ایلون مسک نے ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں دو بار ’سیگ ہیل‘ کی طرح اشارہ کیا اور لوگ ان کا دفاع کر رہے ہیں، امریکی شہریوں میں تشویش، سوشل میڈیا پر تنقید
صرف امید ہی کی جاسکتی ہے کہ مودی کے لیے دعوت نامے کے حصول کی بھارتی درخواست محض کہانی ہی ہو کیوں کہ اس کا رد کیا جانا جواہرلال نہرو کے بھارت کی سفارتی تعظیم کے لیے اچھا نہیں۔
غیرقانونی امیگریشن روکنے، ماحولیات سے متعلق پیرس ایگریمنٹ اور عالمی ادارہ صحت سے امریکا کی علیحدگی، بائیڈن کے 80 اقدامات کو ختم کرنے سمیت کئی اہم احکامات جاری۔
معافی پانے والوں میں کووڈ 19 کے سابق مشیر انتھونی فاؤکی اور ریٹائرڈ جنرل مارک ملی بھی شامل، سرکاری ملازمین نے وقار کےساتھ قوم کی خدمت کی، بائیڈن کا بیان
واشنگٹن پاکستان میں مداخلت نہیں کرے گا کیونکہ امریکا کے کوئی بھی ایسے ضروری مفادات وابستہ نہیں جنہیں موجودہ حکومتی نظام سے نقصان پہنچ رہا ہو اور عمران خان کے آنے سے وہ بہتر ہو جائیں۔
جب آپ ان اقدامات کا سنتے ہیں تو آپ کو یقین نہیں آتا کہ انہوں نے ایسا کردیا ہے، سمجھ سے بالا تر ہے، رشتے دار اور دوست صدمے کی کیفیت میں ہیں، یقین نہیں آتا کہ یہ ہو رہا ہے، نومنتخب امریکی صدر
235 ارکان نے مخالفت کی، 174 نے حمایت میں ووٹ دیا، حکومتی فنڈنگ کی میعاد آج ختم ہوجائے گی، شٹ ڈاؤن سے سرکاری امور معطل، لاکھوں ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوجائیں گے۔
نئی امریکی انتظامیہ کے لیے کردار اور کوششیں ٹیکنالوجی کے سی ای اوز کے لیے توازن قائم کرنے کی علامت ہیں، جن کی کمپنیاں اکثر ٹرمپ اور دیگر ریپبلکنز کی ناراضگی کا نشانہ بنتی رہی ہیں، رپورٹ
قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم لاکھوں غیر ملکی ورکرز کو نکالنے سے قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی بڑھے گی، آجروں کو امریکی ورکرز کو زائد اجرتیں دینا ہوں گی، تھنک ٹینک
صدر بائیڈن نے ملاقات کے آغاز میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں واپسی پر خیرمقدم کیا، اقتدار کی بآسانی منتقلی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی یقین دہانی
اپنی وکٹری اسپیچ میں ٹرمپ نے جس طرح فوسل فیول کی اہمیت پر تبصرہ کیا، اس سے رواں ہفتے باکو میں کوپ 29 کے لیے جمع ہونے والے موسمیاتی کارکنان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہوگی۔
نوجوان خواتین دوسری خواتین کو ’بی فور’ تحریک جوائن کرنے کے لیے اکساتی دکھائی دیں، بہت ساری لڑکیوں نے ٹک ٹاک سمیت دوسرے پلیٹ فارمز پر معلوماتی ویڈیوز شیئر کیں۔