پاکستان طالبان مذاکرات میں حکومت کو شہ مات دے دیں گے؟ سرکاری اور طالبان کی منتخب کردہ مذاکراتی ٹیم کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ لیورپول کی ٹیم لیور پول کے خلاف کھیل رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 03 فروری 2014 02:21pm
پاکستان ٹی ٹی پی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے لیے سیکیورٹی کی پیشکش دوسری جانب مولانا سمیع الحق نے پی ٹی آئی کے سربراہ سے پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کی پیشکش قبول کرلیں۔
پاکستان طالبان مذاکرات کے لیے جرگے کا طریقہ کار اپنایا جائے: فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے طالبان سے مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے اراکین کی نامزدگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔
دنیا افغانستان میں صدارتی مہم کا آغاز پانچ اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
پاکستان ”دہشت گردی کے خلاف فوج ہائی الرٹ برقرار رکھے گی“ حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے نئے اقدامات کے باوجود مسلح افواج اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔
پاکستان طالبان کو مذاکرات کا موقع دیا جائے۔ مذہبی رہنماؤں کا مطالبہ افغانستان میں امن کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس کے مقررین نے خبردار کیا کہ فاٹا میں فوجی آپریشن ملک کے لیے نقصاندہ ہوگا۔
پاکستان شدت پسندوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کی جائے: فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے کہا انہیں حیرت ہے کہ کل جماعتی کانفرنس کی قراردادوں پر کیوں عملدرآمد نہیں کیا گیا۔
پاکستان طالبان کی جانب سے حکومت کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سازگار ماحول پیدا کرے۔
پاکستان حزبِ اختلاف کی جانب سے طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین نے کہا کہ حکمرانوں کی سستی کی وجہ سے طالبان نئے سرے سے منظم ہورہے ہیں۔
پاکستان ڈرون حملہ مذاکرات کی ٹرین کو پٹری سے اتار دیتا ہے: وزیراعظم وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ دہشت گردی سے مذاکرات کے ذریعے نمٹا جائے گا، چاہے کوئی پسند کرے یا نہیں کرے۔
دنیا کابل میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ امریکی سفارت خانے کی حدود میں طالبان کی طرف سے دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان دہشت گردوں کے لیے ”گاجر اور چھڑی“ کی پالیسی کی تجویز مذاکرات کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا کے سیکریٹری داخلہ نے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
پاکستان طالبان مذاکرات کے دوران امریکا کی ڈرون حملے نہ کرنیکی یقین دہانی امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہیں کریں گے، سرتاج عزیز۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین