سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے 2 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز پیش اوپو نے مارچ میں کے 10 اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب اس کا 5 جی ورژن اور کے 10 پرو پیش کیے ہیں۔ شائع 25 اپريل 2022 02:47pm
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ایک اور کم قیمت 5 جی اسمارٹ فون پیش فون میں 6 سے 8 جی بی ریم جبکہ 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو ایف 21 پرو پاکستان میں متعارف اوپو ایف 21 پرو میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو ایف 21 پرو اسمارٹ فون 12 اپریل کو متعارف ہوگا فون میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پل امولیڈ ڈسپلے موجود ہوگا جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 12.1 سے کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو نے خاموشی سے رینو 7 فورجی فون متعارف کرا دیا فون کا ایک خاص فیچر ورچوئل ریم کا ہے جس سے 8 جی بی میں مزید 5 جی بی ورچوئل ریم کا اضافہ ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو اور شیاؤمی کے 2 مڈ رینج اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف شیاؤمی کا پوکو ایم 4 پرو 4 جی جبکہ اوپو کا اے 96 پاکستان میں پیش کیے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون اے 16 ای پیش 6.52 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے فون کا حصہ ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ میں 5 میگا پکسل کیمرا چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 7 سیریز کا ایک اور نیا فون متعارف رینو 7 زی 5 جی میں 6.43 انچ کا پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے اب تک کے سب سے طاقتور اسمارٹ فونز فائنڈ ایکس 5 اور 5 پرو دونوں میں سے فائنڈ ایکس 5 پرو زیادہ طاقتور فون ہے مگر دونوں کے کچھ فیچرز ایک جیسے بھی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو نے خاموشی سے ایک نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف کرا دیا اس فون میں 6.56 انچ کا ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے جبکہ 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے نئے فلیگ شپ فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی اوپو کی فلیگ شپ سیریز کے 2 فونز فائنڈ ایکس 5 اور فائنڈ ایکس 5 پرو متعارف کرائے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے نئے فلیگ شپ فون کی تمام تر تفصیلات قبل از وقت لیک فائنڈ ایکس 5 پرو میں اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر موجود ہوگا جبکہ ایڈرینو 730 گرافک چپ استعمال کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 7 سیریز عالمی سطح پر متعارف دونوں فونز میں 5 جی سپورٹ موجود ہے مگر رینو 7 پرو سب سے بہترین ڈیوائس ہے جس میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 1200 میکس پراسیسر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا رینو 7 سیریز کو 4 فروری کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کا اعلان اوپو نے رینو 7 سیریز کے فونز نومبر 2021 میں چین میں متعارف کرائے تھے اور اب ان عالمی سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا رینو 6 لائٹ اسمارٹ فون متعارف فون میں اسنیپ ڈراگون 662 پراسیسر موجود ہے جبکہ ڈسپلے پر 16 میگا پکسل کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی اوپو کے فلیگ شپ فون کے بارے میں تفصیلات اور لیکس سامنے آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اسے فائنڈ ایکس 5 پرو کا نام دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون اے 36 متعارف اے 36 میں 8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا کم قیمت اسمارٹ فون اے 11 ایس اوپو اے 11 ایس میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون کے 9 ایکس کے 9 ایکس میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے ساتھ 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا منفرد کیمرے والا اسمارٹ فون پیش کرنے کا فیصلہ اوپو کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اسمارٹ فونز کے لیے ایک نئی طرز کے کیمرا کو دکھایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 7 سیریز کے 3 فونز متعارف اوپو رینو 7 سیریز رینو 7 فائیو جی، رینو 7 پرو 5 جی اور رینو 7 ایس ای 5 جی کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سیلفی کے شوقین افراد کو یہ نیا اسمارٹ فون ضرور پسند آئے گا یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں سیلفی کیمرے کے لیے سونی کا آئی ایم ایکس 709 سنسر استعمال کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا انٹری لیول 5 جی فون اے 55 ایس اس فون میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ اور ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا 5000 ایم اے ایچ بیٹری سے لیس نیا فون اے 95 اوپو کی جانب سے کچھ ماہ قبل اے 95 فائیو جی کو متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس کا 4 جی ایل ٹی ای ورژن پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 7 سیریز کی قیمتیں لانچ سے قبل لیک نئی لیک میں بتایا گیا کہ یہ سیریز 4 فونز پر مشتمل ہوگی جن میں رینو 7، پرو، پرو پلس اور ایس ای ماڈلز شامل ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 7 سیریز کی تفصیلات لانچ سے قبل لیک اس بار کمپنی کی جانب سے رینو 7، رینو 7 پرو اور رینو 7 ایس ای متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ایک اور نیا 5 جی مڈ رینج اسمارٹ فون اے 56 اے 56 میں 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا پہلا فولڈ ایبل فون نومبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان اوپو کی جانب سے کافی عرصے سے اولین فولڈ ایبل فون پر کام کیا جارہا ہے مگر اسے متعارف نہیں کرایا جاسکا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس نیا فون 'کے 9 ایس' یہ آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ہے جس کے ساتھ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 240 ہرٹز ریفریش ٹچ سیمپلنگ ریٹ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا کم قیمت ایف 19 ایس اسمارٹ فون پیش ایف 19 ایس میں 6 جی بی ریم ریم موجود ہے جس کے ساتھ 5 جی بی ورچوئل ریم سپورٹ بھی فراہم کی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین