پاکستان سامعہ قتل کیس: غفلت برتنے پر ایس ایچ او گرفتار کیس کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم نے منگلا کے ایس ایچ او عقیل عباس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے۔
پاکستان سامعہ کی والدہ اور بہن کی حوالگی کیلئے پولیس کی کوششیں جہلم پولیس نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ وہ برطانیہ سےدونوں ملزمان کی حوالگی کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرے۔
پاکستان سامعہ کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، فرانزک رپورٹ فرانزک رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کی موت قدرتی طور پر واقع نہیں ہوئی تھی۔
پاکستان 'سامعہ شاہد کا پہلا شوہر مجرمانہ ریکارڈ کا حامل' پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کے کیس کی تحقیقات کے دوران خاتون کے اہلخانہ کے ماضی سے متعلق کئی تفصیلات سامنے آگئیں.
پاکستان سامعہ کےشوہرکا پاکستانی،برطانوی حکومت سےانصاف کا مطالبہ مختار کاظم نےپریس کانفرنس کےدوران پوسٹ مارٹم رپورٹ پیش کی،جسکےمطابق گردن پرزخم کانشان ظاہرکرتا ہےکہ ان کا گلادبایاگیا۔
پاکستان سامعہ کی گردن پر زخم کا نشان تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ پوسٹ مارٹم رپورٹ کےمطابق پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے منہ سے خون آمیز جھاگ بھی نکل رہا تھا۔
پاکستان برطانوی خاتون کا غیرت کے نام پر 'قتل': والدین پر مقدمہ سامعہ شاہد کے شوہرنے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی اہلیہ کو ان کے خاندان والوں نے نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کیا۔
پاکستان مذاکرات کامیاب، مظاہرین نے ریڈ زون خالی کردیا مذاکرات کی کامیابی کے بعد اسلام آباد کے ڈی چوک میں 4 روز سے جاری دھرنا ختم، شرکا واپس لوٹ گئے۔
پاکستان 50 پاکستانی پناہ گزین ناروے سے ملک بدر مزید پناہ گزینوں کو بھی جلد ہی ان کے اپنے ملک یاروس واپس بھیج دیا جائے گا، کیونکہ قوانین سخت کردیئے گئے ہیں، سفیرناروے
پاکستان مسلم لیگی رکن اسمبلی کے گرفتاری وارنٹ جاری عابد رضا کو 2001 میں گوجرانوالہ کی اے ٹی سی نے 6 افراد کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی۔
پاکستان 'الطاف حسین عسکری ونگز سے اعلان لاتعلقی کریں' پنجاب سے فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے کچھ سخت اور نامقبول فیصلے کرنے ہوں گے، چوہدری شجاعت۔
پاکستان ن لیگ رکن اسمبلی کا سوئی ناردرن گیس کی ٹیم پر مبینہ تشدد ایس این جی پی ایل کی ٹیم واجبات کی عدم ادائیگی پرنوابزدہ مظہر خان کے بھائی کے گھرکا کنکشن کاٹنے پر تشدد کا نشانہ بنی۔
پاکستان جہلم: دو بہنوں نے سترہ لاکھ روپے جلا دیے دو بہنوں نے اپنے بینک اکاؤنٹ سے سترہ لاکھ روپے نقد نکلوانے کے بعد انہیں بازار میں نذر آتش کر دیا۔