کھیل پاکستان سے دوطرفہ سیریز نہ کھیلنا بھارت کی 'منافقت' قرار چئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارت آئی سی سی ایونٹس میں کھیلتا ہے لیکن دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کھلی منافقت ہے۔ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2018 08:03pm
کھیل کوہلی، جدیجا کی سنچریوں کے بعد ویسٹ انڈین بیٹنگ ڈھیر، فالو آن کا خطرہ بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ 649رنز بنانے کے بعد صرف 94رنز پر 6 مہمان بلے بازوں کو پویلین رخصت کردیا۔
کھیل پرتھوی شا ڈیبیو پر سنچری بنانے والے سب سے کم عمر بھارتی بلے باز بھارت نے نوجوان بلے باز کی سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار وکٹوں پر 364رنز بنا لیے۔
کھیل پاک-بھارت دوطرفہ سیریز پر مقدمے کا فیصلہ دو ہفتے میں متوقع پاکستان نے دوطرفہ سیریز سے انکار پر بھارت کے خلاف 60ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کیا تھا۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کے پاس رینکنگ بہتر بنانے کا موقع پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان 7اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ سے دونوں ٹیمیں رینکنگ بہتر بنا سکتی ہیں
کھیل سہواگ کیریئر میں کس باؤلر سے ڈرے؟ نام بھی بتا دیا دنیا بھر کے باؤلرز کی نیندیں حرام کرنے والے وریندر سہواگ نے انکشاف کیا کہ وہ دنیا میں صرف ہی ایک باؤلر سے ڈرتے تھے۔
کھیل پاک-بھارت دوطرفہ سیریز: مقدمے کی آئی سی سی میں سماعت شروع دوطرفہ سیریز سے انکار پر پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف مقدمہ کرتے ہوئے 60ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔
کھیل بنگلہ دیش ناکام، بھارت 7ویں مرتبہ ایشین چیمپیئن بن گیا ایشیا کپ کے فائنل میں لٹن داس کی سنچری کے باوجود بھارت نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ایشیا کپ: بھارت اور افغانستان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 252رنز بنائے، جواب میں بھارت کی پوری ٹیم بھی 252 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل پاک-بھارت دوطرفہ سیریز کے تنازع کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا دوطرفہ سیریز کے معاہدے کی خلاف ورزی پر پی سی بی کے بھارتی بورڈ پر کیے گئے مقدمے کی سماعت آئندہ ماہ یکم اکتوبر سے ہو گی۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح 'تُکا' قرار قومی ٹیم کے سابق کپتان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں متواتر شکستوں کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کی جیت کو تُکا قرار دے دیا۔
کھیل پاک بھارت ٹاکرا، کیا ہارنے والا بھی فائنل میں پہنچ جائے گا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم ایک روایتی حریف سے راؤنڈ میچ ہار چکی ہے
کھیل پاکستان کی بھارت کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں 8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
کھیل ایشیا کپ: پاکستان کو بھارت کے خلاف یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 162رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی اور جواب میں بھارت نے دو وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں آج پاکستان اور بھارت مد مقابل دونوں ٹیمیں گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پہلی مرتبہ ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔
کھیل ہانگ کانگ نے بھارت کے خلاف تاریخ رقم کردی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ہانگ کانگ کے اوپنرز نے پہلی وکٹ کے لیے 174رنز کی شاندار شراکت قائم کی۔
کھیل یونس خان کا انگلینڈ میں فتح کیلئے بھارتی ٹیم کو مشورہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں لیگ اسپنر کے کردار کو اہم قرار دیا۔
کھیل ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری؟ ایشیا کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔
نقطہ نظر تاریخ کا مشکل ترین ایشیا کپ؟ ایشیا کپ کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو حالیہ ایڈیشن اب تک کا سب سے مشکل ترین ایونٹ قرار دیا جاسکتا ہے۔
کھیل سرفراز ایشیا کپ میں عمدہ کارکردگی اور ٹائٹل جیتنے کیلئے پرعزم ایشیا کپ کا آغاز کل سے متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے اور سری لنکا اور بنگلہ دیش کل پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔
کھیل راہل اور پانٹ کی سنچریاں رائیگاں، بھارت کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست انگلینڈ نے بھارت کو سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں 118 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل بھارت سے آخری ٹیسٹ: ووکس اور پوپ کی انگلش اسکواڈ میں واپسی انگلینڈ نے بھارت کے خلاف شیڈول سیریز کے پانچویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
کھیل معین کی شاندار باؤلنگ، بھارت کو چوتھے ٹیسٹ اور سیریز میں شکست انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 60 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل ساؤتھ ہیمپٹن ٹیسٹ کا دوسرا دن پجارا اور معین علی کے نام انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھے ٹیسٹ میچ میں پجارا نے شاندار سنچری اسکور کی جبکہ معین نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل کوہلی بھارت کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 203 رنز سے شکست دے کر ویرات کوہلی دھونی کے بعد بھارت کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔
کھیل تیسرا ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دے دی ھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 203 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کوہلی مین آف دی میچ قرار۔
کھیل ناٹنگھم میں انگلینڈ شکست کے دہانے پر، بھارت کو فتح کیلئے ایک وکٹ درکار بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 521 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 311 رنز پر 9وکٹیں گنوا بیٹھی۔
کھیل کوہلی کی سنچری، انگلینڈ کو فتح کیلئے 521 رنز کا ہدف ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے انگلینڈ خلاف کو تیسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز 352رنز پر ڈکلیئر کردی۔
کھیل انگلینڈ 161 رنز پر ڈھیر، بھارت کی مجموعی برتری 292رنز بھارت کے 329 رنز کے جواب میں انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 161 رنز بنا کر ڈھیر، ہردک پانڈیا نے 5وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل کوہلی نئے عالمی نمبر ایک ٹیسٹ بلے باز، کئی اعزاز اپنے نام کر لیے انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد کوہلی نے عالمی درجہ بندی میں اسٹیو اسمتھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین