بنگلہ دیش میں نکاح نامے سے 'کنواری' کا لفظ خارج کرنے کا حکم بنگلہ دیش کی ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ شادی کے سرٹیفکیٹ پر کنواری کی جگہ غیرشادی شدہ کا لفظ تحریر کیا جائے۔ شائع 27 اگست 2019 07:49pm
دنیا بنگلہ دیش: عاشورہ جلوس میں دھماکے،ایک ہلاک ماتمی جلوس میں دیسی ساختہ بم پھینکے گئے جن کے پھٹنے سے 12 سالہ بچہ ہلاک ہوا، 2 بم ناکارہ بھی بنائے گئے.
دنیا بنگلہ دیش: جنگی جرائم پر جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت جنگی جرائم کے ٹریبیونل نے مطیع الرحمان نظامی کو 1971ء میں نسل کشی، ریپ اور لوٹ مار کے جرم میں یہ سزا سنائی۔
دنیا بنگلہ دیشی وزیراعظم کےقتل کی مبینہ سازش بےنقاب شیخ حسینہ واجد کےقتل کامنصوبہ ہندوستانی بنگال میں بنایاگیا تھا،خفیہ اداروں نے سازش بےنقاب کردی،جماعت المجاہدین ملوث تھی
دنیا بنگلہ دیش: اسٹرائیڈز سے فربہ کیے گئے قربانی کے بیس لاکھ مویشی اسٹرائیڈز کے ذریعے فربہ کیے گئے گایوں اور بکروں کے گوشت کے استعمال سے کینسر اور گردے فیل ہونے کا خطرہ ہے۔
دنیا بنگلہ دیش : روہنگیا پناہ گزینوں سے شادی پر پابندی عائد پناہ گزین بنگلہ دیشی شہریت حاصل کرنے کے لیے شادیاں کر رہے ہیں،حکام۔
دنیا ہندوستان اور بنگلہ دیش میں سمندری حدود کا تنازع ختم بنگلہ دیش کے وزیرخارجہ محمدعلی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کے فیصلے سے دونوں ممالک کے درمیان نئی سمندر حدود کا تعین ہو گیا۔
دنیا بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 29 تک پہنچ گئی کشتی کو حادثہ ڈھاکہ سے 27 کلو میٹر دوری پر واقع ضلع منشیگنج میں میگھنا دریا پر طوفانی موسم کے باعث پیش آیا۔
پاکستان محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پٹیشن سماعت کے لیے منظور یہ پٹیشن 2009ء میں دائر کی گئی تھی، اب چیف جسٹس سپریم کورٹ کے حکم پر تین رکنی بینچ اس کی سماعت کرے گا۔
ملٹی میڈیا بنگالیوں کے نئے سال کا جشن بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں کا رخ کیا اور مختلف شکلوں کے رنگا رنگ مجسمے اُٹھا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا۔
کھیل گرین شرٹس کے ہاتھوں بنگال ٹائیگرز کی ہار احمد شہزاد نے ذمہ دارانہ انداز میں کھیلتے ہوئے ٹی 20 کریئر کی پہلی سنچری مکمل کی اور بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
دنیا بنگلہ دیش کی عدالت نے اپوزیشن رہنما کو جیل بھیج دیا عدالت نے بی این پی کے رہنما کی ضمانت مسترد کردی، جن پر متنازعہ عام انتخابات کے دوران تشدد کا الزام عائد ہے۔
دنیا بنگلہ دیش: ریپ میں ملوث دو افراد کو عمر قید گنج قصبے میں ضلعی جج نے ہیلپر کو گارمنٹ ورکر سے زیادتی کا مرتکب جبکہ ڈرائیور کو اس کو مدد دینے کے الزام میں سزائیں دیں۔
نقطہ نظر بنگلہ دیشی انتخابات سن ستتر والے پاکستانی انتخابات کا ایکشن ری پلے، حسینہ واجد آمریت کو دعوت دے رہی ہیں؟
دنیا بنگلہ دیش کے پُرتشدد انتخابات عوام کی رائے کا مظہر نہیں: امریکا امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے منصفانہ انتخابات کے جلد ازجلد انعقاد کا راستہ تلاش کیا جائے۔
دنیا بنگلہ دیش: پولیس، اپوزیشن مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بنگلہ دیش میں پولیس اور حزب اختلاف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
دنیا بنگلہ دیش: خالدہ ضیا مجازی طور پر نظر بند یہ اقدام 29 دسمبر کو حزب اختلاف کی جمہوریت کے لیئے لانگ مارچ کو ناکام بنانے ایک حصہ ہے۔ بی این پی کے نائب صدر۔
ملٹی میڈیا ڈھاکہ میں پاکستان مخالف احتجاج تیسرے روز بھی مظاہرین ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے جمع ہوگئے اور نعرے بازی کی۔
دنیا بنگلہ دیش: عبدالقادر ملّا کی پھانسی پر عملدرآمد اچانک روک دیا گیا سپریم کورٹ نے ڈرامائی انداز میں یہ حکم اس وقت جاری کیا جبکہ پھانسی دینے میں محض ڈیڑھ گھنٹہ ہی باقی رہ گیا ہوگا۔
دنیا بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کے رہنما کو پھانسی کے وارنٹ جاری مبصرین کے مطابق انہیں بنگلہ دیش کے یومِ آزادی سولہ دسمبر کو پھانسی دی جاسکتی ہے، ملک میں مزید فسادات کا خدشہ۔
دنیا بنگلہ دیش: صحت کے شعبے میں غیر معمولی پیش رفت شدید غربت کے باوجود بنگلہ دیش نے ہندوستان اور پاکستان کے مقابلے میں صحت کے شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو