میں نے فیصلہ کیا کہ آگے بڑھنے کا یہی بہترین طریقہ ہے کہ مشعل کو نئی نسل کے حوالے کیا جائے اور یہی قوم کو متحد کرنے کا بہترین طریقہ ہے، جوبائیڈن
اپ ڈیٹ25 جولائ 2024 02:43pm
گزشتہ ہفتے کیے گئے سروے کے مطابق اتوار کے روز صدارتی دوڑ سے دست بردار ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2 پوائنس برتری حاصل تھی۔
کملا ہیریس کو صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزد کرنے کا امکان، جوبائیڈن کو صدارتی دوڑ چھوڑنے پر جلد آمادہ کرلیا جائے گا، سابق اسپیکر نینسی پلوسی کا دعویٰ