نقطہ نظر ’امریکا نے جنگ چھیڑی تو ایران فاتح ہوگا‘ یہ فتح ایٹمی ہتھیار حاصل کر کے یا ایسے ذرائع سے نہیں ہوگی جو خطے اور اس کے اردگرد کے علاقوں کو تباہ کر دیں بلکہ ایران روایتی اور غیر روایتی طریقوں سے امریکی برتری کو ناکام بنا کر یہ معرکہ سر کرے گا۔