وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سی ٹی ڈی پشاور میں دھماکے اور ہنگو میں آئی ای ڈی حملے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹس طلب، زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
شائع02 نومبر 202505:06pm
گزشتہ ماہ 355 عسکریت پسند ہلاک، 72 سیکیورٹی اہلکار اور 31 عام شہری شہید ہوئے، شدت پسندوں کے حملے 29 فیصد بڑھے، تاہم جانی نقصان میں 19 فیصد کمی ہوئی، پی آئی سی ایس ایس
افغان طالبان بھارتی حمایت یافتہ گروہوں کیخلاف کارروائی کے بجائے ان کی پشت پناہی اور ہرممکن مدد فراہم کررہے ہیں، آرمی چیف نے پشاور میں جرگے سے خطاب میں قبائلی عوام کی غیر متزلزل حمایت کو سراہا، آئی ایس پی آر
مارے گئے خارجیوں میں شامل امجد عرف مزاحم انتہائی مطلوب اور بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کی رہبری شوریٰ کا سربراہ تھا، گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر تھا، آئی ایس پی آر
28 اور 29 اکتوبر کو کوئٹہ میں چلتن پہاڑی کے علاقے میں آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گرد مارے گئے، کیچ میں بھی 4 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نیشنل ایکشن پلان کے تحت 'عزمِ استحکام' کے وژن کے مطابق غیرملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت سے جاری رکھیں گی، آئی ایس پی آر
ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ پر دوران گشت پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا، پولیس حکام؛ دو پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمیوں کو سول ہسپتال لایا گیا ہے، ایم ایس سول ہسپتال
ضلع نصیرآباد میں نوتال کے قریب حملہ آوروں نے چار راکٹ فائر کیے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایف سی اور پولیس اہلکاروں کی فوری جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، ایس ایس پی
دھماکا تربت پریس کلب روڈ پر اُس وقت ہوا جب ڈپٹی کمشنر کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا، ڈپٹی کمشنر میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ محفوظ رہے، زخمیوں میں ایک راہ گیر شامل
واقعہ دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی مقام کے قریب پیش آیا، دونوں افسران کا تعلق پنجاب سے ہے، بازیابی کیلئے مذاکرات جاری، عسکریت پسندوں نے مطالبات پیش کردیے۔
سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان کے علاقے اسپِن وام میں 4 خودکش حملہ آوروں سمیت 15 خوارج اور ضلع کرم کے علاقے گھاِکی میں دراندازی کرنے والے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، آئی ایس پی آر
فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد بڑے حملے کیلئے ایک گاڑی کے ذریعے خودکش بمبار تیار کر رہے تھے، دوران آپریشن گاڑی تباہ، خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
قانون نافذ کرنے والے ادارے قومی ایکشن پلان کے تحت جاری وژن 'عزمِ استحکام' کے مطابق انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آئی ایس پی آر
وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے واقعے پر اظہار مذمت، شہدا کو خراج عقیدت، دھماکے میں ایس پی کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا، دھماکے کے بعد گاڑی الٹ گئی، آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
کارروائی اس عسکری مہارت سے کی گئی کہ دہشتگردوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع نہ مل سکا، علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خدشات کے پیش نظر سرچ آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
مارے گئے دہشت گرد پہاڑی غار میں پناہ لیے ہوئے تھے، جن پر فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر رکھی جارہی تھی، موزوں وقت پر ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
فورسز کی شاہی تنگی کے جنگل میں موجود غار پرگھات لگا کر بھرپور کارروائی، سرنگوں اور قریبی مقامات کو بھی کلیئر کردیا، اسلحہ، بارودی مواد اور مواصلاتی آلات برآمد
بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج عوام مخالف پروپیگنڈا کررہے ہیں، آرمی چیف سید عاصم منیر کا 17 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب، آئی ایس پی آر
خیبرپختونخوا کی پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردارادا کررہے ہے، بلٹ پروف گاڑیاں پولیس جوانوں کاتحفظ یقاینی بنانے کے لیے دی گئی تھیں، وزیر مملکت برائے داخلہ کا ویڈیو بیان
دہشت گرد سیاست سے روکنا چاہتے ہیں لیکن وہ قتل غارت گری سے خوف زدہ نہیں ہوں گے اور اپناآئینی کردار ادا کرتے رہیں گے، سرفراز بگٹی کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
پائپ لائن بچھانے والے عملے کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا قریبی جنگل میں فتنۃ الخوارج کے ٹھکانے پر آپریشن، دہشت گرد پائپ لائن پچھانے والی ٹیم پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان سے فتنۃ الہندوستان کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں گفتگو
مارے گئے دہشت گرد کانسٹیبل جمال الدین اور ڈرائیور کانسٹیبل زاہد کو شہید کرنے سمیت قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری اور دہشتگردی کے دیگر مقدمات میں مطلوب تھے۔ سی ٹی ڈی
گرفتار خود کش بمبار کے انکشافات اس بات کا ثبوت ہیں کہ افغان طالبان کم عمر نوجوانوں کی ذہن سازی کر رہے ہیں، ان نوجوانوں کو افواج پاکستان کے خلاف دہشتگردانہ سر گرمیوں پر اُکسایا جاتا ہے، سیکیورٹی ذرائع
فتنۃ الہندوستان کا دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک پنجگور اوربلیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا، 2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملے سمیت کئی کارروائیاں میں بھی ملوث رہا، ذرائع