پاکستان گجرات: اہلکار کو خاتون کانسٹبل کے کردار میں ملزم کے ساتھ تصویر بنوانے پر ایس ایچ او معطل ضمنی انتخابات کے دوران زیادہ تر خواتین پولیس اسٹاف کو سرگودھا رینج بھیجا گیا تھا جہاں خاتون اہلکاروں کی کمی تھی، اہلکار
پاکستان مسلم لیگ (ق) عمران خان اور 'طاقت کے مراکز' کے درمیان دوریاں مٹانے کے لیے کوشاں 17 جولائی کے ضمنی انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ق) فریقین کے درمیان پیچ اپ کے لیے کوشش کر رہی ہے لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) میں سیاسی مستقبل سے متعلق اندرونی اختلافات میں شدت چوہدری شجاعت کے بیٹوں کا انتخابی سیاست میں اس قدر پستی میں گرنا خاندان کے سیاسی سفر پر بد نما داغ ہے، چوہدری وجاہت حسین
پاکستان توانائی بحران: مارکیٹوں کی جلد بندش کی تجویز کابینہ میں زیرغور تاجر برادری کو صورتحال کو سمجھنا چاہیے، کورونا کے دوران شام تک مارکیٹیں، شاپنگ پلازے بند ہونے کا تجربہ کر چکے ہیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان ہسپانوی بہنوں کو جذباتی طور پر بلیک میل کر کے پاکستان بلانے کا انکشاف مقتول بہنوں کی والدہ اپنی بیٹیوں کے ظالمانہ قتل کی عینی شاہد ہیں، ان کا بیان مقدمے کا ایک اہم ثبوت ہے، پولیس
پاکستان مسلم لیگ (ق) کی ایک بار پھر حکومت کو حمایت کی یقین دہانی عمران خان ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں، بطور اتحادی ہمیں ہر مرحلے میں ان کے ساتھ رہنا چاہیے، چوہدری پرویز الٰہی
پاکستان سانحہ سیالکوٹ: مزید 6 مرکزی ملزمان زیر حراست، دیگر کی تلاش میں چھاپے جاری گزشتہ 2 روز کے دوران 124 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جس میں 19 مرکزی ملزمان بھی شامل ہیں، پولیس
پاکستان اشتعال انگیزی، تشدد کے تدارک کیلئے سیالکوٹ کی صنعت کے نئے ایس او پیز غیر ملکیوں کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے کے علاوہ سیکیورٹی گارڈز کو اس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تربیت دی جائے گی، رپورٹ
پاکستان جج پر تشدد میں ملوث 5 وکلا کے لائسنس معطل وکلا وضاحت پیش کریں کہ جج کے خلاف نامناسب رویے کے بعد ان کے لائسنس مستقل طور پر کیوں منسوخ نہ کیے جائیں، پنجاب بار کونسل
پاکستان منڈی بہاالدین: وکلا کا عدالت میں جج پر تشدد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر زاہد گوندل کو شوکاز نوٹس جاری کرنے پر وکلا نے صارف عدالت پر دھاوا بول دیا۔
پاکستان سزا یافتہ ڈپٹی اور اسسٹنٹ کمشنر گرفتاری سے بچ کر لاہور روانہ منڈی بہاالدین کے ڈی سی طارق بسرا اور اے سی امتیاز علی کو صارف عدالت کے جج نے توہین عدالت کے جرم میں تین ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان ٹی ایل پی لانگ مارچ کے شرکا وزیر آباد میں تمام انتظامات کے ساتھ تاحال موجود اگر حکومت نے سعد رضوی کو 8 نومبر تک رہا نہ کیا تو اسلام آباد کی طرف اپنا مارچ دوبارہ شروع کریں گے، مقامی عہدیدار
پاکستان کنٹونمنٹ انتخابات: گوجرانوالہ میں شکست پر نواز شریف کی شہباز شریف کو تحقیقات کی ہدایت جاننا چاہتا ہوں خطے سے پارٹی کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں کس طرح شکست کھا گئی، میں شہباز شریف سے تفصیلی رپورٹ چاہتا ہوں، پارٹی قائد
پاکستان مذہبی رہنما کا قاتلانہ حملے کے بعد سیکیورٹی نہ ملنے پر اظہار تشویش اتوار کے روز انجینیئر مرزا پر ان کی اکیڈمی میں ہفتہ وار لیکچر دینے کے بعد قاتلانہ حملہ ہوا تھا، رپورٹ
پاکستان 'صرف سپریم کورٹ ہی پی ٹی آئی کو بلدیاتی انتخابات کیلئے مجبور کرسکتی ہے' حکومت یا تو سپریم کورٹ کے دباؤ میں یا پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کا رخ موڑنے کے لیے ہی بلدیاتی انتخابات کراسکتی ہے، اپوزیشن
پاکستان وزیراعظم نے پنجاب سے سینیٹ میں فتح یقینی بنانے کی ذمہ داری پرویز الٰہی کو سونپ دی چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب میں حکمران اتحاد کی تین رکنی کمیٹی کا حصہ ہیں جس میں وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب بھی شامل ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی کا ’پی ڈی ایم مہم کے مقابلے‘ میں جلسوں کا منصوبہ حکمران جماعت حافظ آباد میں جلسے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس سے وزیراعظم عمران خان کا بھی خطاب متوقع ہے، رپورٹ
Live Covid 2019 گجرات میں عیدالاضحیٰ سے قبل قصائیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ گجرات میں عیدالاضحیٰ سے قبل قصائیوں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
صحت حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد باعثِ تشویش گجرات میں 300 حاملہ خواتین کے نمونے جمع کیے گئے، ان میں 28 خواتین میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
پاکستان پنجاب اور وفاق میں اتحاد کے مستقبل کے لیے ق لیگ، پی ٹی آئی کی بیٹھک تحریک انصاف کوپنجاب چلانےمیں متوازن سوچ اپنانی ہوگی جہاں دیگرسیاسی حلقوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،رہنما مسلم لیگ (ق)