پاکستان بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نظر ایف آئی اے سائبر کرائم سینٹرز کی تعداد میں اضافہ حکومت نے 38گاڑیوں اور 50موٹر سائیکلوں کی بھی منظوری دے دی جو چند ماہ میں سینٹرز کو مہیا ہوجائیں گی، ڈائریکٹر ایف آئی اے
پاکستان بھٹہ مالک کی دوران حراست ہلاکت، مقدمے میں ڈی ایس پی نامزد پولیس نے جمعرات کو مسلم لیگ (ق) کے رہنما کی درخواست پر بھٹہ مالک کو گرفتار کیا تھا، مقتول کے اہل خانہ کا الزام
پاکستان پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کا اتحاد متوقع ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے متوقع طور پر چوہدری پرویز الہٰی کا نام زیر غور ہے۔
پاکستان پارٹی کے سینئر ارکان کی وفاداریوں میں تبدیلی پر نواز شریف پریشان جنوبی پنجاب کے بعد وسطی پنجاب سے بھی مسلم لیگ (ن) کے 2 ایم این ایز نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
پاکستان انسانی اسمگلنگ: بڑھتا ہوا غیر قانونی کاروبار پاکستانیوں سمیت ہزاروں غیر قانونی مہاجرین مغربی ممالک میں پہنچنے کیلئے بلوچستان کا انتہائی پُرخطر راستہ استعمال کرتےہیں۔
پاکستان سال 2017: گجرات میں ’غیرت کے نام‘ پر 41 خواتین کا قتل قتل کے ان مقدمات میں کسی پر بھی فرد جرم عائد نہ کی جاسکی جیسا کہ شکایت کنندہ اور ملزمان کے درمیان تصفیہ ہوگیا تھا۔
پاکستان سزاؤں میں کمی غیر قانونی انسانی اسمگلنگ میں اضافے کی وجہ قرار 80 فیصد ایجنٹس نے عدالتوں سے سزا ملنے سے قبل ہی متاثرہ خاندانوں کے ساتھ رابطہ کیا اور معاملات طے کرلیے، ایف آئی اے
پاکستان بلوچستان: قتل ہونے والے افراد کے 16 سالہ ساتھی کا اہل خانہ سے رابطہ انسانی اسمگلروں کے جھانسے میں آکر بیرون ملک جانے والے 15 افراد کو بلیدا جبکہ 5 افراد کو تربت میں قتل کردیا گیا تھا۔
پاکستان پنجاب کے بے روزگار نوجوان انسانی اسمگلرز کا آسان ہدف ایف آئی اے نے گجرانوالہ اور سیالکوٹ میں چھاپے کے دوران مبینہ طور پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان منڈی بہاؤالدین: شادی سے انکار پر لڑکی کو آگ لگادی گئی میں نے اپنی بیٹی پر شال ڈال کر آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن تب تک اس کے جسم کا کافی حصہ جھلس چکا تھا، لڑکی کے والد کا بیان
پاکستان نواز شریف کے دورہ لالہ موسیٰ اور وزیر آباد کی منسوخی کی وجہ کیا؟ شریف برادران کو 19اگست کو لالہ موسیٰ میں پروٹوکول میں شامل گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے بچے کے گھر کا دورہ کرنا تھا۔
پاکستان ریلی میں بچے کی ہلاکت: نواز شریف کو مقتول کے گھر نہ جانے کا 'مشورہ' مقامی انتظامیہ اورپولیس نے'مشکل سوالات سےبچنے' کیلئےنوازشریف کو ڈرائیورکی گرفتاری تک دورہ ملتوی کرنے کا مشورہ دیا،ذرائع
پاکستان نواز ریلی میں بچے کی ہلاکت: ’پولیس کو تحقیقات کرنے دیں‘ وزیراعلیٰ پنجاب کی تشکیل کردہ انکوائری کمیٹی کے مطابق واقعے کی تحقیقات پولیس کو ان کے طریقے سے کرنے دی جائیں۔
پاکستان نواز شریف کی ریلی: بچے کی ہلاکت سے متعلق تحقیقات مکمل حادثے کی ذمہ دار بی ایم ڈبلیو پر جعلی نمبر پلیٹ موجود تھی، جس کی وجہ سے اس کے مالک اور ڈرائیور کی نشاندہی نہ ہوسکی.
پاکستان گجرات: گستاخی کے الزام میں مسیحی شخص گرفتار ملزم کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295-سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان جعلی آن لائن شاپنگ ویب سائٹس کے خلاف انکوائری کا حکم یہ حکم گجرات کے ایک شہری کی شکایت پردیا گیا، جنھوں نے کراچی کی ایک مبینہ جعلی کمپنی کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان جہلم: لندن حملے میں ملوث پاکستانی کے گھر میں سرچ آپریشن خرم شہزاد بٹ کے کزن بلال ڈار نے اس بات کی تصدیق کی کہ خفیہ اہلکاروں کی جانب سے رشتے داروں سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان لیڈی ورکرز سے مبینہ ریپ کے 4 ملزمان ’مقابلے‘ میں ہلاک ہلاک ہونے والے ملزمان ڈکیتیوں اور چوریوں کے دوران خواتین کا ’ریپ‘ کرتے تھے، ڈی پی او گجرات
پاکستان پنجاب: دو ہیلتھ ورکرز کا 'گینگ ریپ' نامعلوم ملزمان نے بھلوال کےایک بنیادی صحت کےمرکز میں تعینات2خواتین ہیلتھ ورکرز کو 'گینگ ریپ' کا نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان پنچایت کے حکم پر ریپ کے بعد خاتون کی خود کشی واقعہ ضلع گجرات کے گاؤں ڈھلو غربی میں پیش آیا اور متاثرہ خاتون دو ہفتے قبل لاہو رکے میو ہسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔