دنیا ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے دوسری مرتبہ بری سابق امریکی صدر کے خلاف ووٹوں کی تعداد 43 کے مقابلے میں 57 ووٹس رہی جبکہ انہیں سزا دینے کے لیے 2 تہائی اکثریت کی ضرورت تھی۔ اپ ڈیٹ 14 فروری 2021 02:05pm
دنیا ڈیموکریٹس کے اصرار کے باوجود مائیک پینس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے سے انکار امریکی ایوان نمائندگان نے منگل کی رات تین بار ووٹ دیتے ہوئے نائب صدر مائیک پینس سے اپنے باس کو ہٹانے کا کہا۔
دنیا کیپیٹل ہل کیا ہے اور وہاں مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟ کیپیٹل ہل پر 6 اور 7 جنوری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےحامیوں نے دھاوا بول کر پرتشدد مظاہرے شروع کیے۔
دنیا ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل پر دھاوا بول دیا، 4 افراد ہلاک سینیٹ میں موجود قانون دان اپنی جانوں کو بچانے کے لیے ڈیسکوں کے نیچے چھپنے پر مجبور ہوگئے، فائرنگ سے ایک خاتون بھی ہلاک۔
دنیا ٹرمپ کے حامیوں کا جو بائیڈن کو روکنے کیلئے ایک اور قدم انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو سینیٹرز اور ایوان نمائندگان کے ممبران کی ضرورت ہوگی، رپورٹ
دنیا جوبائیڈن کی فتح کا باقاعدہ اعلان، ریپبلکنز نے شکست تسلیم کرلی ڈیموکریٹک اُمیدوار جو بائیڈن کو 306 جبکہ ان حریف ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو 232 ووٹ ملے۔
دنیا ٹرمپ کی آخری امید بھی دم توڑ گئی، سپریم کورٹ سے بھی اپیل مسترد امریکی سپریم کورٹ نے 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کو کالعدم قرار دینے کے مقدمے کو مسترد کردیا۔
نقطہ نظر بائیڈن کے امریکا میں پاکستان کو کس نظر سے دیکھا جائے گا؟ ماضی میں کسی بھی امریکی صدر کو عہدہ سنبھالنے سے پہلے پاکستان کے بارے میں اتنی معلومات نہیں تھیں جتنی بائیڈن کو ہیں.
دنیا ٹرمپ نے جو بائیڈن کو اختیارات کی منتقلی کے آغاز کی اجازت دے دی ایسا صرف تب ہوگا جب 3 نومبر کے تصدیق شدہ انتخابی نتائج میں ان کے حریف جو بائیڈن کی جیت ظاہر ہو، ٹرمپ
دنیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی ہی وکیل سے اظہار لاتعلقی وہ اب صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم کی رکن نہیں ہیں جبکہ ذاتی حیثیت میں بھی صدر کی وکیل نہیں ہیں، انتخابی مہم
دنیا پنسلوانیا: جج نے ٹرمپ کے انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا امریکی صدر کی ٹیم نے اپنی شکایات میں میرٹ کے بغیر اور قیاس آرائیوں پر مبنی قانونی دلائل پیش کیے تھے، جج میتھیو برن
دنیا چین نے بالآخر جو بائیڈن کو امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دے دی امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور جو بائیڈن اور کمالا ہیرس کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
نقطہ نظر کمالا ہیرس نے امریکا کی 200 سالہ تاریخ کو کیسے بدلا؟ کمالا ہیرس کا انتخاب ایک اعلان ہے کہ تارکینِ وطن امریکی سیاست میں کوئی حقیر چیز نہیں ہے، جیسا کہ ٹرمپ انہیں سمجھتے تھے۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ ہار نہیں مانیں گے، شکست پر لڑ پڑیں گے، سابق اہلیہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھیک طرح سے جانتی ہوں، وہ شکست تسلیم کرنے والے لوگوں میں سے نہیں، وہ آخری حد تک لڑے گا، ایوانا ٹرمپ
دنیا امریکی صدارتی انتخاب: اٹارنی جنرل نے مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کا حکم دیدیا ری پبلکنز کی جانب سے متعدد ریاستوں میں انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوؤں کے حق میں ٹھوس شواہد کے منتظر ہیں، ولیم بار
نقطہ نظر نئی امریکی حکومت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات کیسے ہوں گے؟ امداد کے ذریعے تعلقات بنانے کا دور اب چلا گیا ہے۔ تاہم پاکستان کی معیشت کو دیکھتے ہوئے معاشی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی صدارتی انتخاب میں ناکامی کے بعد ٹرمپ ٹوئٹر پر 'لوزر' قرار ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ اکثر اپنے مخالفین اور دیگر افراد پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اکثر 'لوزرز' بھی قرار دیتے رہے ہیں۔
دنیا چین کا جو بائیڈن کو فتح کی مبارک باد دینے سے گریز بائیڈن کی جیت کا معلوم ہے لیکن امریکا کے قوانین اور طریقہ کار کے تحت حتمی اعلان ابھی نہیں ہوا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
نقطہ نظر ٹرمپ کے بعد امریکی خارجہ پالیسی میں آنے والی بڑی تبدیلیاں کیا ہوں گی؟ ٹرمپ کی ’سب سے پہلے امریکا‘ کی یکطرفہ پالیسی کےبرخلاف بائیڈن لبرل سیاستدان ہیں جو امریکا کی کثیرالجہتی شناخت کو واپس لانا چاہتےہیں
لائف اسٹائل جلد وائٹ ہاؤس کے مہمان بننے والے جوبائیڈن خاندان سے ملیے ڈیموکریٹک کے منتخب صدر 77 سالہ جوبائیڈن نے دو شادیاں کیں، جن سے انہیں تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہوئیں، وہ دادا اور نانا بھی ہیں۔
دنیا ٹرمپ دوسری مدت کیلئے منتخب نہ ہونے والے 21 ویں صدی کے پہلے صدر ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے قبل 1992 میں آخری بار ان کی پارٹی ہی کے جارج ایچ ڈبلیو بش بھی دوسری مدت کے لیے منتخب نہیں ہوئے تھے۔
دنیا سعودی عرب کی 24 گھنٹے بعد جوبائیڈن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد سعودی قیادت، جوبائیڈن انتظامیہ اور کانگریس کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر نظر ثانی کرنے کیلئے فکر مند ہے، رپورٹ
دنیا 'جوبائیڈن مسلمانوں پر عائد سفری پابندی ختم کرنے کا وعدہ یاد رکھیں' نئی انتظامیہ ہر سطح پر مسلمانوں کو شامل کرنے سمیت نسلی و مذہبی امتیازی سلوک کے مسائل دور کرے، سماجی تنظیم
لائف اسٹائل جب امریکی میزبان نشریات کے دوران جو بائیڈن کی فتح پر آبدیدہ ہوگئے یہ ان بہت سے لوگوں کے لیے خاص موقع ہے جو مشکلات کا شکار ہوئے، وان جونز
دنیا ہمارے مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ نہیں کرنے دیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں جیت میری ہوئی، مجھے 71 لاکھ قانونی ووٹ ملے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا نو منتخب امریکی صدر کا اپنے پہلے خطاب میں اتحاد کو فروغ دینے پر زور وقت آگیا ہے کہ سخت بیانات کا سلسلہ ختم کیا جائے، کشیدگی کو کم کیا جائے اور ایک دوسرے پر دوبارہ نگاہ ڈالی جائے، جو بائیڈن
دنیا امریکی صدارتی انتخاب کے نتیجے پر بین الاقوامی اخبارات کی دلچسپ سرخیاں بین الاقوامی میڈیا نے جوبائیڈن کی نامزد نائب صدر کی کامیابی کو بھی بڑی پذیرائی بخشی، رپورٹ
دنیا جو بائیڈن کی کامیابی پر امریکا میں جشن اعصاب شکن مقابلے کے بعد ڈیموکریٹک اُمیدوار جو بائیڈن 284 الیکٹورل ووٹس کے ساتھ فاتح قرار پائے۔
پاکستان نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو عمران خان سمیت عالمی رہنماؤں کی مبارکباد وزیراعظم عمران خان نے مستقبل میں جو بائیڈن کے ساتھ مل کر افغانستان میں امن کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
دنیا کمالا ہیرس نے پہلی خاتون امریکی نائب صدر منتخب ہو کر رکاوٹیں توڑ دیں کمالا ہیرس کا کریمنل جسٹس کا تجربہ جو بائیڈن کی انتظامیہ کو مساوات اور پولیسنگ کے مسائل حل کرنے میں سودمند ثابت ہوسکتا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا