دنیا امریکی عدالت میں ہندوستانی سفارتکار کے خلاف مقدمہ خارج امریکی عدالت نے ہندوستانی سفارتکار کے خلاف ویزہ بدعنوانی اور ملازمہ کو کم معاوضہ دینے کا مقدمہ خارج کردیا۔ شائع 13 مارچ 2014 12:47pm
کھیل ایشیا کپ: سری لنکا کی دوسری فتح سنگاکارا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
نقطہ نظر افغانستان سے تجارت پاکستان، افغانستان کا دوسرا بڑا تجارتی شراکت دار لیکن ایران، ہندوستان منڈی پر قبضہ جما رہے ہیں۔
پاکستان پاک ہند تنازعات کے سب سے بڑے شکار ان تنازعات میں سب سے زیادہ نقصان ان مچھیروں کا ہورہا ہے جو غلطی سے سمندری حدود پار کرنے کے بعد دونوں ملکوں میں قید ہیں۔
دنیا راجیو گاندھی قتل کے سات مجرموں کی رہائی کا فیصلہ ہندوستاتی ریاست تمل ناڈو نے سابق وزیر اعظم کے قتل کے سات مجرموں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملٹی میڈیا انڈیا میں اجتماعی شادیاں احمدآباد میں ہونے والی اس تقریب کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو خود شادی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
دنیا دہلی میں صدراتی راج کا نفاذ وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کے مطابق ہندوستاتی صدر نے اروند کیجروال کے ساتھ ساتھ ان کے وزراء کے استعفے منظور کرلیے۔
پاکستان ’’ہندوستان کے ساتھ تجارت جامع مذاکرات کی بحالی سے منسلک‘‘ وفاقی وزیرِ تجارت خرم دستگیر خان نے یہ بیان انڈیا شو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔
دنیا فیئرنس کریموں کے اشتہاروں سے نسلی امتیاز کا فروغ؟ ہندوستان میں کویتا امانویل ایک این جی او کے تحت مہم چلارہی ہیں کہ سیاہ رنگت خوبصورت ہے۔
پاکستان ہندوستانی وزیرِ تجارت کے دورۂ لاہور کا امکان ختم انڈین فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام منعقدہ ”انڈیا شو“ کے افتتاح کے لیے آنند شرما کو لاہور آنا تھا۔
ملٹی میڈیا یوم جمہوریہ ہندوستان اس موقع پر دہشتگردی کے خوف سے ملک بھر میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کئے گئے۔
دنیا عام آدمی پارٹی اب تنقید کی زد میں؟ دہلی کے وزیرِ اعلٰی اورعام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال خود کو انارکسٹ کہنے پر تسلیم کرتے ہیں کہ وہ انارکسٹ ہیں۔
دنیا ہندوستانی سپریم کورٹ کا گینگ ریپ کی تفیش کا حکم پیر کو غیر قبائل کے لڑکے سے محبت کرنے کی سزا کے طور پر گاؤں کی پنچایت نے 20 سالہ لڑکی کے گینگ ریب کا حکم دیا تھا۔
دنیا ہندوستان: پنچایت کے حکم پر گینگ ریپ پولیس کے مطابق غیر مذہب کے مرد سے پیار کرنے کے جرم میں پنچایت نے نوجوان خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنوایا۔
پاکستان ہندوستان نے بس سروس کی معطلی پر پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستانی حکام نے بس سروس کو پاکستانی ڈرائیور کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ معطل کردیا تھا۔
دنیا دہلی کے وزیراعلٰی کا ہندوستان کی مرکزی حکومت کے خلاف دھرنا عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال نے مخالفین کی جانب سے ان کے دھرنے کو ڈرامہ قرار دینے پر کہا کہ یہی جمہوریت ہے۔
دنیا گنگاساگر میلہ چار لاکھ سے زائد ہندو یاتری کولکتہ سے 160 کلومیٹر دور دریائے گنگا میں اپنے گناہ دھونے کیلئے جمع ہیں۔
دنیا ہندوستان: برہان الدین کی تدفین کے موقع پر بھگدڑ سے 18 ہلاکتیں یہ واقعہ آج صبح اس وقت پیش آیا جب تدفین کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع تھی، جبکہ چالیس افراد زخمی بھی ہوئے۔
دنیا سنندا پشکر کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل ہندوستان کے وزیر ششی تھرور کی بیوی سنندا پشکر گزشتہ روز دہلی کے ایک ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔
دنیا 'ہندوستانی سفارتکار پر اب بھی الزامات موجود ہیں' امریکی محمکہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ دیویانی کھوبراگڑے اگر دوبارہ امریکا آئیں تو ان کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔
دنیا امریکا میں زیرِ حراست ہندوستانی سفارتکار کو استثنیٰ دے دیا گیا دیویانی کھوبرا گڑے پر فردِ جرم عائد کردی گئی تھی، تاہم سفارتی استثنٰی ملنے کے بعد اب وہ ہندوستان روانہ ہوچکی ہیں۔
دنیا ہندوستان: نوعمر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا کولکتہ میں ایک لڑکی کو دو الگ اجتماعی ریپ حملوں کے بعد زندہ جلانے پر شہر میں احتجاج۔
پاکستان پاک - انڈیا میں جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہندوستانی وزارت نے بدھ کو کہا کہ دونوں ممالک کی جیلوں میں قید, قیدیوں کی فہرستوں کا بھی تبادلہ کیا گیا ہے۔
دنیا سفارتکار کی گرفتاری کے باوجود تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، ہندوستان ہندوستان اور امریکا نے سفارت کار کی گرفتاری کے معاملے پر تعلقات متاثر نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
دنیا پنجاب کے وزرائے اعلٰی نے انڈیا، پاکستان کا ایجنڈا طے کردیا شہباز شریف نے ہندوستانی ہم منصب پرکاش سنگھ بادل کے ساتھ ایک دوسرے کی صلاحیتوں کو مشترکہ مفاد میں استعمال پر اتفاق کیا۔
دنیا انڈیا اور پاکستان، افغانستان میں امریکا کی موجودگی کے خواہشمند پاکستانی امریکی انخلا سے پاکستان میں دہشت گردوں کو حوصلہ ملنے، جبکہ ہندوستانی افغان طالبان کے غلبے سے خوفزدہ ہیں۔
دنیا ہندوستان: ہم جنس پرستی کو جرم قرار دینے کا قانون بحال ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرکے ہم جنس پرستی کو جرم قرار دینے والے قانون کو بحال کردیا۔
دنیا عام آدمی پارٹی کے انتخابی نشان 'جھاڑو' نے جھاڑو پھیر دی ایک نوآموز سیاسی جماعت نے ریاستی انتخابات میں کانگریس کو شکست ہی نہیں دی، بلکہ بی جے پی سے مکمل فتح بھی چھین لی۔
دنیا ہندوستان میں پاکستانی شراب انڈیا میں پارٹنرز کی متلاشی مری بریروی نے ملک کے اندر اس سال تین ماہ میں ایک ارب چودہ کروڑ روپے کی شراب فروخت کی۔
لائف اسٹائل برائیڈل فیشن ویک ثانیہ مرزا نے دیدہ زیب لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور وہ ریمپ پر بے حد خوبصورت نظر آئیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین