• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

8 سالہ بچی کو جنسی ہراساں کرنے پر 60 سالہ شخص کو 6 سال قید

شائع October 9, 2018 اپ ڈیٹ October 10, 2018
ملزم مظفر حسین نچلے دھڑ سے مفلوج ہیں— تصویر بشکریہ رپورٹر
ملزم مظفر حسین نچلے دھڑ سے مفلوج ہیں— تصویر بشکریہ رپورٹر

لاہور کی سیشن کورٹ نے 8 سالہ بچی کو جنسی ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے پر 60 سالہ شخص کو 6 سال قید کی سزا سنا دی۔

منگل کو ہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے ملزم مظفر حسین کو 5 لاکھ روہے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔

مزید پڑھیں: پشاور: کم عمر لڑکیوں کے ریپ میں ملوث ملزم گرفتار

دو سال قبل اغوا، تشدد اور ریپ کے الزام میں ملزم مظفر حسین کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 367 اور 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ٹانگوں سے معذور مظفر کو وہیل چیئر پر عدالت میں لایا گیا اور جب جج رحمت علی نے عدالت میں اپنا فیصلہ سنایا تو وہ بے ہوش ہو گئے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024