نقطہ نظر بدتمیز دل سبین کراچی ہمارا گھر ہے، اور اس گھر سے اب ایک اور دوست، ایک آزاد روح جا چکی ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2016 02:52pm
نقطہ نظر سبین محمود سے چند ملاقاتیں سبین کے قتل کے بعد یہ سوال اٹھتا ہے کہ کب تک اس ملک میں اچھے اور سچ بولنے والے لوگوں کو مارا جاتا رہے گا؟
نقطہ نظر سچ کو کیسے ہرایا گیا؟ سچ نے دولت کی چمک کو دیکھا اور دیکھتا ہی رہ گیا، اور اس بیچ بحث کا طے شدہ وقت ختم ہوگیا۔ دولت جیت چکی تھی۔
نقطہ نظر مری ماتا مندر اور امام حسین کا تعزیہ مذہبی رواداری کی ایک خوبصورت مثال کراچی کا یہ مندر ہے، جس میں امام حسین کا تعزیہ موجود ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی سیاست کے تین اہم ستون سیاستدان اقتدار حاصل کرنے اور اس کی مضبوطی کے لیے کئی محکموں اور افسران پر انحصار کرتے ہیں۔
نقطہ نظر حادثات دیکھنے کا جنون ہولناک واقعات کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انہیں فیس بک پر اپ لوڈ کرنا ہماری قوم کی ذہنی پستی کا عکاس ہے۔
نقطہ نظر 'لوگ کیا کہیں گے؟' چاہے معاملہ چھوٹا ہو یا بڑا، سماجی ہو یا ذاتی، ہماری زندگیاں لوگوں کی باتوں کے خوف میں گزرتی ہیں۔
نقطہ نظر کراچی کا امن کیسے واپس آ سکتا ہے؟ کراچی میں امن کے لیے کھیلوں، اور ثقافتی اور ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا ضروری ہے۔
نقطہ نظر حج بھی زرد صحافت کی نذر حج فارم میں مسلک کے بارے میں سوال پہلے سے موجود ہے جبکہ بغیر تحقیق خبر نگاری سے کئی بحثوں نے جنم لیا۔
نقطہ نظر گھی: دوست یا دشمن؟ جب سے ویجیٹیبل آئل اور مارجرین متعارف ہوئے ہیں، گھی کو مشکوک نظروں سے دیکھا جانے لگا ہے۔
نقطہ نظر تعصب کی عینک اتار پھینکیں پاکستانی معیشت کے لیے یہ منصوبہ انتہائی اہم ہے، اور اسے لسانی اور علاقائی تعصبات کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔
نقطہ نظر پشاور: وہ 44 جانیں جو بچائی جا سکتی تھیں لگتا ہے کہ ہم لوگ آفت کی پہلے سے تیاری کرنے کے بجائے اس کے نقصانات سمیٹنے میں زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں۔
نقطہ نظر ایک تعلیم دوست جاگیردار کی کہانی میر غلام محمد تالپور نے آج سے تقریباً ایک صدی پہلے تعلیم دوستی کی جو مثال قائم کی، وہ آج کے زمانے میں بھی نہیں ملتی۔
نقطہ نظر نیپال میں زلزلہ کیوں آیا؟ زلزلے تب آتے ہیں جب زمین کی سطح پر تناؤ بڑھتا ہے، اور پھر عموماً پرانی فالٹ لائنز کی جگہ سے اس تناؤ کا اخراج ہوتا ہے۔
نقطہ نظر پروفیسر وحید: ایک بے آرام روح وہ ہر وقت بے آرام رہا کرتے تھے، لیکن نامعلوم قاتلوں کی گولیوں نے انہیں ہمیشہ کی نیند سلا دیا ہے۔
نقطہ نظر راما اور نلتر: خوبصورتی کے دو استعارے اگر آپ خالص پہاڑی زندگی اور موت جیسے سکون والی کوئی وادی دیکھنا چاہتے ہیں، تو راما اور نلتر ضرور جائیں۔
نقطہ نظر 'نا' کہنا کب اور کیوں ضروری ہے؟ بہت سے لوگ تعلقات میں خرابی سے بچنے کے لیے اضافی کام کو ہاں کہہ دیتے ہیں، اور بعد میں پچھتاتے ہیں۔
نقطہ نظر خطرناک نوکری یا پرچون کی دکان؟ شہر کے خطرناک علاقے میں ٹرانسفر ہونے پر وہ پریشان تھا، اور حاجی صاحب سے کہہ کر ٹرانسفر رکوانا چاہتا تھا۔
نقطہ نظر میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا! ہمارے لیے سب سے مشکل کام اپنی غلطیوں کا احساس کرنا، اور سب سے آسان دوسروں کو غلط قرار دینا ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: کڑھی کڑھی کا جنم راجستھان کے صحراؤں میں ہوا، جہاں پانی کی کمی کی وجہ سے غذا دودھ، دہی، اور گھی پر مبنی ہوا کرتی تھی۔
نقطہ نظر جناح کے ساتھ بھی دھوکہ؟ کیا ہم اس حد تک بھی آگے بڑھ سکتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے نام کی یادگار کو کسی اور کے نام سے منسوب کر دیں؟
نقطہ نظر ملاوٹ کا سدباب کس کی ذمہ داری؟ بحیثیتِ قوم ہم اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ چیزوں میں ملاوٹ ہوتی دیکھ کر بھی ہم وہی چیزیں خریدتے رہتے ہیں۔
نقطہ نظر گرتا معیارِ تعلیم: کیا کسی کو فکر ہے؟ اگر طلبہ اخلاقی گراوٹ اور معاشرتی برائیوں کا شکار ہوتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ ہمارا معیار تعلیم گرتا جا رہا ہے۔
نقطہ نظر سبین، جنہوں نے کبھی ہار نہ مانی آنے والے دنوں میں ان پر بہت کچھ لکھا اور کہا جائے گا، لیکن کوئی بھی ان کی شخصیت کی مکمل تصویر کشی نہیں کر سکے گا۔
نقطہ نظر اسٹریس نہ لیں۔ پر کیسے؟ ذہنی تناؤ کو کم کرنا ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے، لیکن اس کو خود پر حاوی کرنا صحت کے لیے شدید نقصاندہ ثابت ہو سکتا ہے۔
نقطہ نظر 46 ارب ڈالر: پاکستان فائدہ کیسے اٹھائے؟ چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار اور آمادہ ہے، لیکن پاکستان کو اس کے لیے خود کو تیار کرنا پڑے گا۔
نقطہ نظر پھر 'چونا لگ گیا': پاکستان اور وائٹ واش کی تاریخ پاک-بنگلہ سیریز ظاہر کرتی ہے کہ قومی ٹیم کی تشکیلِ نو ایک بہت مشکل، صبر آزما اور کڑا مرحلہ ہوگی۔
نقطہ نظر انٹرنیٹ آخر کب سستا ہوگا؟ جہاں دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں، وہیں پاکستان میں اب تک 2006 والی قیمتیں رائج ہیں۔
نقطہ نظر میرے والد معین اختر ان کی ہنسی اب بھی ہمارے گھر میں گونجتی ہے، اور ہر مشکل وقت میں ہمارا ساتھ نبھاتی ہے۔
نقطہ نظر سچ کا سفر: غیر متاثر کن سوانح حیات کتاب کی مقبولیت کے پیچھے تنازعات کا ہاتھ زیادہ ہے جبکہ اپنے معیار اور مواد کے اعتبار سے یہ بہت متاثر کن نہیں ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین