• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm

جمّی نے سوچا: ریڈ لائٹ

شائع December 30, 2013

مجھے توقع ہے ایک دن آئے گا جب ہم سرخ بتی یا ریڈ لائٹ کو سنجیدگی سے لینا شروع کردیں گے۔

ہوسکتا ہے کہ یہ صرف میرے رہائشی علاقے کا مسئلہ ہو مگر تعلیم یافتہ افراد بھی ریڈ لائٹ پر گاڑی روکنے کی بجائے گاڑی چلانے پر کسی قسم کی شرمندگی محسوس نہیں کرتے۔

آپ میری ریڈ لائٹ پر گاڑیاں نہ چلانے کی اہمیت کا پیغام پھیلانے میں مدد کرسکتے ہیں، مجھے معلوم ہے کہ سب جانتے ہیں کہ اس روشنی پر روکنا چاہئے۔

جیسے میں کرتا ہوں، مگر یہ اس وقت بہترین ہوگا جب آپ واقعی رک جائیں، اگلی بار ایسا کرکے دیکھیں۔

اس وقت مجھے لگتا ہے کہ ٹریفک پولیس کو خودکار ریڈ لائٹ کیمرے نصب کرنے چاہئے اور انہیں چوری ہونے سے بھی بچائیں۔


ڈان اردو کی جانب سے پیش ہے ایک فکر انگیز سلسلہ، "جمی نے سوچا".

جمی ایک عام پاکستانی ہیں جو مختلف چیزوں کے بارے میں سوچنے اور سوال کرنے کا شوق رکھتے ہیں.

اگلا سوال اگلے جمعے..

فیس بک پر جمی سے ملنے کے لیے کلک کریں۔

سجاد حیدر
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔
عریش نیاز
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 جنوری 2025
کارٹون : 12 جنوری 2025