پاکستان پنجاب کے شہر کمالیہ میں 80 سالہ ضعیف خاتون کا ریپ خاتون اپنے گھر میں سو رہی تھیں کہ جب گاؤں چھا راجے والی کا رہائشی ملزم آدھی رات کو ان کے گھر میں گھس آیا، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 13 نومبر 2021 03:22pm
پاکستان 8 سالہ بچی کو جنسی ہراساں کرنے پر 60 سالہ شخص کو 6 سال قید عدالت نے ٹانگوں سے معذور ملزم مظفر کو قید کی سزا سناتے ہوئے 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔
لائف اسٹائل سابق امریکی ماڈل کا رونالڈو پر ریپ کا الزام سابق امریکی ماڈل نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر 2009 میں ریپ کرنے کا الزام عائد کیا جسے رونالڈو نے جھوٹی خبرقرار دے دیا۔
دنیا بھارت: پانچ لڑکیوں کے ریپ میں ملوث بورڈنگ اسکول ڈائریکٹر گرفتار بورڈنگ اسکول کا ڈائریکٹر اپنی ساتھی کے ہمراہ غریب لڑکیوں کو بہا پھسلا کر ان کا ریپ کرتا تھا، ملزم کی ساتھی بھی گرفتار۔
دنیا کیرالہ ریپ کیس میں 'ملوث' پادری تفتیش کے لیے طلب جالندھر کے بشپ فانکو ملاکول کو حکم دیا گیا کہ وہ ریپ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں کیرالہ پولیس کے سامنے پیش ہوں۔
دنیا بھارت: 2 پولیس اہلکاروں پر خاتون کانسٹیبل کے ریپ کا الزام ملزمان کےپاس میری غیراخلاقی تصاویر ہیں،مجھے رقم کی ادائیگی اورجنسی تعلقات استوارکرنے لیےحراساں کیاجارہاہے، متاثرہ خاتون
دنیا بھارت: 14 سالہ لڑکی کے ریپ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار ملزمان لڑکی کو سائبر کیفے میں لے گئے اور اس کا ریپ کرنے کے بعد شہ رگ بھی کاٹنے کی کوشش کی، پولیس
پاکستان گینگ ریپ کا شکار لڑکی کی انصاف کے لیے شہباز شریف سے اپیل متاثرہ لڑکی نے دھمکی دی ہے کہ اگر ملزمان کو جلد از جلد گرفتار نہ کیا گیا تو وہ وزیراعلٰی ہاؤس کے سامنے خودسوزی کرلے گی۔
دنیا انڈیا: دو اسکول طالبات کی لاشیں درخت سے لٹکتی پائی گئیں ہندوستان کی مشرقی ریاست آسام کی یہ دونوں طالبات گزشتہ بدھ سے لاپتہ تھیں، مبینہ جنسی زیادتی کے بعد انہیں قتل کیا گیا تھا۔
دنیا دنیا بھر میں دس میں سے ایک لڑکی جنسی تشدد کا شکار یہ چونکا دینے والی حقیقت بچوں کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایک حالیہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
پاکستان مانسہرہ: ریپ کے ملزم کی جان سے مارنے کی دھمکیاں ریپ کی شکار لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار عدالت سے باہر معاملہ طے نہ کرنے پر قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
دنیا 'جس کے ساتھ ریپ ہو اُسے بھی پھانسی دو' ملائم سنگھ نے ریپ کے مجرموں کی پھانسی پر اعتراض کیا تھا تو ابواعظمی نے ریپ کی متاثرہ کو بھی پھانسی دینے کا بیان داغ دیا۔
پاکستان پولیس ملزم کو تحفظ دے رہی ہے: ستم رسیدہ والدین کا الزام جنسی زیادتی کی شکار طالبہ جو خودسوزی کے بعد ہلاک ہوگئی تھی، کے والدین پر پولیس کیس واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
نقطہ نظر پاکستان میں ریپ کلچر ہم سب کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہر لڑکی توجہ دلانے کے لئے خودکشی نہیں کر سکتی-
پاکستان ٹرینی نرس کو جنسی زیادتی کے بعد جلا کر مار دیا گیا پولیس کے مطابق مجرموں نے جنسی زیادتی کے بعد سر پر سخت اور تیز ہتھیار سے وار کیا، پھر لڑکی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔
پاکستان ماں اور بیٹی نے بطور احتجاج خود کو پنجرے میں بند کرلیا پریس کلب لیّہ کے باہر ایک لڑکی نے اپنی ماں کے ہمراہ احتجاج کیا کہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کو رہا کردیا گیا ہے۔
پاکستان چنیوٹ میں لڑکی کی دو مرتبہ زبر دستی شادی اور ریپ مذکورہ لڑکی کو اس کے بھائی کی حرکت کے بدلے میں اس کے گھر سے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا۔
نقطہ نظر ریاست اور معاشرے کی ناکامی ریپ کا شکار لڑکی کی خود سوزی، پاکستان میں یہ جرم کبھی ریاست کی ترجیح نہیں رہا۔
پاکستان انصاف سے محرومی پر خود سوزی کرنے والی طالبہ چل بسی متاثرہ طالبہ آج صبح ملتان کے نشتر ہسپتال میں جانبر نہ ہوسکی، جہاں انہیں شدید زخمی حالت میں منتقل کیا گیا تھا۔
پاکستان مظفرگڑھ پنچائت کیس میں نامزد دس ملزمان بری سماعت کے دورن بیان سے منحرف ہونے پر عدالت نے مدعی، متاثرہ خاتون اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین