لائف اسٹائل اقرار الحسن کا پیر آف بلاوڑہ شریف سے براہ راست مناظرہ، ویڈیوز وائرل ان کے براہ راست مناظرے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں اور اقرار الحسن کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی رہا۔ شائع 15 فروری 2024 05:53pm
لائف اسٹائل امریکا منتقل ہونے کے بعد صنم جنگ کی رونے کی ویڈیو وائرل صنم جنگ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی آبدیدہ ہونے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پردیس میں رہنے کا دکھ بیان کیا۔
لائف اسٹائل ممتاز اور ریشم کی ’کوئی شہری بابو‘ پر ڈانس ویڈیو وائرل ’کوئی شہری بابو‘ کو ممتاز اور فریدہ جلال پر فلمایا گیا تھا اور یہ گانا 1973 کی فلم ’لوفر‘ میں شامل تھا۔
لائف اسٹائل حمیمہ ملک کی پنجابی اسٹائل اور عروہ حسین کی ڈسکو دیوانے پر ڈانس کی ویڈیوز وائرل دونوں اداکاراؤں نے دو دن قبل لاہور میں ہونے والے ایوارڈ شو میں پرفارمنس کی تھی۔
لائف اسٹائل ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ فیم ٹک ٹاکر کے ندا یاسر کے شو میں ڈانس کے چرچے عائشہ نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے آخر میں ایک شادی کی تقریب میں لتا منگیشکر کے پرانے گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کیا تھا۔
لائف اسٹائل آرمی چیف کے آخری خطاب کے بعد مایا علی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ لوگوں نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کون سی دنیا کی مشکل ترین جنگ لڑی تھی؟
لائف اسٹائل ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کرنے والی ٹک ٹاکر کے چرچے نوجوان لڑکی عائشہ کی لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
لائف اسٹائل ایوارڈز تقریب میں احمد علی اکبر کی احمد بٹ کو تھپڑ رسید کرنے کی ویڈیو وائرل میزبان کی باتوں کے بعد احمد علی اکبر اپنی نشست سے اٹھ کر احمد علی بٹ کے سامنے آگئے اور انہیں تھپڑ رسید کردیا۔
پاکستان جانوروں سے بدتر سلوک کیے جانے پر سیلاب متاثرہ بچی کا شکوہ سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرہ بچی کی وائرل ویڈیو نے لوگوں کے ضمیر کو جنجھوڑ دیا۔
پاکستان وزیر اعظم کی پاکستانی نژاد سیاحوں سے جرمن زبان میں گفتگو کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں سیاحوں نے وزیر اعظم سے پہلے اردو میں بات کی اور انہیں بتایا کہ وہ جرمنی سے سوات دیکھنے آئے ہیں۔
پاکستان سیلاب میں ڈوبے سندھ کے علاقوں کو ’وینس‘ قرار دینے پر منظور وسان پر تنقید منظور وسان نے چند دن قبل اپنے آبائی ضلع خیرپور کے سیلاب میں ڈوبے علاقوں کو ’وینس‘ جیسا قرار دیا تھا۔
پاکستان ماں کی 8 بچوں میں 2 روٹیاں تقسیم کرنے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ اشکبار ویڈیو میں لاڑکانہ کی ماں کو بھوک سے بلکتے بچوں میں روٹی تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
حیرت انگیز خاتون رپورٹر کی جانب سے لڑکے کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل مختصر دورانیے کی ویڈیو میں خاتون رپورٹر عید کے دن فیملیز اور بچوں کی خوشیوں سے متعلق رپورٹنگ کرتی دکھائی دیتی ہیں
لائف اسٹائل دعا زہرہ کے نکاح کی ویڈیو وائرل مختصر ویڈیو میں دوسرے لوگ دکھائی نہیں دیتے، تاہم نکاح خواں کی آواز صاف سنائی دیتی ہے۔
لائف اسٹائل شادی سے قبل ہی آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے درمیان اختلافات کی افواہیں دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات استوار ہونے اور منگنی کے بعد ان کی شادی شوبز انڈسٹری کا اہم موضوع بنی رہی.
لائف اسٹائل ’نامناسب‘ منظر تشہیر کیلئے استعمال کرنے پر کراچی کے ریسٹورنٹ پر لوگ برہم بولی وڈ فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑ‘ کے ایک نامناسب سین کو استعمال کرنے پر لوگوں نے ریسٹورنٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بھی کیا۔
پاکستان دعا زہرہ کے پہلے انٹرویو پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا دعا زہرہ نے گھر سے فرار ہونے ہونے کے بعد چند دن قبل شوہر ظہیر احمد کے ہمراہ یوٹیوبر زنیرہ ماہم کو پہلا انٹرویو دیا تھا۔
لائف اسٹائل ناروے کے ڈانسرز کی ’کنا یاری‘ پر رقص کی ویڈیو وائرل ’کنا یاری‘ کو رواں برس جنوری میں کوک اسٹوڈیو کے بینر تلے ریلیز کیا گیا تھا، جسے کیفی خلیل، ایوا بی اور وہاب بگٹی نے گایا تھا۔
لائف اسٹائل جعلی ویڈیو کو حقیقی سمجھنے پر کنگنا رناوٹ شہ سرخیوں کی زینت بن گئیں اداکارہ نے وشو دیو نامی شخص کی جانب سے شیئر کردہ ایڈٹ ویڈیو کو قطر ایئرویز کے سی ای او کی حقیقی ویڈیو سمجھ کر اس پر تنقید کر ڈالی۔
لائف اسٹائل مرد حضرات کے ساتھ تصاویر نہیں بنواتی: ندا یاسر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ندا یاسر کو کسی شاپنگ مال میں دیکھا جا سکتا ہے، جہاں ان کے آنے پر مرد مداح جمع ہوجاتے ہیں۔
پاکستان مریم نواز سے متعلق بیان پر عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا سابق وزیر اعظم نے گزشتہ شب ایک جلسے میں مریم نواز کے حوالے سے نامناسب بات کہی تھی۔
لائف اسٹائل عامر لیاقت حسین کا ملک چھوڑ جانے کا اعلان عامر لیاقت انسٹاگرام پر 50 منٹ دورانیے سے زائد کی ویڈیو میں ناانصافیوں کا ذکر کرتے ہوئے اشکبار بھی ہوگئے۔
لائف اسٹائل عامر لیاقت کی ویڈیوز میں نے نہیں، کسی تیسرے شخص نے بنائیں، دانیہ شاہ دانیہ شاہ نے گزشتہ ہفتے 7 مئی کو پنجاب کے شہر بہاولپور کی عدالت میں تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی تھی۔
لائف اسٹائل عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کے الزامات مسترد کردیے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان کی اہلیہ نے ان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے تنسیخ نکاح کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
لائف اسٹائل عائشہ عمر سے نامناسب انداز میں سوالات کرنے پر نعمان اعجاز کو تنقید کا سامنا اداکارہ عائشہ عمر حال ہی میں نعمان اعجاز کے پروگرام میں شریک ہوئی تھیں، جہاں انہوں نے جنسی ہراسانی کے معاملے پر بھی بات کی تھی۔
پاکستان ٹوئٹر پر فرح خان کا نام کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟ پاکستان میں 4 اپریل کی شام ٹوئٹر پر فرح خان کا نام ٹاپ ٹرینڈ پر آیا تو کئی لوگ پریشان رہ گئے کہ یہ کون ہیں؟
پاکستان وزیر اعظم کی جانب سے ’امریکا‘ کا نام لینا غلطی یا زبان کا پھسلنا؟ وزیر اعظم نے خطاب کے دوران دھمکی آمیز خط لکھنے والے ملک کا نام لیتے ہوئے پہلے امریکا کہا پھر بولے ان کا مطلب کوئی اور ملک ہے۔
پاکستان بحث کے دوران خاتون صحافی سے الجھنے پر حسن نثار کو تنقید کا سامنا براہ راست ٹاک شو کے دوران حسن نثار اور ریما عمر کی بحث کے وقت باقی مہمان اور میزبان خاموش رہے۔
لائف اسٹائل مریم نواز کے’پرانے پاکستان‘ میں جہاز اترنے کے بیان پر حنا بیات ناخوش آج تک کبھی کسی کے بارے میں کوئی سخت الفاظ استعمال نہیں کیے مگر مریم نواز نے مجبور کردیا کہ میں سخت جملے استعمال کروں، اداکارہ
لائف اسٹائل نوجوان ماڈلز کو ’ان پڑھ‘ کہنے پر نادیہ حسین کو تنقید کا سامنا نادیہ حسین نے نئے نسل کی ماڈلز کی ’غیر تعلیم یافتہ‘ قرار دینے سمیت انہیں کم درجے اور طبقے کی لڑکیاں بھی قرار دیا تھا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو