسندیدہ فون سب کو دنگ کردینے والا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک سے سال کی مقبول ترین ایپ کا اعزاز چھن گیا 2020 میں ٹک ٹاک نے ڈاؤن لوڈنگ کے حوالے سے واٹس ایپ، فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام سب کو شکست دے دی ہے۔
لائف اسٹائل 2021 کے لیے دو 'کلر آف دی ایئر' منتخب پینٹون کے مطابق 2021 کے لیے منتخب کیے گئے پیلے اور گرے رنگوں میں 'طاقت اور امید کا پیغام' مضمر ہے۔
دنیا سال 2020 میں دنیا بھر کے لوگ کیا سرچ کرتے رہے؟ سرچ انجن گوگل ہر سال کے اختتام پر دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر سرچ کی جانے والی چیزوں، خبروں، شخصیات اور فلموں کی فہرست جاری کرتا ہے۔
لائف اسٹائل 2020 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات یہ پہلا سال ہے جب پاکستان میں گوگل پر سرچ کی جانے والی سرفہرست 10 شخصیات میں کوئی بھی بولی وڈ اسٹار شامل نہیں۔
لائف اسٹائل پاکستان میں 2020 میں سب سے زیادہ سرچ ہونے والے ڈرامے و فلم اس سال کسی پاکستانی یا بھارتی فلم کو سرچ نہیں کیا گیا، ایک ایسا ترک ڈراما بھی سرچ کیا گیا جسے پاکستان میں نشر نہیں کیا گیا۔
پاکستان رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات اکثر کھیل یعنی کرکٹ کے گرد گھومتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سال 2020 میں سب سے زیادہ ری ٹوئٹ و پسند کی جانے والی ٹوئٹس سال 2020 کی سب سے زیادہ ری ٹوئٹ و پسند کی جانے والی ٹوئٹ موت سے متعلق تھی جب کہ زیادہ تر ٹوئٹس بھی درد ناک تھیں۔
لائف اسٹائل فوربز کی ایشیا ‘ڈیجیٹل اسٹارز‘ کی فہرست میں تین پاکستانی بھی شامل ‘ڈیجیٹل اسٹارز‘ کی پہلی فہرست میں ماہرہ خان، عاطف اسلم اور ایمن خان کو شامل کیا گیا ہے، فہرست میں بولی وڈ شخصیات بھی شامل ہیں۔
پاکستان ’فوربز‘ کی انڈر 30 شمالی امریکی فہرست میں تین پاکستانی شامل معروف اقتصادی جریدہ ہر سال ہر خطے کے نمایاں کارنامے سر انجام دینے والے افراد کی فہرست جاری کرتا ہے۔
دنیا نوعمر سائنسدان ٹائم میگزین کی پہلی 'کڈ آف دی ایئر' قرار بھارتی نژاد امریکی سائنسدان 15 سالہ گیتا نجلی راؤ کو شہرہ آف میگزین نے 500 بچوں میں سے منتخب کیا۔
لائف اسٹائل سیاہ فام امریکی اداکارہ اور ڈاکٹر انتھونی فاکی 'پیپل آف دی ایئر' قرار جارج کلونی، سلینا گومز سمیت ان چاروں افراد کو چیلنجنگ سال 2020 کے دوران دنیا میں مثبت اثر کے باعث منتخب کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2020 میں ٹک ٹاک کی 10 سب سے زیادہ وائرل ویڈیوز ہوسکتا ہے کہ ان مقبول ترین وائرل ویڈیوز کو آپ نے دیکھا ہو یا چند ایک کو دیکھنے کا موقع ملا ہو۔
دنیا دو آن لائن ڈکشنریز نے 'عالمی وبا' کو ورڈ آف دی ایئر قرار دے دیا عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ 2020 کو کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا تھا اور یہ لفظ روزمرہ بات چیت کا حصہ بنا۔
لائف اسٹائل مسلسل تیسرے سال سیاہ فام شخص دنیا کا ’پرکشش ترین مرد‘ قرار معروف امریکی میگزین پیپلز نے 33 سالہ امریکی اداکار مائیکل بی جارڈن کو دنیا کا پرکشش ترین مرد قرار دے دیا۔
دنیا عالمی وبا کے باعث 'لاک ڈاؤن' ورڈ آف دی ایئر قرار سال 2020 کے دوران لفظ لاک ڈاؤن کا استعمال ڈھائی لاکھ سے زائد مرتبہ رجسٹرڈ کیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین