ملٹی میڈیا ترک انتخابات میں طیب اردگان کامیاب کئی عرصے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اور وزیروں کے خلاف اسکینڈلز بھی حکمراں جماعت کی مقبولیت نہ گھٹا سکے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2014 12:00pm
کھیل گرین شرٹس کے ہاتھوں بنگال ٹائیگرز کی ہار احمد شہزاد نے ذمہ دارانہ انداز میں کھیلتے ہوئے ٹی 20 کریئر کی پہلی سنچری مکمل کی اور بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
ملٹی میڈیا ہندوستان میں انتخابات کا جوش عروج پر سات اپریل کو ہونے والے انتخابات میں نریندر مودی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
لائف اسٹائل لائف اسٹائل فیشن ویک فیشن کے قدیم اور جدید رنگوں کے امتزاج سے تیار ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
لائف اسٹائل فیس بک پر شکیرا کا راج گلوکار ساڑھے آٹھ کروڑ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔
لائف اسٹائل اسٹارز کے مستقبل کے منصوبے دلوں کو چھو لینے والے انداز کی حامل خوبصورت اداکار کاجول بولی وڈ میں کم بیک کرنے کا پکا منصوبہ بنا چکی ہیں۔
کھیل سری لنکا اور پروٹیز کی کامیابی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو دو رنز سے شکست دے دی۔
ملٹی میڈیا رنگوں کا تہوار ہولی یہ تہوار لوگوں میں محبت کے فروغ اور نئے دوست بنانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
لائف اسٹائل ماڈلز، فیشن اور بولی وڈ خوبصورت حسیناؤں نے ریمپ پر ڈیزائنر پائل سنگھل اور معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات کی نمائش کی۔
پاکستان پشاور، کوئٹہ دھماکوں کی نظر دھماکوں کے بعد علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
پاکستان کشمیر میں برفباری سے نظام زندگی متاثر برف باری سے ضلع کے دوردراز علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں اور بجلی کا نظام معطل ہو کر رہ گیا۔
ملٹی میڈیا نقاب پوش مظاہرین احتجاج کے دوران مزید دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے۔
پاکستان تھری عوام کی مشکلات ان علاقوں میں جگہ جگہ بھوک اور بیماری کا شکار ہوکر مرنے والے مویشیوں کے جانوروں کے ڈھانچے پڑے ہیں۔
پاکستان امن کی پکار تحریک انصاف کی جانب سے امن کے فروغ کیلئے مزار قائد پر لگ بھگ 23 ہزار شمعوں کو روشن کیا گیا۔
ملٹی میڈیا لٹھ مار ہولی تہوار کا مقصد تو پیار بانٹنا تھا لیکن سر پر تختہ رکھے مردوں پر خواتین نے ایسے ڈنڈے برسائے جیسے کوئی دشمن ہوں۔
پاکستان گلوکاروں کا پلیٹ فارم مشاہد اور علی حسین نے ٹی ٹو ایف اوپن مائیک نائٹ میں ایک اوریجنل نمبر پر اکھٹے پرفارم کیا اور داد وصول کی۔
لائف اسٹائل موسٹ اسٹائلش ایوارڈز بولی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خود کو سپر اسٹار نہیں مانتے بس محنت سے کام کرتے ہیں۔
کھیل پاکستان جنوبی ایشیا کا نیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شوکت شہزاد نے پاکستان کو 49 پوائنٹس کے ساتھ جیت میں اور اعزاز اپنے نام کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
ملٹی میڈیا خواتین عظمت کا نشان اس دن کا مقصد نا انصافیوں کے خلاف آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں روشناس کروانا ہے۔
ملٹی میڈیا دنیا کا فوٹوجینک مقام؟ فرنچ پینسلوانیا کے جزیرے بورا بورا کو دنیا کا سب سے فوٹو جینک مقام قرار دیا گیا ہے۔
ملٹی میڈیا انڈیا میں انتخابی مہم کا آغاز پارلیمانی انتخابات کا یہ عمل نو مرحلوں پر مشتمل ہوگا جو سات اپریل سے شروع ہو کر 12 مئی کو مکمل ہوگا۔
پاکستان بھٹہ مزدور خواتین پاکستان میں کئی خواتین ایسی ہیں جو خاندان کا قرضہ چکانے کیلئے بھٹہ مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔
پاکستان گلابی وین سروس اس منصوبے سے نا صرف خواتین کی سفری ضروریات پوری ہوں رہی ہیں بلکہ ان کو ملازمت فراہم کرنے کا بھی سبب ہے۔
ملٹی میڈیا برازیل کارنیول کی رونق ہزاروں فنکاروں کے رقص اور پرفارمنس سے سجی پریڈ دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہے۔
ملٹی میڈیا جنیوا موٹر شو پوری دنیا سے گاڑیاں بنانے والی 130 سے زائد کمپنیاں اپنی کاروں کے نئے ماڈلز متعارف کروا رہی ہیں۔
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈز— تصاویر تقریب میں ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم "گریویٹی " اور بریڈ پٹ کی فلم "ٹوئیلو ایئر اے سلیو" چھائی رہیں۔
پاکستان اسلام آباد دھماکوں کے بعد پاکستان بار کونسل نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے آج یوم سوگ منانے اور ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ملٹی میڈیا آسکرز: کیا آپ جانتے ہیں؟ آسکر جیتنے والوں کیلئے ضروری ہے اگر وہ اپنا ایوارڈ بیچیں تو پہلے آسکر اکیڈمی کو دس ڈالر میں بیچنے کی پیشکش کرینگے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ بیوٹیز کی آمدنی دیسی گرل پریانکا چوپڑہ جو بولی وڈ کی سٹار ہیروئن ہونے کے ساتھ ساتھ اب انٹرنیشنل پوپ سٹار بھی ہیں۔
کھیل ایشیا کپ: سری لنکا کی دوسری فتح سنگاکارا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین