وزیر اعظم شہباز شریف کا غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری روکنے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرکے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ
ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی غیرمناسب الفاظ کے ساتھ نعرے لگاتے رہے کہ 'آئی ڈی ایف عرب کو تباہ کردے گی' اور 'غزہ میں کوئی اسکول نہیں کیونکہ وہاں تمام بچے مر چکے ہیں'۔
اسرائیلی حملوں میں مزید 4 صحافی بھی شہید، اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 188 ہوگئی، شمالی غزہ میں انسانی ساختہ قحط کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اسرائیلیوں کے اسٹیڈیم کے باہر فلسطین کے حامیوں پر حملے،عرب ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، 65 افراد گرفتار ،اسرائیل کا اپنے شہریوں پر حملے کا واویلا، انخلا کیلیے خصوصی طیارہ بھیجنے کا اعلان
اسرائیلی فوج کے نئے فضائی و زمینی حملے اور جبری انخلا نسل کشی ہے جس کا مقصد شمالی غزہ کے 2 قصبوں کو خالی کرکے وہاں بفر زون قائم کرنا ہے، شہریوں کا الزام
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے نیشنل لوجسٹک سیل (این ایل سی) کے تعاون سے فلسطین اور لبنان کے متاثرین کے لیے 100 ٹن گرم خیمے اور کمبل اسلام آباد سے اردن روانہ کیے۔
بیت لاہیہ کی رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی بمباری میں 45 فلسطینی شہید، صہیونی فوج کمال عدوان ہسپتال کو کھنڈر میں بدل کرچلی گئی، جنونی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں بھی 8 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے قصبوں جبالیہ، بیت حنون اور بیت لہیا پر 3 ہفتوں تک جاری رہنے والے حملوں کے دوران اب تک 800 سے زائد افراد کو شہید کیا، غزہ وزارت صحت
سامان میں موسم سرما کے لیے 10 ٹن خیمے اور کمبل بھی شامل ہیں، اب تک پاکستان مجموعی طور پر 1ہزار 381 ٹن امدادی سامان غزہ اور لبنان کے متاثرہ لوگوں کے لیے بھیج چکا ہے۔