پاکستان ملالہ یوسف زئی نے سال 2020 سے کیا سیکھا؟ انہوں نے معروف فیشن میگزین میں سال 2020 کے تاثرات میں انکشاف کیا کہ وہ انہوں نے گزشتہ برس زندگی میں پہلی بار ایک کام کیا۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 03:20pm
پاکستان سال 2020 میں خلع کے کیسز میں 700 فیصد اضافہ 2020 میں لگ بھگ 5 ہزار 198خواتین نے عدالتوں سے رجوع کیا، 4 ہزار 50 سے زائد کا تعلق کراچی کے 5 اضلاع سے ہے۔
پاکستان سال 2020: کراچی میں کار لفٹنگ، موٹرسائیکل، موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہوا اسی عرصے کے دوران کاروں کے چھیننے، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور بینک ڈکیتیوں میں کمی دیکھی گئی، رپورٹ
پاکستان '2020 میں بھارت نے جنگ بندی کی 2900 خلاف ورزیاں کیں' جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے 33 شہری شہید اور 260 شہری زخمی ہوئے ہیں، سینیئر وزیر آزاد جموں و کشمیر
پاکستان 'ریپ کی روک تھام کیلئے نئے قوانین نہیں، قانون کا روح کے مطابق عمل درآمد ضروری' معاشرے کویہ سمجھنا ہوگاکہ جنسی عمل کونہیں،ریپ کو جرم سمجھا جائے،اس پر زیادہ سےزیادہ آگاہی فراہم کی جانی چاہیے، ایڈووکیٹ شعیب اشرف
پاکستان سال 2020 میں مقبول ہونے والے پاکستانی ڈرامے سال 2020 میں ڈراموں میں خواتین کے منفی کردار پیش کرنے کا رجحان بھی نظر آیا جو تنازعات کا باعث بھی بنا۔
ویڈیوز ویڈیو: پاکستان میں سال 2020 کے اہم واقعات پر ایک نظر سال 2020 میں جہاں کورونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی متاثر کیا وہیں ملک میں بہت سے اہم واقعات بھی رونما ہوئے۔
صحت 2020 میں ڈان کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ہیلتھ کی خبریں سال بھر میں ہزاروں خبروں میں سے 10 خبریں ایسی تھیں، جنہیں لاکھوں افراد نے پڑھا اور سراہا۔
لائف اسٹائل سال 2020: سادگی سے ہونے والی شوبز ستاروں کی شادیاں اس سال معمولاتِ زندگی جہاں درہم برہم ہوئے وہیں کچھ شوبز شخصیات نے سادگی سے اور اچانک شادی کرکے اپنے مداحوں کو حیران بھی کیا۔
لائف اسٹائل 2020 میں ڈان کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی انٹرٹینمنٹ کی خبریں سال بھر میں 3 ہزار سے زائد خبروں میں سے 10 خبریں ایسی تھیں، جنہیں لاکھوں افراد نے پڑھا اور سراہا۔
نقطہ نظر کورونا، کتابیں اور 2020ء کی اَن کہی کہانی البتہ خوش آئند بات یہ تھی کہ بے پناہ خوف کے باوجود زندگی جاری رہی۔ ادبی تقریبات احتیاط کے ساتھ جیسے تیسے رونما ہوتی رہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا ویکسین کےعلاوہ 2020 میں ہونے والی سائنسی دریافتیں عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ 2020 میں کسی طرح کی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور انسان پورا سال گھروں تک محدود رہے۔
پاکستان سال 2020:کورونا وائرس کے باعث انتقال کرجانے والی شخصیات و سیاستدان اس عالمی وبا نے پاکستان میں ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو متاثر کیا اور کئی نامور شخصیات جہان فانی سے کوچ کرگئیں۔
لائف اسٹائل سال 2020: وبا کے خوف میں محظوظ کرنے والی ویڈیوز سال کے آغاز میں ہی چین سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا نے دنیا بھرمیں خوف پھیلادیا تھا مگر کچھ ویڈیوز نے لوگوں کو محظوظ کیا۔
دنیا سال 2020 میں عالمی منظر نامے پر رونما ہونے والے اہم واقعات دنیا بھر میں سال کا بڑا حصہ کورونا وائرس اور اس سے منسلک واقعات اور تنازعات کی نذر رہا۔
پاکستان سال 2020: عدالت عظمیٰ کے محض 2 ازخود نوٹس مگر ججز کے ریمارکس زبان زد عام رہے ملکی حالات میں جہاں نشیب و فراز دیکھنے کو ملے وہیں چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے اہم ترین فیصلے بھی توجہ کا مرکز رہے۔
پاکستان 2020 ملک میں خواتین و بچوں کے حقوق سے متعلق قانون سازی کا سال وزارت قانون نے سال 2020 کے دوران 18 بلز اور 16 آرڈیننسز کی چھان بین اور تیاری کی، ترجمان
پاکستان سال 2020: پی ٹی آئی حکومت 'کورونا وائرس' کے امتحان میں کتنی کامیاب رہی؟ پاکستان کو اس مشکل ترین امتحان میں جہاں عوام کی جانوں کا تحفظ کرنا تھا وہیں معیشت کا پہیہ جام ہونے سے روکنا بھی بہت ضروری تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی وکی پیڈیا پر 2020 میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین وکی پیڈیا انٹرنیٹ پر تفصیلات اور علم کے حصول کے چند اہم ترین ذرائع میں سے ایک ویب سائٹ ہے۔
دنیا 2020 کی بہترین ٹیکنالوجی پیشرفت 2020 میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں سب کچھ نظروں سے اوجھل رہا، مگر ایسا بہت کچھ ہوا جو ٹیکنالوجی پیشرفت کی عکاسی کرتا ہے۔
دنیا سال 2020 میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات رواں سال پوری دنیا کورونا کی زد میں رہی لیکن پرتشدد حملوں کے ذریعے دہشت پھیلانے کا عمل بدستور جاری رہا۔
پاکستان 2020 کے بہترین اسمارٹ فونز ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں جس کے بعد ان کا انتخاب کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، لیکن 2020 کے بہترین فونز کونسے ہیں؟
پاکستان سال 2020 میں سامنے آنے والے پاکستان کے اہم تنازعات حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی چپقلش کے علاوہ دیگر کئی معاملات پر تنازعات سامنے آتے رہے۔
صحت کورونا وائرس کی وبا کا ایک سال، ہم اس کے بارے میں کیا جان سکے؟ 12 ماہ کے دوران بھی اس نئے وائرس کے بارے میں بہت کچھ معلوم نہیں ہوسکا لیکن متعدد چونکا دینے والے پہلو ضرور سامنے آئے۔
نقطہ نظر سال 2020: کھیلوں کے میدان میں کورونا کو شکست کھیلوں کے میدان میں وارد ہونے والے تیسرے فریق نوول کورونا وائرس کو کھلاڑیوں نے اپنے بلند حوصلے سے ناک آؤٹ کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2020 میں متعارف ہونے والے واٹس ایپ کے چند بہترین فیچرز اس ایپ کی بدولت لوگ اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ گروپ ویڈیو یا وائس چیٹ کی شکل میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔
لائف اسٹائل کورونا کے خوف میں دب جانے والی 2020 کی بہترین فلمیں رواں سال کورونا کے باعث اگرچہ سینما بند رہے لیکن اس کے باوجود کچھ فلمیں ریلیز ہوئیں جو کہانی و منظر نگاری کی وجہ سے لاجواب تھیں۔
حیرت انگیز امریکی طبی ادارے کی نظر میں 2020 کی اہم ترین ہیلتھ اسٹوری کونسی رہی؟ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے سینٹر فار گلوبل ہیلتھ کی ویب سائٹ کا انتخاب چونکا دینے والا ہے۔
لائف اسٹائل سالِ نو کے موقع پر گھر بیٹھے برج خلیفہ کی تقریب کا حصہ بننا ممکن ایمار نے سال نو پر براہ راست گلوبل زوم ویڈیو کال کی میزبانی کے لیے زوم ویڈیو کمیونیکیشنز کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔
لائف اسٹائل سال 2020 میں کون سے پاکستانی گانے سب سے زیادہ سنے گئے؟ میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم پٹاری نے اپنے 2020Rewind# راؤنڈ اپز جاری کیے ہیں کہ عالمی وبا کے دوران لوگوں نے کیا پسند کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین