سائنس و ٹیکنالوجی ایچ ایم ڈی گلوبل کا مزید نوکیا فلیگ شپ فونز متعارف نہ کرانے کا اعلان کمپنی کی جانب سے اب اپنے بنیادی بزنس یعنی انٹری لیول اور مڈرینج اسمارٹ فونز پر کام کیا جائے گا۔ شائع 08 مارچ 2022 05:57pm
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز کے بعد نوکیا لیپ ٹاپ مارکیٹ میں داخل بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر نوکیا کی جانب سے پہلے لیپ ٹاپ پیور بک پرو کو متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے 3 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف نوکیا نے سی سیریز کے 3 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں جن میں زیادہ توجہ ان کے دیرپا ہونے پر مرکوز کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا نے خاموشی سے ایک سستا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا کمپنی کی جانب سے اس فون کے ساتھ طویل بیٹری لائف اور 2 آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹس فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سنگل چارج پر 3 دن تک چلنے والا نیا فون نوکیا جی 21 نوکیا جی 21 میں 5050 ایم اے ایچ بیٹری ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ایک چارج پر یہ فون 3 دن تک کام کرسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کی سی اور جی سیریز کے کم قیمت 4 اسمارٹ فونز متعارف نوکیا فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے سی ای ایس نمائش میں نوکیا سی 100، سی 200، جی 100 اور جی 400 پیش کیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کی جانب سے 4 نئے اسمارٹ فونز جلد پیش کیے جانے کا امکان نوکیا کے 4 نئے اسمارٹ فونز کی تصاویر سامنے آئی ہیں جن کے بارے میں ابھی زیادہ کچھ معلوم نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا نیا کم قیمت 5 جی اسمارٹ فون ایکس 100 فون میں 6.67 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے گوریلا گلاس پروٹیکشن کے ساتھ دیا گیا ہے جس میں 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کی سی سیریز کا نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف کمپنی کو توقع ہے کہ اس کی مدد سے وہ شیاؤمی، رئیل می اور دیگر کمپنیوں کے سستے فونز کو ٹکر دے سکے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا ایک اور پرانا فون نئی شکل میں فروخت کے لیے پیش ایک چارج پر فون 21 دن تک اسٹینڈبائی پر چل سکتا ہے بالکل اوریجنل 6310 کی طرح۔
سائنس و ٹیکنالوجی طاقتور بیٹری سے لیس نوکیا کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون جی 300 فون کی 4470 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ آسانی سے 2 دن تک کام کرسکے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی کئی سال بعد نوکیا کا پہلا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ متعارف ٹیبلیٹ میں 8200 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے اور مسلسل استعمال کرنے پر بھی 15 گھنٹے آرام سے چل سکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا سستا ترین 5 جی فون جی 50 پیش یہ 5 جی فون اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم سے لیس ہے مگر کمپنی نے 2 سال تک آپریٹنگ سسٹم اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا کم قیمت 5 جی فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ 6 اکتوبر کو متعارف ہوں گے کمپنی کی جانب سے چند فیچر فونز اور اسمارٹ فونز کے ساتھ ایک بڑے ڈبے کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے 6 اکتوبر کی تاریخ بتائی گئی۔
حیرت انگیز ایک شخص کے پیٹ سے نگلے ہوئے نوکیا 3310 کو نکال لیا گیا حیران کن طور پر یہ موبائل فون 4 دن سے اس شخص کے معدے میں موجود تھا اور یہ معلوم ہی نہیں ہوسکا کہ اس نے کب اور کیسے اسے نگل لیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے ماضی کے ایک اور مقبول فون کی نئی شکل میں واپسی اب اس کمپنی نے ماضی کے ایک اور مقبول فون کو جدید شکل میں متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا یہ 'سخت جان' فون آپ کو ضرور پسند آئے گا کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ اب تک تیار کیا جانے والا سب سے پائیدار اور مضبوط اسمارٹ فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں نوکیا کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی پاکستان میں نوکیا فونز کی قیمتوں میں نمایاں قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے اور لگ بھگ تمام ماڈلز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا یہ سخت جان فون آپ کو ضرور پسند آئے گا اس فون کو ایکس آر 20 کا نام دیئے جانے کا امکان ہے اور نوکیا کمیونٹی فورم میں اس کی تصویر کو قبل از وقت پوسٹ کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا ہواوے کا تیار کردہ ہارمونی او ایس فلیگ شپ فون کا حصہ بنانے پر غور ایک نئی رپورٹ میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ نوکیا کی جانب سے ہارمونی او ایس سے لیس اسمارٹ فونز پیش کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے سی، جی اور ایکس سیریز کے 6 فونز پاکستان میں متعارف سی سیریز کے نوکیا سی 10 اور سی 20 کے ساتھ نوکیا جی 10 اور نوکیا جی 20 اور سستے ترین 5 جی فونز نوکیا ایکس 10 اور ایکس 20 پیش ہوئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے سستے ترین 4 جی فونز متعارف نوکیا 110 فور جی اور نوکیا 105 فور جی سادہ فیچر فونز ہیں جو ایل ٹی ای کنکٹویٹی سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کی سی سیریز کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون متعارف فون کے اندر 4950 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 گو ایڈیشن آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا نے خاموشی سے سستا ترین اسمارٹ فون سی 01 پلس پیش کردیا یہ فون کمپنی کے اینڈرائیڈ گو ایڈیسن کا احصہ ہے جس میں متعدد بہترین فیچرز جیسے ڈوئل سم سپورٹ اور اوکٹا کور پراسیسر موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے سی، جی اور ایکس سیریز کے 6 فونز متعارف سی سیریز کے نوکیا سی 10 اور سی 20 کے ساتھ نوکیا جی 10 اور نوکیا جی 20 اور سستے ترین 5 جی فونز نوکیا ایکس 10 اور ایکس 20 پیش ہوئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا اپنے سستے ترین 5 جی فونز پیش کرنے کے لیے تیار ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے 8 اپریل کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کم از کم 3 نئے نوکیا فونز متعارف ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا نیا اسمارٹ فون 8 اپریل کو متعارف کرانے کا اعلان کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس ایونٹ میں کونسا نیا اسمارٹ فون پیش کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش نوکیا 5.4 کو دسمبر 2020 کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا تھا اور اب یہ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کا رواں سال کا سستا ترین اسمارٹ فون پیش اس نئے فون میں اینڈرائیڈ 1 گو ایڈیشن آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے جس کو جلد اینڈرائیڈ 11 گو سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا اس سال کا 'سستا ترین' اسمارٹ فون پیش کرنے کے لیے تیار یہ گزشتہ سال کے نوکیا 1.3 کی جگہ لے گا، جس میں انٹری لیول فیچرز ہوں گے جبکہ قیمت 100 یورو سے کم ہوگی۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین