صحت سوئی کے بغیر بلڈ شوگر ٹیسٹ کو حقیقت بنانے میں مزید پیشرفت ابھی ذیابیطس کے مریضوں کو روزانہ کئی بار سوئی کی مدد سے انگلی سے خون کا خطرہ نکال کر شوگر لیول چیک کرنا ہوتا ہے۔ شائع 11 جنوری 2022 09:23pm
سائنس و ٹیکنالوجی سال کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش میں پیش کی گئی حیران کن ایجادات ہر سال لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر چند حیران کن گیجیٹس اور ڈیوائسز پیش کیے جاتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ منفرد فولڈ ایبل لیپ آپ کو ضرور پسند آئے گا اوسوز نے 2022 میں کسی وقت ایک فولڈ ایبل لیپ ٹاپ صارفین کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل نے دنیا کا سستا ترین فولڈ ایبل فون پیش کردیا یہ فون ڈیزائن کے لحاظ سے سام سنگ کے گلیکسی زی فلپ 3 سے ملتا جلتا ہے اور مڈرینج فیچرز سے لیس ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والا ٹریکٹر تیار اس ٹریکٹر کو کسان اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کرسکیں گے جبکہ وہ دن بھر 24 گھنٹے کام کرسکے گا۔
حیرت انگیز اسٹیئرنگ سے محروم اس گاڑی کو چلنے کے لیے آپ کی ضرورت نہیں اس گاڑی میں اسٹیئرنگ یا پیڈلز موجود نہیں بلکہ اس کی جگہ سونے والوں کے لیے کمپارٹمنٹ اور کمبل موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی لینووو کے نئے لیپ ٹاپس متعارف ایک لیپ ٹاپ میں 17 انچ کی بڑی اسکرین کے ساتھ کی بورڈ کے برابر میں 8 انچ کی سیکنڈری اسکرین بھی دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی منفرد کانسیپٹ گاڑی گاڑیاں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی مگر ایسی نہیں جیسی بی ایم ڈبلیو نے تیار کی ہے جو کسی گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا وہ 'ٹی وی' جو آپ ہر جگہ لے جاسکتے ہیں جنوبی کورین کمپنی نے ایک الٹرا پورٹ ایبل اسمارٹ ٹی وی پروجیکٹر دی فری اسٹائل متعارف کرا دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی بھی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے سنجیدہ سونی نے ایک نئی کانسیپٹ گاڑی پیش کرتے ہوئے چند ماہ میں ایک نئی کمپنی سونی موبیلٹی انکارپوریشن کو تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے
سائنس و ٹیکنالوجی نئے اسمارٹ گلاسز جو سنیما آنکھوں کے سامنے لے آئے اسمارٹ گلاسز کا وزن محض 75 گرام ہے اور اس کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ اسٹائلش بھی بنایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کی سی اور جی سیریز کے کم قیمت 4 اسمارٹ فونز متعارف نوکیا فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے سی ای ایس نمائش میں نوکیا سی 100، سی 200، جی 100 اور جی 400 پیش کیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2022 میں دستیاب ہونے والے چند بہترین لیپ ٹاپس سی ای ایس ایونٹ کے موقع پر متعدد کمپنیوں نے اپنے نئے لیپ ٹاپس کو متعارف کرایا جو آنے والے مہینوں میں دستیاب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی نے دنیا کا پہلا کوانٹم ڈوٹ او ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا یہ ٹی وی 55 اور 65 انچ کے ڈسپلے کے حجم میں دستیاب ہوگا اور دونوں میں 4K ریزولوشن دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل کا پہلا لیپ ٹاپ بک 14 گو متعارف کمپنی نے اپنے پہلے لیپ ٹاپ کے ساتھ ایک نیا ٹیبلیٹ بھی پیش کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا سب سے بڑا اور چھوٹا او ایل ای ڈی ٹی وی پیش جی 2 کا 97 انچ کا ورژن اس کا اب تک سب سے بڑا او ایل ای ڈی ٹی وی ہے جبکہ 42 انچ سی 2 سیریز میں سب سے چھوٹا او ایل ای ڈی ٹی وی ہے۔
حیرت انگیز سنگل چارج پر 620 میل سفر کرنے والی کانسیپٹ الیکٹرک گاڑی اس گاڑی میں متعدد ری سائیکل میٹریلز بشمول مشروم فائبرز اور دیگر کو استعمال کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2022 کے لیے سام سنگ کے نئے اور منفرد ٹی وی ماڈلز متعارف لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر سام سنگ کی جانب سے نئے ٹی وی پیش کیے گئے۔
حیرت انگیز ایل جی کا دنگ کردینے والا منفرد ٹرانسپیرنٹ ڈسپلے ایل جی ڈسپلے کی جانب سے نئے کانسیپٹس اور پروٹوٹائپس ماڈلز سی ای ایس 2022 میں پیش کیے جارہے ہیں۔
حیرت انگیز یہ 'اے آئی ٹیکنالوجی' سے لیس ٹوتھ برش دانتوں کی سفیدی یقینی بنائے اس ٹوتھ برش میں اے آئی ٹیکنالوجی موجود ہے جو منہ کی صفائی کو مانیٹر کرنے اور برش کرنے کے درست طریقے سے بھی آگاہ کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایسا اسمارٹ بیڈ جس کے اندر ٹی وی چھپا ہوا ہے اس بیڈ کے فریم کے اندر 55 انچ کی ایک ٹرانسپیرنٹ او ایل ای ڈی اسکرین چھپی ہوئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ اسمارٹ میز درجنوں گیمز کو اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے یہ میز دیکھنے میں ایک بہت بڑے ٹیبلیٹ کی طرح ہے، جس میں درجنوں کلاسیک گیمز موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا تیار کردہ یہ 'نوکر' زندگی آسان بنائے سام سنگ اسمارٹ فونز اور ٹیلی ویژن تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے، مگر یہ ٹیکنالوجی کے دیگر شعبوں پر بھی کام کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل کا منفرد رول ایبل اسمارٹ فون ایل جی نے لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران اپنے رول ایبل فون کی جھلک پیش کی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس سے بچانے والا لیمپ لینا پسند کریں گے؟ لیمپ کو کمپیوٹر کی بورڈ اور ماؤس کے اوپر رکھ کر آن کیا جائے تو وہ 5 منٹ میں 99.9 فیصد وائرسز اور بیکٹریا کا خاتمہ کردیتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس کو آغاز میں پکڑنے والی منفرد ڈیوائس یہ ڈیوائس پہننے والے کی دھڑکنوں کی رفتار، جسمانی درجہ حرارت، جسمانی سرگرمیوں، نیند اور سانس کی رفتار کو مسلسل مانیٹر کرتی ہے۔
Parenting یہ 'جادوئی' پنگھوڑا نومولود بچوں کی اچھی نیند یقینی بنائے پہلی بار والدین بننے والے یہ جان کر شاک رہ جاتے ہیں کہ بچے کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران ان کی نیند کا دورانیہ کتنا کم ہوجاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا 'سستا ترین' او ایل ای ڈی ٹی وی اس میں 120 ہرٹز ڈسپلے اور ایچ ڈی ایم آئی 2.1 موجود نہیں، جس کی توقع صارفین نئی نسل کے ٹیلی ویژنز میں کرتے ہیں۔
حیرت انگیز کیا بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں کیا چیز ہے؟ اس تصویر میں بظاہر تو کوئی جانور نظر آتا ہے مگر اس کی حقیقت دنگ کردینے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اس اسمارٹ فیس ماسک کے فیچرز دنگ کردیں گے یہ فیس ماسک اپنی شکل بدل کر شفاف بھی ہوجاتا ہے تاکہ دیگر افراد آپ کا منہ بھی دیکھ سکیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین