لائف اسٹائل خواتین کے بارے میں نازیبا بیانات بھارتی کرکٹرز کو مہنگے پڑگئے بھارتی کرکٹرز ہاردیک پانڈیا اور کے ایل راہول نامور ٹاک شو کافی ود کرن میں پہلی مرتبہ جلوہ گر ہوئے تھے۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2019 05:54pm
کھیل بھارت کے خلاف آسٹریلیا مشکل میں، 286 رنز پر 6 وکٹوں سے محروم بھارت کے پہلی اننگز کے اسکور 622 رنز کے جواب میں آسٹریلیا 6 وکٹیں گنوا کر فالو آن کے خطرے سے دوچار ہے۔
کھیل پجارا، ریشابھ کی سنچریاں، بھارت نے رنز کے انبار لگا دیے بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز 622 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر کے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔
کھیل سڈنی میں بھارت کے خلاف آسٹریلین باؤلنگ بے بس بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنا لیے۔
کھیل نسل پرستانہ جملے کسنے پر شائقین کو میلبرن اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا آسٹریلیا میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان بھارتی ٹیم پر جملے کسنے والے تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔
کھیل پجارا کی سنچری، میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کی پوزیشن مضبوط بھارت نے بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز 443 رنز پر ڈکلیئر کردی۔
کھیل میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلین باؤلرز ناکام بھارت نے ماینگ اگروال اور دیگر بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل جدیجا آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے فٹ قرار بھارتی بورڈ نے کہا کہ رویندرا جدیجا بالکل فٹ ہیں اور انہیں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے منتخب کر لیا گیا۔
کھیل آسٹریلین صحافی نے بھارتی کپتان کوہلی کا مذاق اڑا دیا آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں خراب رویے پر ویرات کوہلی کو مستقل تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل شعیب اختر اور ایلن بارڈر بھارتی کپتان کے دفاع میں سامنے آگئے پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلین قائد میں تلخ کلامی کے بعد سے کوہلی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
کھیل پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے بھارتی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 146رنز کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کھیل آسٹریلین باؤلرز نے شکنجہ کس دیا، بھارت شکست کے دہانے پر آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 287 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بھارت کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے۔
کھیل "کوہلی! تم ٹھنڈے رہو"، آسٹریلین اور بھارتی کپتانوں میں تلخ کلامی میں نے تمھیں کچھ نہیں کہا، تم کیوں اتنا غصہ ہورہے ہو؟، ویرات کوہلی کا ٹم پین کے جواب پر ردِ عمل
کھیل پرتھ میں کوہلی اور راہانے آسٹریلین باؤلنگ کے خلاف ڈٹ گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہللی اننگز کے اسکور 326رنز کے جواب میں بھارت نے 3وکٹوں پر 172 رنز بنا لیے۔
کھیل سابق کوچ کمبلے کو ہٹانے کیلئے کوہلی کی سازش کا راز فاش کپتان ویرات کوہلی نے کوچ کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے کمبلے کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا۔
کھیل ولیمسن نے تاریخ رقم کردی، کوہلی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی اور بھارت کے چتیشور پجارا ترقی کرنے میں کامیاب رہے۔
کھیل آسٹریلین اور بھارتی فیلڈرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلین اور بھارتی فیلڈرز نے زیادہ کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
کھیل ٹیل اینڈرز کی مزاحمت بھی آسٹریلیا کو نہ بچا سکی، بھارت کامیاب بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 31رنز سے شکست دے کر 15سال بعد ایڈیلیڈ میں ٹیسٹ میچ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل ایڈیلیڈ میں بھارت کی پوزیشن مستحکم، 166رنز کی برتری آسٹریلین ٹیم بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 235رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر 151رنز بنا لیے۔
کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بھارت کیخلاف آسٹریلیا مشکلات سے دوچار بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 250رنز بنا کر آؤٹ ہو ئی جس کے جواب میں آسٹریلین ٹیم 191رنز پر 7وکٹیں گنوا بیٹھی۔
کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پجارا نے بھارتی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چتیشور پجارا کی سنچری کی بدولت 9وکٹوں کے نقصان پر 250رنز بنا لیے۔
کھیل عالمی نمبر ایک بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی پوزیشن خطرے میں بھارت کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ذریعے آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ایک ٹیم بن سکتی ہے۔
کھیل ٹاس کے موقع پر معمولی غلطی پر ویرات کوہلی کو تنقید کا سامنا بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں نصف سنچری کے باوجود تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل منفرد باؤلنگ ایکشن پر گیند کو ڈیڈ بال کیوں قرار دیا گیا؟ بھارت میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں بنگال اور اترپردیش کے میچ میں شیوا سنگھ کی گیند کو ڈیڈ باؤل قرار دینے پر تنازع کھڑا ہوا۔
کھیل ویرات کوہلی تنقید پر سیخ پا، مداح کو ملک چھوڑنے کا مشورہ ہمارے ملک میں کیوں رہ رہے ہوں اگر دوسرے ملک سے پیار ہے، تمہیں اسی ملک چلے جانا چاہیے، بھارتی کپتان
کھیل ویسٹ انڈیز 104رنز پر ڈھیر، پانچواں ون ڈے اور سیریز بھارت کے نام بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-3 سے فتح حاصل کر لی۔
کھیل روہت اور رائیڈو کی سنچریاں، بھارت چوتھے ون ڈے میں فاتح بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ون ڈے میچ میں 224 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔
کھیل کوہلی کی لگاتار تیسری سنچری بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکی ویسٹ انڈیز نے بھارت کو سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں 43رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل ’کوہلی کبھی کبھی انسان ہی نہیں لگتے‘ مایہ ناز بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو خراج تحسین پیش کیا۔
کھیل پاکستانی بچے نے بمراہ کو اپنے بچپن کی یاد دلا دی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی بچے کی ویڈیو دیکھ کر بھارتی فاسٹ باؤلر بھی ردعمل دینے پر مجبور ہو گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین