پاکستان خراب حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک معاشی بحران کا شکار ہے، آصف زرداری پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کے عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کی اور انہیں نوکریاںفراہم کی ہیں، سابق صدر
پاکستان دادو:انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم،6 افراد جاں بحق مسافر وین اور ڈمپر کے درمیان حادثہ سیہون ۔ جامشورو انڈس ہائی وے پر عَمری ٹاؤن میں پیش آیا، 17 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان دادو: انڈس ہائی وے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد ہلاک، 28 زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مسافر بس لاڑکانہ سے کراچی آرہی تھی کہ ٹرالر سے ٹکرا گئی، ایس ایس پی دادو
پاکستان سندھ: پرانی دشمنی پر فائرنگ سے لاشاری قبیلے کے 6 افراد ہلاک واقعہ لاشاری اور مری قبائل کے درمیان پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس
پاکستان ‘مرسوں مرسوں سندھ نہ دیسوں کا نعرہ صوبے کی ترقی کیلئے نہیں‘ بانیِ پیپلزپارٹی کے شہر لاڑکانہ کو دیکھ کر علاقوں کی بدترین صورتحال کا اندازہ لگانا دشوار نہیں، شہباز شریف
پاکستان سندھ کے تاریخی رنی کوٹ کی دیواریں منہدم ہونے لگیں کھیر تھر پہاڑوں کے دامن میں واقع اس تاریخی قلعے کو گریٹ وال آف پاکستان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
پاکستان ہراساں کرنے کی شکایات:سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر جبری رخصت پر ایسوسی ایٹ پروفیسر نے یونیورسٹی انتظامیہ کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
پاکستان سندھ: نابالغ بچوں کی شادی میں ملوث 5 افراد گرفتار 15 سالہ لڑکے اور 5 سالہ لڑکی کی شادی جوئے کی رقم ہارنے کے معاملے کے حل کیلئے کرائی جارہی تھی، پولیس
پاکستان درگاہ لعل شہباز قلندر کی ’بجلی‘ پر سندھ اور وفاق میں جھگڑا وفاقی وزارت پانی و بجلی نے درگاہ کو چوری کی بجلی فراہم کرنے کا الزام لگایا، جسے سندھ کی وزارت اوقاف نے مسترد کردیا۔
پاکستان سراج الحق اور غنویٰ بھٹو کی شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دونوں رہنماؤں نے مزار پر دھماکے کی مذامت کی، عوام کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان درگاہ لعل شہباز قلندر میں خودکش دھماکا، 70 افراد جاں بحق دھماکا درگاہ لعل شہباز قلندر کے احاطے میں اس وقت ہوا جب وہاں دھمال ڈالی جارہی تھی، 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان نائلہ خودکشی کیس: مہران یونیورسٹی کا کلرک گرفتار آغا بابر پٹھان کے لیپ ٹاپ اور موبائل سے نائلہ سمیت دیگر لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیو کلپس برآمد، پولیس