دنیا پاکستان کیلئے جاسوسی، بھارتی حساس ادارے کا ملازم گرفتار نشانت اگروال نے جوہری صلاحیت کے حامل براہ موس کروزمیزائل کی معلومات پاکستان کو فراہم کیں،بھارتی میڈیا شائع 08 اکتوبر 2018 07:49pm
دنیا بھارت: 14 سالہ لڑکی کے ریپ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار ملزمان لڑکی کو سائبر کیفے میں لے گئے اور اس کا ریپ کرنے کے بعد شہ رگ بھی کاٹنے کی کوشش کی، پولیس
کھیل انگلینڈ 161 رنز پر ڈھیر، بھارت کی مجموعی برتری 292رنز بھارت کے 329 رنز کے جواب میں انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 161 رنز بنا کر ڈھیر، ہردک پانڈیا نے 5وکٹیں حاصل کیں۔
دنیا سارک اجلاس: ہندوستانی وزیر خزانہ پاکستان نہیں آئیں گے ارون جیٹلی کی غیر موجودگی میں سیکریٹری اقتصادی امور 2 روزہ تقریب میں ہندوستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
پاکستان ایک اور را 'جاسوس' عدم ثبوت پر رہا ہندوستانی ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیے گئے چوتھے شخص کو بھی ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کردیا گیا، پولیس
دنیا لندن: سکھوں کا ہندوستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین نےہندوستان میں مقدس کتاب کی بےحرمتی اور 2 سکھ نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا، خالصتان تحریک کے حق میں نعرے
دنیا سرتاج حریت رہنماؤں سے ملاقات نہ کریں: ہندوستان ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کےمطابق یہ مناسب نہیں ہوگا کہ سرتاج عزیز حریت رہنماؤں سے ہندوستان میں ملاقات کریں۔
دنیا ہندوستان میں ڈاکٹرقدیر کے خلاف مظاہرہ پاکستانی ایٹمی سائنسدان کے سابق ہندوستانی سائنسدان عبد الکلام کے بارے میں بیان کے خلاف دہلی یوتھ کانگریس نے مظاہرہ کیا
دنیا ہندوستان: لڑکی سے بدتمیزی پر فسادات، کرفیونافذ جمشیدپورمیں مسلمانوں اورہندوؤں میں تصادم ایک مسلم لڑکی کا اسکارف کھینچے جانے کے بعد شروع ہوا، ویشوا ہندو پریشد کی ہڑتال
دنیا کشمیر: عید کے روز ہندوستان کے خلاف احتجاج حریت رہنماؤں کونظربند کر دیاگیا تھا، جس سے کوئی رہنماء عیدکی نماز ادا نہ کرسکا، مظاہروں میں پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے
نقطہ نظر دفترِ خارجہ سے چند معروضات یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ہمارا دفترِ خارجہ ہندوستانی سفیر کو طلب کر کے سرزنش کیوں نہیں کر سکتا۔
نقطہ نظر جاسوس کبوتر کے خلاف را کے تصویری ثبوت را نے کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جن میں پاکستانی جاسوس کبوتر کو ہندوستان میں جاسوسی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
دنیا 'بن بیاہی ماؤں کے بچوں کو پاسپورٹ جاری کریں' عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت میں کہا کہ غیرشادی شدہ خواتین کی اولاد کو پاسپورٹ کے اجراء میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔
دنیا ہندوستان: اسکول میں دی جارہی تھی چوری کی تربیت ریاست جھاڑکنڈ کے شہر رانچی میں چوری کی تربیت دینے کے ساتھ بچوں کو پانچ سے دس ہزار روپے تک کے وظائف بھی دیے جارہے تھے۔
دنیا انڈیا: نوبل انعام یافتہ سائنسدان پر فحش میسیجنگ کا مقدمہ توانائی اور وسائل کے ہندوستانی ادارے ٹیری کی ایک رکن نے ادارے کے سربراہ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
دنیا 'شوہر کے ناجائز تعلقات بیوی پر ظلم نہیں' ججز کا کہنا تھا کہ ناجائز تعلق ثابت ہوجائے تو یہ غیر قانونی ہوگا، تاہم اسے بیوی کی خودکشی کا سبب قرار نہیں دیا جاسکتا۔
دنیا انڈیا: بیٹی کی پیدائش پر اُگایا جاتا ہے پھلدار درخت دھرہرا گاؤں میں بیٹی کی پیدائش کر دس درخت اُگائے جاتے ہیں۔ یہاں انڈیا بھر کے برعکس خواتین اور درختوں کا تناسب زیادہ ہے۔
دنیا ہندوستان، شام اور افغانستان سے زیادہ خطرناک ملک بم دھماکوں کی عالمی فہرست میں پاکستان پہلے، عراق دوسرے، ہندوستان تیسرے، افغانستان چوتھے اور شام پانچویں نمبر پر ہیں۔
دنیا کولکتہ: فری وائی فائی سروس کا آغاز یہ فری سروس محدود مدت کے لیے ہے، بعد میں فری سروس کے اوقات چوبیس گھنٹے میں آدھے گھنٹے تک محدود ہو جائیں گے۔
دنیا ہندوستان: گاؤں کی لڑکیوں نے کھولا نیوز چینل پہلی مرتبہ لوگ یہ دیکھ رہے ہیں کہ ان کے گاؤں کی لڑکی بینک منیجر سے لے کر بی ڈی او تک سے سوال کر رہی ہے۔
لائف اسٹائل انڈیا: یونانی حکیم اور ہومیوپیتھ بھی کرسکیں گے اسقاط حمل موجودہ نظام کے تحت انڈیا میں میں ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہی کسی خاتون کے حمل کا اسقاط کر سکتے ہیں۔
دنیا پاکستان کو بھرپور جواب دے دیا گیا ہے، انڈین وزیر کی ہرزہ سرائی ہندوستانی وزیرِ داخلہ راجناتھ نے یہ حقیقت نظرانداز کردی کہ سیکریٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات کو دہلی نے منسوخ کیا تھا۔
دنیا بنگلہ دیشی وزیراعظم کےقتل کی مبینہ سازش بےنقاب شیخ حسینہ واجد کےقتل کامنصوبہ ہندوستانی بنگال میں بنایاگیا تھا،خفیہ اداروں نے سازش بےنقاب کردی،جماعت المجاہدین ملوث تھی
دنیا 'کانگریس اور بی جے پی لیتی رہی ہیں کالے دھن کا چندہ' غیر سرکاری تنظیم اے ڈی آر کا دعویٰ ہے کہ غیر ملکی بینکوں میں كالادھن رکھنے والے حکمران جماعتوں کو چندہ دیتے رہے ہیں۔
دنیا انڈیا: پان والے کو ملا 132 کروڑ روپے کا بجلی کا بل یاد رہے کہ اپریل 2007ء میں دو کمرے کے گھر کا بل 234 کروڑ روپے بھیج کر ہریانہ میں اس سے بھی بڑا ریکارڈ قائم کیا جاچکا ہے۔
پاکستان پاکستان اور انڈیا ایک دوسرے کے وجود کا احترام کریں: الطاف حسین متحدہ کے قائد نے اپنی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت کے بجائے محبت کو پروان چڑھایا جائے۔
دنیا انڈیا: دیوالی پر آن لائن خریداری کا رجحان، اسٹورز ویران ہندوستان کی سب سے بڑی آن لائن تجارتی کمپنی فلپ کارٹ نے امیزان اور اسنیپ ڈیل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
پاکستان امریکا دیا میر بھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری نہ کرے: انڈیا انڈیا نے امریکی انتظامیہ سے اس یقین دہانی کا مطالبہ کیا ہے کہ امریکی کمپنیاں اس منصوبے میں سرمایہ کاری نہیں کریں گی۔
دنیا انڈیا: تیزابی حملوں سے متاثرہ لڑکیوں نے کھولا کیفے شی روز نامی کیفے تیزابی حملوں سے متاثرہ لڑکیوں کو روزگار فراہم کرے گا، اس کا افتتاح گلابی گینگ کی بانی سمپت دیوی نے کیا۔
دنیا حاتم طائی باس، ملازمین کو دیوالی پر ملے لاکھوں کے تحائف ہیروں کی برآمدی کمپنی کے مالک نے دیے اپنے بارہ سو ملازمین کو نئی کار، فلیٹس اور ہزاروں ڈالرز مالیت کے ہیروں کے زیوارت۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین