20 جنوری 2025 کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے 11 ہفتوں تک اپنی حکومت کے اہم عہدوں کے لیے نامزدگیاں کریں گے۔
شائع08 نومبر 2024 08:26pm
ڈونلڈ ٹرمپ صرف انہیں مسائل پر توجہ دیتے ہیں جو اعلیٰ عوامی مفاد میں ہوتے ہیں اور سیاسی طور پر پُرکشش ہوتے ہیں, پاک-امریکا تعلقات کی موجودہ حالت اس زمرے میں نہیں آتی۔
24 لاکھ مرتبہ دیکھی گئی ویڈیو ٹرمپ کے 2017 کے این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو سے تعلق رکھتی ہے جس میں انہوں نے ایف بی آئی کے سربراہ کی برطرفی کا دفاع کیا تھا، آئی ویریفائی
مضبوط، طاقتور فوج چاہتے ہیں، آئیڈیل ہے ہمیں اسے استعمال کرنے کی ضرورت نہ پڑے، سوائے داعش کو شکست دینے کے میرے سابقہ دور میں ہماری کوئی جنگ نہیں تھی، ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب
ری پبلکن پارٹی کو 51 سیٹوں کیساتھ سینیٹ میں اکثریت حاصل، ایوان نمائندگان میں بھی ری پبلکن کی 191 نشستوں کے ساتھ برتری، ڈیموکریٹس 169 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
ایف بی آئی نے ایکس پر پوسٹ کی گئی دھاندلی کی مزید 2 ویڈیوز کو جعلی قرار دے دیا، انتخابات میں دھاندلی کی مزید جھوٹی خبریں پھیلائی جاسکتی ہیں، امریکی حکام
وقت کے ساتھ ساتھ سوئنگ اسٹیٹس کی تعداد کم یا زیادہ بھی ہوتی رہی ہے، تاہم موجودہ صدارتی انتخاب میں 7 سوئنگ اسٹیٹس میں جارجیا، ایریزونا اور مشی گن بھی شامل ہے۔
وسیع رقبے پر پھیلے امریکا میں ایسٹرن، سینٹرل، ماؤنٹین اور پیسیفک اسٹینڈرڈ ٹائم زونز ہیں، اس کے علاوہ 2 ریاستوں ہوائی اور الاسکا کے ٹائم زون بھی الگ ہیں۔
کاملہ ہیرس فلاڈلفیا میں بڑی ریلی نکال کر انتخابی مہم کا اختتام کریں گی جس میں گلوکارہ لیڈی گاگا جلوہ افراز ہوں گی، ڈونلڈ ٹرمپ نارتھ کیرولائنا، پنسلوینیا اور پھر مشی گن جائیں گے
گلوکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکارہ ترانہ ترانہ پڑھتے پڑھتے گالی دیتی ہیں، جس پر وہ ترانہ پڑھنے کے دوران ہی معافی بھی مانگتی ہیں۔