پاکستان علماء و مشائخ کنونشن میں مذہب کے نام پر ناانصافی کی مذمت کنونشن میں حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ ان افراد کے خلاف کارروائی کرے، جو شدت پسندی اور دیگر واقعات میں ملوث ہیں۔ شائع 17 اپريل 2014 08:18am
پاکستان جڑواں شہروں کے مدارس۔ ٹی ٹی پی کے فعال حامی مذاکرات کی ناکامی اور ممکنہ فوجی آپریشن پر ٹی ٹی پی کا ردّعمل کیا ہوگا، حکومت کی ہدایت پر پولیس کی تیار کردہ رپورٹ۔
پاکستان بلوچستان میں امن مذاکرات جاری ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ سدرن کمانڈ کے کمانڈر نے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے کے لیے یہ اقدام اُٹھایا گیا تھا، کیونکہ ترقی کا انحصار امن پر ہے۔
پاکستان جوان ہوں بچے تو قتل ہوجائیں؟ وہ برطانیہ جاکر ایل ایل ایم کرنے کا منصوبہ بنارہی تھیں، کہ دہشت گردوں نے ساری امیدیں خاک میں ملادیں۔
پاکستان قومی سلامتی پالیسی: مشکل اہداف کے لیے معجزہ درکار ہوگا؟ نئی پالیسی میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے جو نسخہ پیش ہوا ہے، اُسے پُرانے بیانات میں سے چھان پھٹک کر ہی نکالا گیا ہے۔
پاکستان پشاور سینٹرل جیل پر حملے کا منصوبہ، سیکورٹی ریڈ الرٹ، ذرائع خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردوں کو اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان پانچ مہینوں میں طالبان کے حملوں سے 460 افراد کی ہلاکت فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں میں 308 عام شہری، 114 فوجی اور 38 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت: مذاکرات میں ڈیڈلاک دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
پاکستان پشاور: ہوٹل میں دھماکے سے سیکیورٹی گارڈ زخمی پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
پاکستان تشویش کے باوجود پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے: امریکہ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ یہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات سے نمٹتے ہوئے شہریوں کا تحفظ کرے۔
پاکستان ہنگو: شدت پسندوں نے گورنمنٹ اسکول دھماکے سے اڑا دیا پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد اسکول کے کمروں میں نصب تھا جس سے تین کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
پاکستان امن کے نام پر جب امن کی بحالی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، تو پھر عسکریت پسندوں کے حملوں کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے۔
پاکستان مسلح سرگرمیاں شریعت کے خلاف: فضل الرحمان جے یو آئی ف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا اصل اختیار جی ایچ کیو کے پاس ہے۔
پاکستان پشاور میں گھر پر حملہ، نو افراد ہلاک ڈی ایس پی فضل واحد کے مطابق گزشتہ رات تقریباً تیس مسلح افراد نے مکان پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے۔
پاکستان ”دہشت گردی کے خلاف فوج ہائی الرٹ برقرار رکھے گی“ حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے نئے اقدامات کے باوجود مسلح افواج اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے پارلیمانی اجلاس میں شدت پسندی پر اہم فیصلہ متوقع وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں طالبان کی جانب سے مذاکرات کی حالیہ پیشکش کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا جلد فیصلہ کیا جائے: الطاف حسین لندن سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد نے حکومت اور فوج پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک مؤقف اپنائیں۔
پاکستان طالبان کے نظریات اسلام کے صریحاً منافی ہیں: الطاف حسین متحدہ کے قائد کی مولانا تنویرالحق تھانوی سے ملاقات، انہوں نے اتحاد بین المسلمین کے لیے مولانا تھانوی کی خدمات کو سراہا۔
پاکستان انسدادِ دہشت گردی آرڈیننس کے مسودے کی منظوری قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے داخلہ اور نارکوٹکس کی جانب سے منظور کیے گئے اس مسودے میں کچھ اراکین نے تحفظات کا اظہار کیا۔
پاکستان بلوچستان میں فرقہ وارانہ قتل و غارتگری آج ہی کے دن کوئٹہ میں علمدار روڈ پر دہشت گردوں کے دھماکوں نے اکیاسی افراد کو ہلاک اور ایک سوستر کو زخمی کردیا تھا۔
پاکستان شیعہ مذہبی رہنما کی نماز جنازہ لاہور میں ادا تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنما علامہ ناصر عباس کو اتوار کی شب لاہور میں نا معلوم ملزمان نے قتل کر دیا تھا۔
پاکستان ٹی ٹی پی امور خالد حقانی کے حوالے ٹی ٹی پی امیر فضل اللہ کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی وجہ سے افغانستان میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، رپورٹ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین