حکومت سے کوئی تو اعتراض ہوگا ہم نے وزارتیں نہیں لیں، نیئر بخاری نے سی ای سی کا فیصلہ پڑھا تھا کہ کینالز کے حوالے سے یکطرفہ فیصلے کو سپورٹ نہیں کرتے، چیئرمین پیپلزپارٹی
بجلی کی قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے، وزیراعظم نے عید کے بعد کراچی آنے اور ایم کیو ایم کے جلسے سے خطاب کرنے کی حامی بھری ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
نچلی سطح کے طالبان عہدیداروں کی خاموش منظوری کے ساتھ اسمگلنگ جاری ہے اور شواہد سے پتا چلتا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ کو مسلسل اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے، تحقیق