پاکستان 'شوکاز نوٹس دیا گیا تو ایک خفیہ خط عوام کے سامنے پیش کردوں گا' سینئر مسلم لیگی رہنما سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے ناراض اراکین کی بڑی تعداد ان سے رابطے میں ہے۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2014 01:15pm
پاکستان عیدالاضحٰی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے وزیراعظم نے نماز عید رائے ونڈ میں ادا کی، جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان میں عید منا رہے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم کے مشیر کے بھائی اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر عرفان صدیقی نے کہا کہ بطور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ان کے بھائی کا انتخاب قابلیت کی بنیاد پر ہوا ہے۔
پاکستان وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق جوئے بائیڈن نے اس ملاقات میں نواز شریف کو یقین دلایا کہ پاکستان کی کامیابی امریکا کی کامیابی ہے۔
پاکستان وزیراعظم اور احتجاجی جماعتوں کو ایک ہفتے کا وقت دیا ہے: سراج الحق چھ رکنی جرگے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بحران کے حل کے لیے دی گئی تجاویز کے جواب کا انتظار ہے۔
پاکستان انتخابی اصلاحات پر پی ٹی آئی اور حکومتی تجاویز کا تبادلہ پی ٹی آئی کی تجاویز پر حکومت نے اپنا تفصیلی جواب بھیج دیا ہے، تاہم ذرائع کے مطابق تاحال دونوں اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد کے دھرنوں میں ’خالی کرسیوں‘ کا سمندر ہے: نواز شریف وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جائز مطالبات تسلیم کرلیے ہیں اب کچھ لوگوں کی وجہ سے چینی صدر کا دورۂ پاکستان متاثر ہوسکتا ہے۔
پاکستان نواز شریف کی نااہلی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر انصاف لائیرز فورم نے درخواست کی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کو نواز شریف کو بطور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار دینے کا حکم دے۔
پاکستان فوج کے سیاسی کردار پر سیاستدانوں کی مذمّت پی ٹی آئی کے جاوید ہاشمی نے کہا کہ اب ہم سر اُٹھانے کے قابل نہیں رہیں گے، یہ تمام سیاستدانوں کے لیے شرمناک لمحہ ہے۔
دنیا دھرنوں سے پہلے نواز شریف زیادہ مقبول تھے: سروے پیو ریسرچ سینٹر کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان دھرنے سے پہلے تک ملک کے دوسرے مقبول ترین رہنما تھے۔
پاکستان نواز شریف نے جو بویا تھا، وہی کاٹ رہے ہیں: یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پارلیمنٹ کی بالادستی کی خاطر احترام دیا گیا تھا، لیکن آج صورتحال مختلف ہوگئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت میں مذاکرات ختم، کل پھر ہوں گے ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث موجودہ سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرے گی۔
پاکستان وزیراعظم کا کسی صورت مستعفی نہ ہونے کا عزم صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے انہیں موجودہ سیاسی بحران کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔
پاکستان وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں: اسفند یار ولی اے این پی کے سربراہ نے کہا کہ سونامی ہمیشہ تباہی برپا کرتا ہے اور وزیراعظم سے استعفیٰ طلب کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان طاہر القادری پُرامن مارچ کو یقینی بنائیں، حکومتی مؤقف حکومت اس بات کی ضمانت چاہتی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اپنے کارکنوں کو تشدد پر نہیں اکسائیں گے۔
پاکستان پی ٹی آئی اس مرحلے پر یہ لالی پاپ نہیں لے گی: سردار لطیف کھوسہ پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جیوڈیشل کمیشن کے قیام کی پیشکش کافی تاخیر سے کی ہے۔
پاکستان انقلاب مارچ میں خون خرابے کا امکان وزیراعظم کو رپورٹ دی گئی ہے کہ شرپسند عناصر پولیس سے جھڑپوں کے بعد کارکنوں پر فائرنگ کریں گے۔
پاکستان نون لیگ کی پی ٹی آئی کو مطمئن کرنے کی کوششیں چار انتخابی حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے لیے پی ٹی آئی کے مطالبات پر مسلم لیگ نون قانونی آپشن کے استعمال پر غور کررہی ہے۔
پاکستان تمام غیر قانونی تقرریاں منسوخ کی جائیں: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مختلف اداروں کے سربراہوں کی تقرریوں پر اعتراضات اُٹھائے ہیں۔
پاکستان پنڈی والوں کی ناراضگی کا ڈر نواز شریف کسی بھی ایسے مسئلے کو طول دینے کے حق میں نہیں ہیں، جو پنڈی والوں کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہو۔
پاکستان دلیپ کمار کا آبائی گھر۔ مالک نے آٹھ کروڑ روپے کا مطالبہ کردیا وزیراعظم نواز شریف نے اس گھر کو قومی ورثہ قرار دیا تھا، جس کی حالت بہت خستہ ہوچکی ہے اور یہ کسی بھی وقت گرسکتا ہے۔
پاکستان ناراض وزیرِ داخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات اس ملاقات میں شہباز شریف بھی شریک تھے۔ طے پانے والے معاملات کو کابینہ کے اجلاس میں منظرعام پر لایا جائے گا۔
پاکستان شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لیے سندھ کی امداد وزیرِ اعلٰی سندھ قائم علیشاہ نے پانچ پانچ کروڑ کے دو چیکس وزیراعظم اور آرمی چیف سے کو علیحدہ ملاقاتوں میں پیش کیے۔
پاکستان پی آئی اے کو بہترین ایئرلائن بنائیں گے، نواز شریف وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی قومی ایئر لائن پر سفر کریں اور ان کی پہلی ترجیح پی آئی اے ہونی چاہئے۔
پاکستان چار ہزار تین سو بیس میگاواٹ بجلی کے منصوبے کا افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے کوہستان میں داسو ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے تعمیراتی کام کا افتتاح کیا۔
پاکستان منہاج القرآن کے گارڈز نے پہلے فائرنگ کی: شہباز شریف وزیراعلٰی پنجاب نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کو بتایا کہ انہیں ماڈل ٹاؤن کی کارروائی کا پہلے سے کچھ علم نہیں تھا۔
پاکستان آج وزیراعظم فوجی آپریشن پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے تمام اہم سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوجی آپریشن کی بھرپور حمایت، پی ٹی آئی تذبذب کا شکار، جماعت اسلامی کی مخالفت۔
پاکستان انتخابی اصلاحات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے: نواز شریف اس ضمن میں وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ایک خط تحریر کیا ہے، یہ کمیٹی دونوں ایوانوں کے اراکین پر مشتمل ہوگی۔
پاکستان الطاف حسین کی خبر بجٹ تقریر پر غالب پارلیمنٹ ہاؤس کے برآمدوں میں بجٹ تقریر کے بجائے الطاف حسین کو حراست میں لیے جانے کی خبر پر گرما گرم بحث جاری تھی۔
پاکستان وزیراعظم نے نندی پور پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا اس منصوبے سے 100 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی۔ دسمبر میں بجلی کی پیداوار 425 میگاواٹ ہوجائے گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین