سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا پہلا 5 جی فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش نوکیا 8.3 میں 6.81 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں اسکرین ٹو باڈی ریشو 82.9 فیصد ہے۔ شائع 19 جنوری 2021 06:26pm
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون جلد متعارف کرائے جانے کا امکان یہ فون نوکیا 6.2 کی جگہ لے گا اور دیکھنے میں لگ بھگ سابقہ ماڈل جیسا ہی ہے، تاہم کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے 2 نئے اسمارٹ فونز خاموشی سے پیش ان میں سے ایک فون کو کمپنی نے اپنا سب سے سستا 4 جی اسمارٹ فون قرار دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے ماضی کے 2 فونز کی نئی شکل میں واپسی ایچ ایم ڈی گلوبل نے اب تک 3310 سمیت کئی پرانے موبائل فونز متعارف کرائے ہیں جن میں جدید فیچرز جیسے فور جی ایل ٹی ای دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا 3.4 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش اس فون کو کمپنی نے سب سے پہلے ستمبر میں یورپ میں متعارف کرایا تھا اور اب اسے پاکستان میں پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے 2 نئے 4 جی فیچر فونز متعارف نوکیا 215 فور جی اور 225 فور جی وی او ایل ٹی ای اور ایچ ڈی کالز سپورٹ بھی موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا اپنا پہلا 108 میگا پکسل کیمرا فون متعارف کرانے کیلئے تیار نوکیا 9.3 اس کمپنی کا فلیگ شپ فون ہوگا جس میں طاقتور اسنیپ ڈراگون 865 پراسیسر دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے 2 نئے کم بجٹ اسمارٹ فونز متعارف یہ فون پہلے یورپ میں فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں جس کے بعد دیگر ممالک میں انہیں متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا 5.3 اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش نوکیا 5.3 میں 6.55 انچ ایچ ڈی پلس آئی پی ایس ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں بیزل کافی نمایاں ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا سستا انٹری لیول اسمارٹ فون خاموشی سے متعارف نوکیا کے اس نئے اسمارٹ فون میں 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جبکہ مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ بھی موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے 2 فیچر فونز متعارف یہ فونز اس وقت مخصوص ممالک میں دستیاب ہوں گے اور آنے والے مہینوں میں مختلف خطوں میں متعارف کرائے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے پہلے 5 جی فون سمیت 3 فونز متعارف ایک آن لائن ایونٹ کے دوران پہلے فائیو جی فون نوکیا 8.3، نوکیا 5.3 اور نوکیا 1.3 فونز متعارف کرائے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا ایک اور سستا ترین اسمارٹ فون متعارف ایچ ایم ڈی گلوبل نے اپنا نیا اسمارٹ فون نوکیا سی 2 متعارف کرادیا ہے جو اس کمپنی کے سستے ترین فونز میں سے ایک ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا پہلا 5 جی فون نئی جیمز بونڈ فلم کا حصہ نوکیا کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون جیمز بونڈ سیریز کی 25 ویں 'نو ٹائم ٹو ڈائی' سیریز کا آفیشل موبائل ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا پہلا 5 جی فون 19 مارچ کو متعارف کرائے جانے کا امکان نوکیا کے نئے فونز گزشتہ ماہ موبائل ورلڈ کانگریس میں پیش ہونے تھے مگر وہ ایونٹ کورونا وائرس کی وج ہسے منسوخ کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا ایک اور کلاسیک فون واپس آنے کے لیے تیار نوکیا کی جانب سے اس کا ایک مقبول ترین موبائل فون واپس لائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا 400 فور جی پہلا اینڈرائیڈ فیچر فون؟ نوکیا کی جانب سے دنیا کا پہلا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والا فیچر فون متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے نئے فون میں سیلفی کیمرا اسکرین کے اندر دیئے جانے کا امکان دنیا میں پہلی بار نوکیا 9.2 میں انڈر ڈسپلے سیلفی کیمرا متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا ایک اور کلاسیک فون نئی شکل میں واپسی کیلئے تیار ایچ ایم ڈی گلوبل کے چیف پراڈکٹ آفیسر جوہو سارویکاس نے ایک ٹوئٹ میں اس بات کا اعلان کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا نے 2 فونز خاموشی سے متعارف کرادیئے نوکیا 2720 اور نوکیا 800 کو چین میں متعارف کرایا گیا ہے جن میں سے ایک فلپ فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا 'سستا ترین' فون پاکستان میں متعارف 5.45 انچ کے اس فون میں اینڈرائیڈ 9 آپریٹنگ سسٹم کا گو ایڈیشن دیا گیا ہے جبکہ ایک چارج پر پورا دن چل سکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا 'سستا ترین' اسمارٹ فون پیش یہ اینڈرائیڈ گو ایڈیشن کا حصہ ہے جس میں عام طور پر سستے فونز ہی متعارف کرائے جاتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا نیا بجٹ اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی 4000 ایم اے ایچ پاور کی بیٹری مکمل چارجنگ پر 2 دن تک کام کرسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا ایک فیچر اور 2 اسمارٹ فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش نوکیا 7.2 اس کمپنی کا پہلا فون ہے جس میں 48 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین