دنیا انڈیا: 91 فیصد ملازمین بے دلی سے کرتے ہیں کام کام کی جگہوں پر رازداری کی کمی سے توجہ مرکوز کرنا اور تخلیقی کام کرنا ازحد مشکل ہوجاتا ہے۔ شائع 14 اکتوبر 2014 01:30pm
پاکستان 'امن چاہتے ہیں، جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے' واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان خطے میں قیامِ امن کا خواہشمند ہے۔
پاکستان ہندوستان پاکستان کی سرحدپرپھرفائرنگ کاتبادلہ پاک آرمی نےکہاہےکہ راولاکوٹ میں شیلنگ سے70سالہ شہری زخمی ہوا،ہندوستانی فوج کےمطابق پونچھ میں10چوکیوں کونشانہ بنایاگیا
دنیا امن کا پیغام سائیکل رکشہ سے پہنچا سترہ ہزار فٹ کی بلندی پر کولکتہ کے ستین داس نے 68 دنوں میں سات ہزار کلومیٹر کا سفر سائیکل رکشہ پر طے کیا اور ہمالیہ کی بلندی پر جا پہنچے۔
دنیا پٹنہ میں دسہرے کی تقریب کے دوران بھگدڑ، 33 افراد ہلاک ہندوستان کی شمالی ریاست بہار کے دارالحکومت میں راون کا پتلا جلانے کے بعد اچانک بھگدڑ سے 29 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دنیا سپرپاور بنتا انڈیا: جینے کا حق ہے، بیمار پڑنے کا نہیں سپرپاور بننے کے آرزومند ہندوستان میں بے شمار مریض مفلسی کی وجہ سے پیچیدہ بیماریوں سے طویل جنگ لڑنے پر مجبور ہیں۔
دنیا سو پونڈ وزنی دنیا کی سب سے بڑی پگڑی ہندوستانی ریاست پنجاب کے شہر پٹیالہ کے اوتار سنگھ سب سے بڑی پگڑی کا عالمی ریکارڈ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
دنیا سرتاج عزیز اور ششما سوراج کی مختصر ملاقاتیں نیویارک میں پاکستانی مشیر اور ہندوستانی و زیر خارجہ کی ان ملاقاتوں کو سفارتی حلقے درست سمت میں ایک قدم قرار دے رہے ہیں۔
دنیا انڈیا: ٹرین میں کھانے کا آرڈر ایس ایم ایس کے ذریعے انڈین ریلوے نے آج جمعرات سے چھ بڑی ایکسپریس ٹرینوں میں یہ پائلٹ پروجیکٹ شروع کردیا ہے۔
پاکستان نئی دہلی میں ’عالیشان پاکستان‘ نمائش کا آغاز اس نمائش کے ساتھ ساتھ آرٹ ایگزیبیشن، فیشن شو، کاروباری میٹنگز کے علاوہ ایک بزنس سیمینار بھی منعقد کیا جائے گا۔
دنیا کشمیر:بس کھائی میں گرنے سے 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ راجوڑی میں باراتیوں کی بس سیلابی پانی کے باعث کھائی میں گری، تیز بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
دنیا ہندوستان: کمسن لڑکی کے ریپ اور قتل کے 3 ملزمان گرفتار ہندوستانی میڈیا کے مطابق مشرقی بنگال میں قتل ہونے والی لڑکی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ اس قتل میں پنچائت شامل ہیں۔
دنیا انڈیا: مسلم مدرسوں میں ہندو ٹیچرز ایک مسلم مدرسے میں ٹیچنگ کرنے والے مہندر سنگھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کو بنیاد پرستی کا درس دیتے نہیں دیکھا۔
پاکستان سیالکوٹ: انڈین فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک بلا اشتعال فائرنگ سے چار افراد زخمی اور متعدد مویشی ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
دنیا 'ہندوستان مزدوروں، کسانوں، ماؤں بہنوں اور سائنسدانوں نے بنایا' ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندرا مودی نے دہلی کے لال قلعے کی فصیل پر ترنگا لہرانے کی تقریب سے خطاب کیا۔
دنیا ہندوستانی صنعتکار نے اپنی سالگرہ پر پہنی سونے کی شرٹ ملٹی ملین ڈالر بزنس کے مالک پنکج پرکھ نے شرٹ کے لیے سونے کی خریداری پر دو کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ کی رقم خرچ کی۔
دنیا ہندوستان میں گینگ ریپ سے متعلق فوٹو شوٹ پر شدید غصہ فوٹوگرافر راج شیٹھی کا پروجیکٹ 'دی رونگ ٹرن' ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پورا ہندوستان ریپ کیسز پر سراپا احتجاج ہے۔
دنیا ہندوستان کے دیسی جہادی جہاد کے لیے عراق جانے والے چار نوجوانوں میں سے ایک کے چچا کہتے ہیں مسلم نوجوانوں میں قدامت پرستی تیزی سے پھیل رہی ہے۔
دنیا نئے انڈین آرمی چیف کی پہلے ہی روز پاکستان کو دھمکی جنرل دلبیر سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کسی بھی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا۔
دنیا القاعدہ اور لشکرطیبہ کے خاتمے کے لیے انڈیا و امریکا کا مشترکہ عزم ہندوستان و امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ممبئی دہشت گرد حملوں کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لے کر آئے۔
دنیا کشیدگی کے بعد تعلقات کی بحالی کے لیے جان کیری دہلی میں ہندوستانی وزیرخارجہ ششما سوراج نے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کے ساتھ ملاقات کے دوران امریکی جاسوسی پر تشویش کا اظہار کیا۔
دنیا پانچ سال میں 597ہندوستانی فوجیوں کی خودکشی وزیردفاع ارون جیٹلے کے مطابق خود کشی کرنے والوں میں آرمی کے 498 اہلکار، ائرفورس کے 83 اور بحریہ کے 16اہلکار شامل ہیں۔
دنیا کشمیرمیں اسرائیل کے خلاف احتجاج،فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان نشانہ بنا۔
دنیا 'ہندوستان کے ساتھ تمام تنازعات کی جڑ کشمیر ہے' پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ اس مسئلہ کے حل اور امن و استحکام کے لیے ناقابلِ تنسیخ اقدامات کیے جائیں۔
پاکستان ہندوستان و پاکستان کی فورسز میں پھر فائرنگ کا تبادلہ سیالکوٹ کے سرسجیت گڑھ سیکٹر پربی ایس ایف نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی،جس کے جواب میں چناب رینجرز نے بھی فائرنگ کی
دنیا ہندوستانی صحافی کی حافظ سعید سے ملاقات میں حکومتی کردار مسترد ہندوستانی وزیرِخارجہ ششما سوراج نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن سے اس معاملے کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔
کھیل انڈیا کے خلاف انگلینڈ نے ریکارڈ بنا ڈالا جو روٹ اور جیمز اینڈرسن نے 198 رنز بنا کر ٹیسٹ کرکٹ میں 10ویں وکٹ میں بڑی شراکت کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
دنیا مودی امریکہ جانے کے لیے مان گئے ہندوستان کے وزیر اعظم نے امریکی صدر کی جانب سے دورے کی دعوت قبول کرلی، مودی رواں سال ستمبر میں امریکا کا دورہ کریں گے۔
دنیا مجسمے کے لیے 200 کروڑ، خواتین کے لیے صرف 100 کروڑ بی جے پی حکومت کے پہلے مرکزی بجٹ میں ولبھ بھائی پٹیل کے دنیا کے سب سے بلند مجسمے کی تعمیر کے لیے 200 کروڑ رکھے گئے ہیں۔
دنیا مودی کے جرمنی پہنچنے پر بھی مرکل سے ملاقات نہیں ہو گی جرمن صدر کے دفتر سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق چانسلر انجیلا مرکل برازیل ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے جائیں گی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین