دنیا جلال آباد: طالبان کا حملہ، چھ افراد ہلاک، پچاس زخمی افغان حکام کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں، جبکہ حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2014 10:37am
پاکستان 'طالبان سے اگلے مذاکرات براہ راست اور بامقصد ہونگے' وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ طالبان شوریٰ سے آئندہ چند دنوں میں ملاقات ہو گی جو نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔
پاکستان 'حکومت طالبان مذاکرات میں بداعتمادی اہم رکاوٹ ہے' پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ خودکش حملوں سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، مذاکرات کی کامیابی کے لیے وہ پُرامید ہیں۔
پاکستان جماعت اسلامی کا طالبان سے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گولیوں کے بجائے منطقی دلائل کا تبادلہ کیا جانا چاہیٔے۔
پاکستان 'طالبان کو جنگ بندی پر قائل کریں گے' طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت امن کے قیام کے لیے کوشش جارہی رکھیں گے۔
پاکستان 'فوجی کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہوگا' وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرے گی۔
پاکستان 'چند افراد کی وجہ سے فوج کو فریق نہیں بنانا چاہیٔے' مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فوج ایک قومی ادارہ ہے اور ملک کی عزت ہے، ایک فرد کی وجہ سے اس کو فریق نہ بنایا جائے۔
پاکستان جذبۂ خیرسگالی کے تحت 19 طالبان رہا وزیراعظم ہاؤس اور وزارتِ داخلہ کے متضاد بیانات کے بعد بالآخر واضح کردیا گیا کہ رہا کیے جانے والے افراد غیر جنگجو ہیں۔
پاکستان طالبان جوڈیشل کمیشن کا قیام چاہتے ہیں: مولانا اشرفی مولانا اشرافی کے مطابق طالبان نے تجویز دی کہ زیرِ حراست غیرجنگجوؤں کی حقیقت کی جانچ ایک جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کی جائے۔
پاکستان حکومتی ساکھ پر قومی اسمبلی میں انگلیاں اُٹھ سکتی ہیں آج کے اجلاس میں سوالات کیے جاسکتے ہیں کہ ملک کے دوسرے اہم قومی دن کو عسکریت پسند جماعتوں نے کیونکر ہائی جیک کرلیا۔
پاکستان 'داخلی سلامتی پالیسی پر عملدرآمد شروع' وفاقی اور صوبائی سطح پر ریپڈ ریسپانس فورس اور نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی، وزیراعظم۔
پاکستان مذاکرات کے لیے آزاد پُرامن علاقے کا مطالبہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایسے علاقے میں ہوں جہاں طالبان شوریٰ کے رہنما بلا خوف و خطر آسکیں۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمیٹی کے اراکین طالبان سے ملاقات کے لیے وزیرستان میں وزیرستان جانے والے اراکین میں مولانا یوسف شاہ، جماعتِ اسلامی کے پروفیسر ابراہیم خان اور مولانا عبدالحئی شامل ہیں۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمیٹی کی طالبان قیادت سے ملاقات نہیں ہوسکی ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کے مطابق آئندہ چند روز میں طالبان کی قیادت سے ملاقات کے حوالے سے فیصلہ ہوجائے گا۔
پاکستان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں شمولیت سے فوج کا انکار کورکمانڈر کانفرنس کے دوران مذاکرات میں فوجی نمائندگی کے حوالے سے کی جانے والی باتوں کو مسترد کردیا گیا۔
پاکستان جب حلیف اور حریف دونوں ہی حکومت پر برسے سینیٹ کے اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف اور حکمران جماعت کے سینیٹروں نے طالبان سے متعلق حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کی۔
پاکستان گل بہادر کی مذاکرات سے علیحدگی طالبان اور حکومت کے درمیان جاری مذاکراتی عمل سے طالبان رہنما نے خود علیحدہ کرلیا ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ناگزیر: واشنگٹن پوسٹ امریکی اخبار نے سرتاج عزیزکے بیان کا حوالہ دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اس خطے میں ریاست کی رٹ قائم کی جائے گی۔
پاکستان حکومت مذاکراتی عمل بحال کرے: جماعت اسلامی منور حسن نے کہا کہ اگر شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے تو اس کا باضابطہ اعلان کیا جائے۔
پاکستان پیپلز پارٹی مذاکرات کے بارے میں حتمی فیصلے کی خواہاں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلے میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے اور نا ہی اس کے لیے کل جماعتی کانفرنس کی ضرورت نہیں۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت: مذاکرات میں ڈیڈلاک دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
پاکستان تشویش کے باوجود پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے: امریکہ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ یہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات سے نمٹتے ہوئے شہریوں کا تحفظ کرے۔
پاکستان مذاکرات ناکام ہوئے تو دوسرے آپشن استعمال کریں گے: وزیرِ مملکت وزیرِ مملکت برائے امورِ داخلہ بلیغ الرحمان نے سینیٹ کے اجلاس میں کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرہ کار میں ہی کیے جائیں گے۔
پاکستان حکومت، طالبان مذاکرات پر پی پی پی کے رہنما تقسیم ذرائع کے مطابق پی پی پی کے رہنماؤں نے قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے حکومت کی حمایت پر جھنجھلاہٹ کا اظہار کیا۔
پاکستان 'امکان ہے مولانا عبدالعزیز مذاکراتی ٹیم کا حصہ رہیں گے' طالبان کی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر یوسف شاہ کے مطابق طالبان قیادت سے ملاقات کے حوالے سے صورتحال دو روز میں واضح ہوجائے گی۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات کی قانونی حثیت واضح کی جائے: رحمان ملک رحمان ملک نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے ایکٹ 1997ء کی شک نمبر گیارہ کے تحت کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
پاکستان طالبان نے مذاکراتی ٹیم کو جنگ بندی کا اختیار دے دیا، ذرائع طالبان نے اپنی مذاکراتی کمیٹی سے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن بند کرتی ہے تو جنگ بندی پر اتفاق کیا جائے گا۔
پاکستان حکومت اور طالبان کمیٹی کا اجلاس، شرائط کا تبادلہ مذاکرات کو صرف شورش ذدہ علاقوں تک محدود رکھا جائے، حکومت۔ حکومتی کمیٹی کتنی بااختیار ہے؟ طالبان
پاکستان ٹی ٹی پی پشاور کے چیف نے ہوٹل بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی مفتی حسان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ مدرسہ تعلیم القرآن پر ہوئے حملے میں معصوم طالبعلموں کی ہلاکت کا در عمل تھا۔
پاکستان وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ اگرچہ طالبان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن فوج اب بھی شدت پسندوں کے نشانے پر ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین