کھیل گنگولی نے ایشیا کپ 2020 کی منسوخی کا دعویٰ کردیا ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال پاکستان کو کرنی ہے لیکن اس کے باوجود بھارتی بورڈ کے صدر نے ایونٹ نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2020 08:34pm
کھیل 2011 ورلڈ کپ فائنل: سری لنکا نے میچ فکسنگ کی تحقیقات یکدم بند کردیں سری لنکا کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ انہیں میچ فکسنگ کے حوالے سے ثبوت نہیں ملے، آئی سی سی نے بھی تحقیقات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
کھیل کیا بھارت ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہارا؟ میچ میں دھونی کی بیٹنگ انتہائی عجیب تھی اور چھکے مارنے کے بجائے ان کی دلچسپی سنگل رن لینے میں زیادہ نظر آئی، انگلش آل راؤنڈ بین اسٹوکس کے انکشافات
کھیل والد نے میری ٹیم میں سلیکشن کیلئے رشوت دینے سے انکار کردیا تھا، کوہلی بھارتی ٹیم کے کپتان نے بتایا کہ رشوت نہ دینے پر انہیں دہلی کی جونیئر ٹیم میں منتخب نہیں کیا گیا تھا۔
کھیل 'چند سال قبل مسائل کے سبب تین مرتبہ خودکشی کا سوچا تھا' گھر والے مجھ پر ہر وقت نظر رکھتے تھے،انہیں لگتا تھا کہ میں اپارٹمنٹ کی 24ویں منزل سے چھلانگ لگا دوں گا،بھارتی فاسٹ باؤلر
کھیل 'دھونی کا انٹرنیشنل کیریئر ختم ہو چکا ہے' جہاں تک میں جانتا ہوں تو دھونی دوبارہ بھارت کی نیلی جرسی نہیں پہننا چاہتے، ہربھجن سنگھ
کھیل ہمارے دور میں بھارتی کھلاڑی ٹیم کے بجائے اپنی ذات کیلئے کھیلتے تھے، انضمام ہمارے کھلاڑی اگر 30 سے 40 رنز بھی اسکور کرتے تھے تو وہ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے، رمیز راجہ کے ساتھ گفتگو
کھیل کورونا وائرس کے باعث آئی پی ایل غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی بھارت میں لاک ڈاؤن میں 3مئی تک توسیع کے بعد ایونٹ کا آئندہ چند ہفتوں اور مہینوں تک انعقاد ممکن نظر نہیں آتا۔
کھیل پاکستان کرکٹ کی بقا کیلئے ناقابل اعتبار بھارت کی ضرورت نہیں،چیئرمین پی سی بی پاک بھارت سیریز کا انعقاد ہو تو اچھا ہے لیکن مستقبل قریب میں ان سے کرکٹ تعلقات کی بحالی پر انحصار نہیں کرسکتے،احسان مانی
کھیل بھارتی حکام پر مختصر آئی پی ایل کے انعقاد کیلئے دباؤ بڑھنے لگا کھلاڑیوں سمیت متعدد متعلقہ افراد نے شائقین کے بغیر انڈین پریمیئر لیگ کے مختصر ایڈیشن کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
کھیل نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز کے تیسرے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔
کھیل منجریکر نے کوہلی کی قیادت کا عمران خان سے موازنہ کردیا پاکستان نے عمران خان کی زیر قیادت جیتنے کے مختلف طریقے ڈھونڈے اور اکثر ہارتے ہوئے میچز میں فتح حاصل کی،سابق بھارتی کرکٹر
کھیل نیوزی لینڈ کو ایک اور شکست، بھارت کا ٹی20 سیریز میں 0-5 سے کلین سوئپ بھارت نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے میزبان نیوزی لینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں 7رنز سے مات دے دی۔
کھیل نیوزی لینڈ دوسرا ٹی20 بھی ہار گیا، بھارت کو سیریز میں 0-2 کی برتری بھارت نے لوکیش راہل اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسری ٹی20 میچ میں باآسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل نیوزی لینڈ 203 رنز بنا کر بھی بھارت کےخلاف ٹی20 میچ ہار گیا بھارت نے شریاس آئیر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل اسمتھ کی عمدہ بیٹنگ بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل بھارتی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، دھونی فہرست سے ڈراپ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے، 27 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔
کھیل ممبئی میں بھارت آؤٹ کلاس، آسٹریلیا 10وکٹوں سے کامیاب آسٹریلیا نے فنچ اور وارنر کی سنچریوں کی بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔
کھیل کرکٹ کا نیا بدترین عالمی ریکارڈ کوہلی اور پولارڈ کے نام بھارت اور ویسٹ انڈیز کے کپتانوں نے نیا بدترین ریکارڈ قائم کر کے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
کھیل ہوپ اور ہٹمائر کی سنچری، بھارت کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر 8وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل بھارت اور ویسٹ انڈین کے درمیان میچ کے دوران کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کرکٹ میں ایک اہم انقلابی تبدیلی کرتے ہوئے امپائرز کے ذریعے نوبال دینے کا آزمائشی بنیادوں پر تجربہ کیا گیا۔
کھیل بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان میچ میں نئی تاریخ رقم بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ سرپر گیند لگنے کے سبب زخمی ہونے والے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے متبادل میدان میں آئے۔
کھیل بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 130رنز سے شکست بھارت نے ماینک اگرووال اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت میچ کے تیسرے ہی دن یکطرفہ مقابلے کے بعد فتح حاصل کر لی۔
کھیل شفالی ورما نے ٹنڈولکر کا کئی سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا نوجوان بھارتی ویمن کرکٹر شفالی ورما انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کے بعد سے نت نئے ریکارڈ بناتی جا رہی ہیں۔
کھیل بھارت کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی کی مخالفت کردی انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔
کھیل روہت شرما کی جارحانہ بیٹنگ، بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست بھارت نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل 'دھونی کے مستقبل کے بارے میں میرے بجائے عظیم سلیکٹرز سے سوال کریں' مہندرا سنگھ دھونی کے مستقبل کے حوالے بھارتی شائقین کے ساتھ ساتھ ماہرین کرکٹ بھی تذبذب کا شکار ہیں۔
کھیل سابق کرکٹر کے متنازع بیان پر انوشکا شرما سیخ پا بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما سابق بھارتی کرکٹر فرخ انجینیر کے الزامات پر برہمی کااظہار کیا، سابق کرکٹر نے معافی مانگ لی۔
کھیل گنگولی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا بھارتی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک سارو گنگولی بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے نئے صدر بن گئے۔
کھیل بھارت کی جنوبی افریقہ کیخلاف سب سے بڑی فتح، سیریز میں کلین سوئپ بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 202 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین