سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا 'پاور ہاؤس' اسمارٹ فون کے 9 پرو فون کا مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل میکرو کیمرے موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2021 06:42pm
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 6 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش فون میں 4300 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جس کے ساتھ 50 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ایک اور انٹری لیول فون پیش فون کا ڈسپلے 6.5 انچ کا ہے جس میں ایچ ڈی پلس ریزولوشن موجود ہے تاہم پینل کا ریفریش ریٹ 60 ہرٹز کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کی نیکسٹ جنریشن انڈر ڈسپلے سیلفی کیمرا ٹیکنالوجی سامنے آگئی اوپو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکرین کے اندر چھپے اس کیمرے سے اسکرین کے معیار کو متاثر کیے بغیر تصاویر کو کھینچنا ممکن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرادی گئی اس اسمارٹ واچ کے دونوں ماڈلز 42 ایم ایم اور 46 ایم ایم کے ساتھ آپشنل ای سم کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ایک اور کم قیمت 5 جی اسمارٹ فون متعارف اے 93 ایس 5 جی میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ سے لیس ہے جبکہ فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون اے 16 متعارف فون کا ڈسپلے 6.5 انچ کا ہے جس میں ایچ ڈی پلس ریزولوشن موجود ہے تاہم پینل کا ریفریش ریٹ 60 ہرٹز کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس اب اوپو کا ذیلی برانڈ ایک دستاویز لیک ہوئی ہے جس سے تصدیق ہوتی ہے کہ ون پلس اب اوپو کا ذیلی برانڈ بن چکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 6 سیریز کے 3 فونز 90 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے کے ساتھ متعارف اوپو رینو 6، 6 پرو اور 6 پرو پلس میں سے پرو فونز کے فیچرز لگ بھگ ایک جیسے ہیں بس کیمرا سیٹ اپ اور پراسیسر میں فرق ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 6 سیریز کے فونز کی تفصیلات قبل از وقت لیک اوپو کی جانب سے متعارف کرائے جانے سے قبل رینو 6 پرو اور 6 پرو پلس کی تفصیلات لیک ہوکر سامنے آگئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا 5 جی فون کے 9 متعارف اوپو کے 9 فائیو جی میں اسنیپ ڈراگون 768 جی پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 11.1 سے کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ایک اور 5 جی اسمارٹ فون اے 95 پیش فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس میں مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا اسمارٹ فون اے 94 متعارف اوپو اے 94 فائیو جی میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کی اے سیریز کا نیا فون اے 35 پیش فون کے اندر 4 جی بی ریم ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون رینو 5 زی 5 جی اوپو رینو 5 زی میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کی اے سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف اوپو اے 74(4 جی) کو فلپائن اور کمبوڈیا جبکہ اے 74(5 جی) کو تھائی لینڈ میں متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو نے ایف 19 سیریز کا نیا فون متعارف کرادیا اوپو نے مارچ میں ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو پلس متعارف کرائے تھے اور اب اس سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون ایف 19 پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 4 بیک کیمروں والا اوپو کا نیا اسمارٹ فون اے 94 یہ فون درحقیقت ری برانڈڈ رینو ایف 5 ہے اور اب اسے سنگاپور میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون پیش اس فون میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے 4 فونز پیش چاروں فونز میں اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 11.1 سے کیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر ڈسپلے کے اندر نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو ایف 19 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش ایف 19 سیریز کے دونوں فونز میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسپلے ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو پہلی بار ہواوے کو پیچھے چھوڑ کر چین میں نمبرون کمپنی بن گئی جنوری 2021 میں چین میں اوپو کا مارکیٹ شیئر 21 فیصد رہا اور اس طرح وہ ویوو، ہواوے، اور دیگر کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوگئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا اسمارٹ فون اے 94 متعارف اس نئے فون میں بی میڈیا ٹیک ہیلیو پی 95 پراسیسر اور 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کی نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سیریز کے فونز 11 مارچ کو یوٹیوب پر ایک آن لائن ایونٹ میں پیش کیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون متعارف رینو 5 K فائیو جی میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے 90 ہرٹ ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کی منفرد وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی کا کانسیپٹ فون کے ساتھ مظاہرہ کمپنی کی جانب سے وائرلیس ایئرچارجنگ ٹیکنالوجی کا مظاہرہ شنگھائی میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز کی تصاویر لیک فائنڈ ایکس 3 سیریز کے کم از کم 3 فونز متعارف ہوں گے جن میں فائنڈ ایکس 3 نیو، فائنڈ ایکس 3 پرو اور فائنڈ ایکس 3 لائٹ شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو اے 93 فائیو جی اسمارٹ فون متعارف اے 93 فائیو جی میں 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 5 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش اوپو رینو 5 کو دسمبر 2020 میں چین میں 5 جی ورژن میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب پاکستان میں اس کا 4 جی ورژن پیش کیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین