پاکستان مفتاح اسمٰعیل نے ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کرنے کی ’غلطی‘ تسلیم کرلی دو دن قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں مفتاح اسمٰعیل کو خاتون رکن اسمبلی کے دوپٹے سے ناک صاف کرتے دیکھا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2022 07:21pm
لائف اسٹائل نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے سوال پر شہباز گِل کے نامناسب جواب پر لوگ برہم وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل سے ایک خاتون صحافی نے سوال کیا جس کے جواب میں انہوں نے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔
لائف اسٹائل صرف ثنا جاوید ہی نہیں کئی اداکارائیں ’بد تمیز‘ ہیں، آمنہ ملک ایک اداکارہ نےقندیل بلوچ کے ساتھ شو میں بیٹھنے سے انکار کیا، جب ماڈل قتل ہوئیں تو انہوں نے سب سے پہلے احتجاجی پوسٹ شیئر کی،اداکارہ
لائف اسٹائل کیا واقعی پرویز مشرف اور سنجے دت کے درمیان ملاقات ہوئی؟ سوشل میڈیا پر 17 مارچ کو سابق آرمی چیف پرویز مشرف اور بولی وڈ اداکار سنجے دت کی ایک تصویر وائرل ہوئی۔
دنیا روسی خاتون صحافی ٹی وی نشریات کے دوران جنگ مخالف بینر لے کر آگئیں روسی حکومت کے زیر کنٹرول ٹی وی چینل پر خاتون صحافی جنگ مخالف بینر لے کر نیوز کاسٹر کے پیچھے کھڑی ہوگئیں۔
لائف اسٹائل شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مبینہ تمسخر اڑانے کے کیس سے نادیہ خان بری رواں برس جنوری میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں نادیہ خان کو شرمیلا فاروقی سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔
لائف اسٹائل اداکارہ ثنا جاوید پر مزید شخصیات کے نامناسب رویے کے الزامات چند روز قبل بھی اداکارہ کے خلاف متعدد ماڈلز، میک اپ آرٹسٹس اور اسٹائلسٹس نے سنگین الزامات لگائے تھے۔
لائف اسٹائل ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے بلاول بھٹو نے عوامی مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر 8 مارچ کو خطاب میں کہا تھاکہ ان کے مارچ سے دارالحکومت میں’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘
لائف اسٹائل میئر لندن صادق خان پروٹوکول کے بغیرعاطف اسلم کے کنسرٹ پہنچ گئے عاطف اسلم پاکستان کا فخر ہیں، وہ بہترین اداکار، گلوکار اور موسیقار ہیں، میں شروع سے ان کا مداح رہا ہوں، میئر لندن
دنیا ہجوم سے خوفزدہ نہیں ہوئی، خدا کو یاد کیا، مسکان خان بھارتی آئین پردے یا حجاب کے خلاف نہیں، میرے کچھ بھائی بھٹک گئے ہیں مگر وہ راستے پر آجائیں گے، مسکان خان
لائف اسٹائل خود سے 31 برس کم عمر دلہن کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہونے پر عامر لیاقت کی وضاحت اسکالر و ٹی وی میزبان نے خود سے 31 برس کم عمر لڑکی سے تیسری شادی کا اعلان 10 فروری کو کیا تھا۔
لائف اسٹائل حریم شاہ کے ریاستی اداروں پر سنگین الزامات، پاک فوج سے مدد مانگ لی ٹک ٹاکر نے خصوصی انٹرویو میں ایف آئی اے اور سندھ پولیس کے اسپیشل برانچ کے افسران کے لیے سخت زبان بھی استعمال کی۔
لائف اسٹائل شاہ رخ کی جانب سے لتا کیلئے دعا پڑھنے کو بھارتی غلط سمجھ بیٹھے شاہ رخ خان نے دعا پڑھنے کے بعد لتا منگیشکر کے جسد خاکی پر اسے پھونکا تو لوگوں نے اس کا مطلب غلط نکالا۔
لائف اسٹائل پرانے ڈرامے کی کلپس وائرل ہونے پر شِزا اور فضا ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں وائرل ہونے والی کلپس میں جڑواں بہنوں کو دو بھائیوں سے شادی کرتے ہوئے اور دولہوں کو غلط دلہن کے پاس جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
لائف اسٹائل اخلاق اور محبت سے ملنے پر الطاف حسین کی مشکور ہوں، حریم شاہ ٹک ٹاکر نے انسٹاگرام پر بانی متحدہ کے ساتھ لندن میں ہونے والی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
دنیا ’بیٹی بچاؤ کے بجائے بیٹی پٹاؤ‘ کہہ جانے پر نریندر مودی پر مذاق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران غلط لفظ بولا، اس سے قبل بھی انہوں نے ایسا ہی کیا تھا۔
لائف اسٹائل میں نے شرمیلا فاروقی کی والدہ کی عزت کی، سمجھ نہیں آتا انہیں برا کیوں لگا؟ نادیہ خان شرمیلا فاروقی نے اپنی عمر رسیدہ والدہ کے ہمراہ ویڈیو بنانے پر نادیہ خان کے خلاف ایک روز قبل ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی تھی۔
لائف اسٹائل ’تو جھوم‘ پر سندھ کی گلوکارہ اور کوک اسٹوڈیو موسیقار کے درمیان تنازع سندھ کے ضلع عمر کوٹ کی نوجوان گلوکارہ نرملا کا دعویٰ ہے کہ ’تو جھوم‘ کی دھن ان کی دھن کی کاپی ہے۔
لائف اسٹائل نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کو کارروائی کے اعلان پر جواب دے دیا ایک روز قبل شرمیلا فاروقی نے اعلان کیا تھا کہ وہ ٹی وی میزبان کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کروائیں گی۔
لائف اسٹائل شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کے خلاف کارروائی کا اعلان رکن سندھ اسمبلی نے میزبان کی جانب سے عمر رسیدہ والدہ کے ساتھ نامناسب انداز میں ویڈیو بنانے کے بعد قانونی کاروائی کا اعلان کیا۔
لائف اسٹائل اذان کے احترام میں موسیقی بند کرنے پر ساحر علی بگا کی تعریفیں گلوکار اپنا مشہور گانا ’مست ملنگ چہ کیتا ای‘ گا رہے تھے کہ انہیں اذان کی آواز سنائی دی اور انہوں نے گانا بند کیا۔
پاکستان کیا واقعی ’گلشن اقبال‘ حقیقت میں ’اقبال‘ گوٹھ تھا؟ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی جانب سے دارالحکومت کراچی کے معروف علاقے سے متعلق دعوے پر بحث چھڑ گئی۔
لائف اسٹائل آمنہ الیاس کو فوٹوشوٹ پر تنقید کا سامنا اداکارہ نے 15 جنوری کو انسٹاگرام پر سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں، جن پر مداح ان سے سخت ناراض دکھائی دیے۔
لائف اسٹائل سینیئر اداکار شبیر جان کی بھارتی گانوں پر ڈانس کی ویڈیوز وائرل شبیر جان نے سینیئر اداکار روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ مینا طارق کی شادی میں رقص کیا تھا۔
لائف اسٹائل ’کنگنا رناوت‘ کے گالوں سے اچھی سڑکیں بنانے کے اعلان پر بھارتی سیاستدان پر تنقید بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے رکن اسمبلی نے اپنے حلقے کی تمام 14 سڑکیں ورلڈ کلاس بنانے کا اعلان کیا تھا۔
لائف اسٹائل مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو نے شوبز شخصیات کے دل جیت لیے اداکارہ کی رقص کی وائرل ویڈیو میں انہیں باتھ روم میں امریکی ریپر کے گانے پر جھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کے نازیبا اشاروں پر آئمہ بیگ برہم گزشتہ ماہ بھی میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کی جانب سے گلوکارہ کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل تحقیقات شروع ہونے پر حریم شاہ کا پیسوں کی منتقلی پر یو-ٹرن ٹک ٹاکر نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے آسانی سے ہزاروں پاؤنڈ پاکستان سے برطانیہ منتقل کیے، جس پر ان کےخلاف تفتیش شروع کی گئی تھی۔
پاکستان فیکٹ چیک: مری میں جاں بحق اے ایس آئی سے منسوب ویڈیو جعلی نکلی سیاحتی مقام پر شدید برفباری میں پھنس جانے کے بعد اے ایس آئی نوید اقبال اہل خانہ سمیت زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔
لائف اسٹائل سعودی عرب کی گلیوں میں غیر ملکی خاتون کے ’سامبا‘ ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مرد و خاتون کو رایتی برازیلی ڈانس ’سامبا‘ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو