ورلڈکپ 2023 سے بھارت کو مجموعی طور پر 1.39 ارب ڈالر یا 11 ہزار 637 کروڑ بھارتی روپے کامعاشی فائدہ پہنچایا، آئی سی سی رپورٹ
اپ ڈیٹ12 ستمبر 2024 01:53pm
آسٹریلیا کی جیت یا بھارت کی ہار سے پاکستان کا کوئی براہِ راست تعلق نہیں لیکن اگر ان دونوں پڑوسیوں کے تنازعات اور اختلافات کی طویل تاریخ کو پیشِ نظر رکھا جائے تو یہ جشن غیرمتوقع نہیں لگتا۔
نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم کو شکست دے کر اور ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کو مکمل طور پر خاموش کرتے ہوئے پیٹ کمنز کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
نوجوان کی گراؤنڈ میں داخل ہو کر ویرات کوہلی کو پکڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں نوجوان کو فلسطینی پرچم والا ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر تو ختم ہوچکا لیکن ابھی کرکٹ ختم نہیں ہوئی، پاکستان کرکٹ میں اب سخت احتساب کی ضرورت ہے اور کپتان سمیت کوچنگ اسٹاف کو فارغ کرنا بے حد ضروری ہے۔