امریکا کیساتھ تجارتی توازن پاکستان کےحق میں اور چین کیساتھ خلاف رہا، جولائی تا نومبر امریکا کے لیے پاکستانی بر آمدات زیادہ اور در آمدات کم رہیں، حکومتی ذرائع
شائع24 دسمبر 202404:02pm
چینی کار ساز اور نئی کمپنیوں کے عروج نے کار کی صنعت کو بدل دیا، 2030 تک ان سے لڑنے کی صلاحیتیں پیدا نہ کیں تو ’شکست‘ ہوگی، سی ای او ہونڈا توشی ہیرو میبے
شرح سود میں کمی بھی بڑی وجہ قرار، جولائی تا نومبر ٹی بلز میں 86 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، 55 کروڑ 66 لاکھ ڈالر بیرون ملک لے جائے گئے، اسٹیٹ بینک
اوپن مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت 19 ہزار روپے سے کم ہو کر 16 ہزار 500 روپے فی من رہ گئی ہے، برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم ہوں گی، شیخ عمر ریحان
چارجنگ اسٹیشنز کے لیے ملک کی 2 نجی کمپنیوں ملک انٹرپرائزز اور انڈس ویلی نے حکومت پاکستان کے اشتراک سے چین کی کمپنی ایڈم گروپس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، مالک ملک انٹرپرائزز
رواں سال روپے کی قدر میں 2 فیصد اضافہ ہوا، اسے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام اور ترسیلات زر کی وجہ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسیوں میں شمار کیا جاتا ہے، رپورٹ
رواں مالی سال پی ایس ڈی پی کیلئے ایک ہزار 100 ارب روپے مختص کیے گئے، جولائی تا نومبر محض 114.5 ارب خرچ کیے جاسکے، 5 وزارتوں نے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا، رپورٹ
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر کی جانب سے گیس بحران پر اٹھائے گئے خدشات پر وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اس بحران کی ذمہ داری نگران حکومت پر عائد کردی۔
اے ڈی آر کی تعریف میں تبدیلی یا کارپوریٹ ٹیکس کی شرحوں میں براہ راست اضافے اور زیادہ ٹیکسوں کی توقعات کی وجہ سے بینکوں کے شیئرز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، تجزیہ کار
سروسز سیکٹر کی گروتھ 7 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہوگئی، نتائج عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کے لیے مثبت پیغام ہے، شہباز شریف کا اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حالیہ رپورٹ پر اظہار اطمینان
رواں سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا خلا پورا کرلیا، کمرشل بینکوں سے قرض بھی ’اپنی شرائط‘ پر لیں گے، قائمہ کمیٹی میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر 5 فیصد سود پر لینے کا اعتراف