لائف اسٹائل ہالی وڈ میں سیکوئل کا سال گاڈزیلا 16 مئی کو ریلیز کی جائیگی، اسپیشل ایفیکٹس کی بدولت لوگوں کو اس فلم کا بہت زیادہ انتظار ہے۔ شائع 01 فروری 2014 04:52pm
لائف اسٹائل بولی وڈ کی فلاپ فلمیں فلم 'ہمت والا' میں اجے دیوگن اور نئی ہیروئن تمنا بھاٹیہ مرکزی کرداروں میں بالکل نہیں جچے۔
ملٹی میڈیا چین میں نئے سال کا جشن ہزاروں سال پرانی روایت کے تحت لوگوں نے لوک گانے گائے رقص کیا اور مارشل آرٹ کے کرتب بھی دکھائے۔
ملٹی میڈیا ممبئی کی پہلی مونو ریل پہلے مرحلہ میں چھ ٹرینیں چلائے گی جبکہ دوسرے مرحلہ میں مزید دس ٹرینوں کا اضافہ کیا جائے گا۔
ملٹی میڈیا تھری ڈی نیل آرٹ جس کو ایک بار خرید لیں تو نیل کلر خریدنے کا خرچہ کرنے کی بھی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔
ویڈیوز بولی وڈ کے غنڈے پریانکا چوپڑا اب دو ابھرتے ہوئے اداکار رنویر سنگھ اور ارجن کپور کے ساتھ فلم 'غنڈے' میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔
ملٹی میڈیا فلسطین میں اجتماعی شادیاں مغربی کنارے اور غزہ کے لگ بھگ چھ سو فلسطینی اس تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
لائف اسٹائل تعلیم ادھوری چھوڑنے والی بولی وڈ حسینائیں خواتین کے تحفظ کیلئے موبائل ایپلیکشن کی حمایت کے بعد بے بو 2014 میں تعلیم کے شعبے پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔
لائف اسٹائل فلمی ستاروں کی مصروفیات ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم 'میلفسنٹ' کا سب کو انتظار ہے جس میں انجلینا جولی جادو گرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
ویڈیوز جلا وطنی میں گھر کی یاد کشمور کا ڈیرہ موڑ ہجوم سے بھرا ہوا ہے اور کسی مویشی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔
ملٹی میڈیا تھائی لینڈ کا بحران سنگین ایک اور اپوزیشن رہنما کے قتل کے بعد تھائی لینڈ میں عام انتخابات کا انعقاد مشکل دکھائی دے رہا ہے۔
ملٹی میڈیا چین میں نئے سال کی تیاریاں چینی بروج کے مطابق یہ برس سانپ کا ہوگا جبکہ گذشتہ سال اژدھے کا سال تھا۔
لائف اسٹائل گریمی ایوارڈز 'ڈافٹ پنک' کے نام نیوزی لینڈ کی سترہ سالہ گلوکار لورڈےنے اپنے گانے'رائلز' کے لیے سونگ آف دی ایئر کا گریمی ایوارڈ جیتا۔
ملٹی میڈیا میوزیکل گریس کراچی پہنچ گیا اس میں 1978 کی موسیقی بھی شامل ہے جس کی ہدایتکاری کے فرائض ندا بٹ نے سر انجام دیے ہیں۔
ویڈیوز جنوبی کوریا میں نیا جنون انٹرنیٹ سہولتوں سے آراستہ جنوبی کوریا میں یہ ایک نیا کریز ہے جسے 'گیسٹرونامک ویورزم' کہتے ہیں۔
پاکستان نہ ختم ہونے والا بھیانک خواب کوئٹہ کی ہزارہ برادری پر جان لیوا حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کے باوجود خون بہانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ملٹی میڈیا پسندیدہ ترین شہر دلچسپ بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ تصاویر لینے کے معاملے میں نیویارک نمبر ون پر موجود ہے۔
لائف اسٹائل پیرس میں فیشن کی بہار جگمگاتے ملبوسات کی اس کلیکشن میں بلیک، گرے، سلور، زرد اور جامنی کلرز نمایاں تھے۔
ملٹی میڈیا یوکرائن میں احتجاجی مظاہرے یہ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے جب حکومت نے یورپی یونین کی بجائے روس سے معاشی معاہدہ طے کرلیا۔
پاکستان پولیو رضاکار نشانے پر پاکستان دنیا کے ان تین ملکوں میں شامل ہے جہاں اس مہلک بیماری سے بچوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہے۔
پاکستان سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاج شرکاء کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی طاقت دھرنوں سے نہیں روک سکتی اور موسمی تغیرات ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
ویڈیوز کابل کے سنسان ریستوران غیر ملکیوں میں مقبول ایک لبنانی ریستوران پر فائرنگ اور بم حملے نے کابل میں کاروبار پر بہت برا اثر ڈالا ہے۔
پاکستان قبائلیوں کی نقل مکانی شمالی وزیرستان میں جاری کشیدگی کے باعث قبائلیوں کی بنوں کی طرف نقل مکانی جاری ہے۔
ملٹی میڈیا جاپان کے برفانی بندر یہ بندر ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں ہر سال کئی کئی ماہ تک میدان برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔
ملٹی میڈیا مارٹن لوتھر کنگ ڈے یہ پریڈ ہر سال امریکن سول رائٹس رہنماء مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں منعقد ہوتی ہے۔
ویڈیوز ہالی وڈ باکس آفس دوسری کامیاب فلم 'لون سروائیور' ہے جس نے باکس آفس پر دو کروڑ بتیس لاکھ کا بزنس کیا۔
ویڈیوز ڈالفنز کا سالانہ قتل عام مچھیرے کشتیوں کے ذریعے ڈہائی سو سے زائد ڈالفنز کو تائجی میں ساحل کے قریب ایک تنگ حصے میں گھیر رہے ہیں۔
لائف اسٹائل شوبز ستاروں کی مصروفیات ہالی وڈ کی فلمی جوڑی بریڈ پٹ اور انجلینا جولی نے ایک اور بچے کو گود لینے کا ارادہ کرلیا ہے۔
لائف اسٹائل اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈز بہترین اداکارہالی وڈاسٹار'میتھیو میک کونہے' جبکہ کیٹ بلانچٹ نے بیسٹ ایکٹرکا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
دنیا گنگاساگر میلہ چار لاکھ سے زائد ہندو یاتری کولکتہ سے 160 کلومیٹر دور دریائے گنگا میں اپنے گناہ دھونے کیلئے جمع ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین