بھرت گاؤں میں واردات کے بعد پولیس نے ملزمان کی تفصیلات اسٹاپ لسٹ پر اپ لوڈ کیں، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کی، ملزمان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں
گجرات کے سفیان علی اور قوسین حیدر، گوجرانوالہ کے محمد وقاص اور منڈی بہاالدین کے محمد اکرم کی میتیں سعودی ایئر لائنز کے ذریعے جمعہ کو پاکستان پہنچیں گی۔
مراکش کی بحریہ نے نصف درجن افریقی انسانی اسمگلرز دھر لیے، ایف آئی اے نے بھی 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا، تحقیقاتی ٹیم جلد وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔
حکومتی ٹیم میں ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (نارتھ) منیر مارتھ، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری اور وزارت خارجہ اور انٹیلی جنس بیورو کے نمائندے شامل ہیں۔
اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت انسانی اسمگلنگ اور دیگر متعلقہ مقدمات میں گرفتار افراد اور تحویل میں موجود مشتبہ افراد کی جائیدادیں بھی نشانہ بنائی جارہی ہیں.
ملزم نے 4 اکتوبر کی رات مدرسے کی دیوار پھلانگ بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا، انتظامیہ نے متاثرہ بچوں اور اہلخانہ کو شرمندگی سے بچانے کیلیے واقعے کی اطلاع نہیں دی، پولیس ذرائع