پاکستان دس سال میں بجلی کی پیدوار دوگنا کرنے کا حکومتی عزم اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس میں عزم کیا گیا کہ پاکستان کو دنیا کی پچیس ترقی یافتہ معیشتوں کی سطح پر لایا جائے گا۔ شائع 30 مئ 2014 09:42am
پاکستان عدالت کے سامنے خاتون سنگسار۔ وزیراعظم نے نوٹس لے لیا وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ آج شام تک اس بہیمانہ قتل کی رپورٹ پیش کریں۔
پاکستان دورۂ ہندوستان کامیاب رہا، وزیراعظم کے معاونین کا اصرار میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ آپ ایک مختصر دورے سے اس سے زیادہ کیا توقع کرسکتے ہیں؟
دنیا نواز شریف کا جامع مسجد دہلی کا وزٹ وزیراعظم پاکستان کی امام جامع مسجد دہلی سے ملاقات ، نریندرا مودی سے ملاقات سے قبل لال قلعہ دیکھنے بھی جائیں گے۔
دنیا مودی کے پاس کوئی بہانہ باقی نہیں بچا وہ یہ بہانہ نہیں کر سکتے کہ مخلوط حکومت کی وجہ سے جنوبی ایشیا کے لیے امن و آشتی کا راستہ نہیں نکال پائے۔
پاکستان مودی کے حوالے سے خدشات نہیں، نواز پاکستان اورانڈیا کے درمیان بداعتمادی اورخوف کوختم کرنا ہو گا، نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو۔
پاکستان چیلنجز پر مشاورت کے ذریعے قابو پانے پر یقین رکھتے ہیں، نواز شریف پاکستان کا مثبت تاثر قائم کرنے کے لیے علماء کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، وزیر اعظم۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات کے لیے نئی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ: ذرائع ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی خیبر پختونخوا حکومت، فوج، آئی ایس آئی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل ہو گی۔
پاکستان تین ماہ میں وزیراعظم کے سات غیرملکی دورے نواز شریف کے ان غیرملکی دوروں پر سولہ کروڑ اکیاسی لاکھ روپے قومی خزانے سے خرچ کیے گئے۔
پاکستان پی آئی اے کی بحالی کے لیے منصوبے کی منظوری وزیراعظم کے منظور شدہ منصوبے کے تحت پی آئی اے کے بیڑے میں نئے جہاز شامل کیے جائیں گے۔
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر نواز شریف سے اپنی بات نہ منواسکے چوہدری عبدالمجید، نواز شریف سے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے حوالے سے اپنے فیصلے کی توثیق نہ کرواسکے۔
پاکستان ترقیاتی منصوبوں کی سست رفتار پر وزیراعظم برہم وزیراعظم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تاخیر سے ان کی حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے پر منفی اثر پڑرہا ہے۔
پاکستان طالبان مذاکرات: نواز شریف کو بریفنگ دی گئی وزیراعظم نے چوہدری نثار اور عرفان صدیقی کے ساتھ ایک اجلاس میں ٹی ٹی پی کی پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
نقطہ نظر سیکیورٹی:صرف الفاظ قومی سلامتی نہایت سنجیدہ معاملہ، صرف الفاظ کافی نہیں وزیرِ اعظم کا عمل بھی درکار ہے۔
پاکستان ڈرون حملہ مذاکرات کی ٹرین کو پٹری سے اتار دیتا ہے: وزیراعظم وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ دہشت گردی سے مذاکرات کے ذریعے نمٹا جائے گا، چاہے کوئی پسند کرے یا نہیں کرے۔
پاکستان وفاق پیسکو کے نقصانات کا بوجھ پانچ سال تک اُٹھائے: پرویز خٹک پیسکو کے انتظامی کنٹرول کےحوالے سے وزیراعلٰی پرویز خٹک کی شرائط کو تسلیم کرنا وفاقی حکومت کے لیے مشکل ہوجائے گا۔
پاکستان وزیرِ اعظم نے پیسکو انتظامات صوبے کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی اس سے قبل پاکستان تحریک ِ انصاف ( پی ٹی آئی) نے وفاق سے کہا تھا کہ پیسکو انتظامات اس کے حوالے کئے جائیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین