پاکستان رحیم یار خان: دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی 17 مسافروں کو تلاش کرنے کی کوششوں کے دوران مزید 3 خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں، بدھ کی رات بھی 2 خواتین کی لاشیں ملی تھیں۔
پاکستان دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق 26 افراد سپرد خاک، 2 درجن سے زائد کی تلاش جاری جاں بحق 26 افراد کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کی گئی جب کہ 27 افراد آخری خبریں آنے تک لاپتا تھے۔
پاکستان دادو میں ایک اور گاؤں آگ کی نذر آگ لگنے سے کم از کم 20 کچے مکانات اور مویشیوں اور اناج سمیت قیمتی املاک خاکستر ہوگئیں، رپورٹ
پاکستان سندھ میں ایک روز کے دوران مزید 766 جانور ’لپمی اسکن‘ کا شکار صوبے میں متاثرہ جانورں کی کل تعداد 24 ہزار 948 تک پہنچ چکی ہے جن میں سے 8 ہزار 491 جانور صحت یاب ہوچکے ہیں۔
پاکستان خاتون ہاؤس افسر کا یونیورسٹی اہلکاروں پر ہراسانی، قتل کی کوشش کا الزام انہوں نے ویڈیو میں اپنے بازوؤں پر تشدد کے نشانات دکھائے اور کہا کہ اہلکاروں نے انہیں اپنے غیر اخلاقی مطالبات ماننے پر مجبور کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ملک کی ترقی کیلئے ماسٹر پلان ہے، زرداری ہم نے وہ تاریخی کامیابیاں حاصل کی تھی جو اقتدار میں کوئی بھی حکمران حاصل نہیں کرپایا، سابق صدر
پاکستان نیشنل بینک پر ہونے والے سائبر حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے سائبر حملے کا نشانہ بننے کے باوجود نیشنل بینک نے باقاعدہ شکایت درج نہیں کروائی تھی، ذرائع
پاکستان درگاہ لعل شہباز قلندر پر تصادم، پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی مزار بند ہونے کے اعلان کے باوجود عرس میں شرکت کے لیے آئے زائرین نے زبردستی مزار کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی، رپورٹ
پاکستان پولیو ٹیمیں ضلع دادو کے دور دراز علاقوں تک پہنچنے میں ناکام کم از کم 3 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے، جعلی اندراج کے ساتھ ریکارڈ تیار کرلیا جاتا ہے، مقامی افراد
پاکستان آئی جی سندھ کی سربراہی میں مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے آپریشن ہمارے نام ایف آئی آر سے خارج کردیے گئے تھے، پولیس کا چھاپہ سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی کوشش ہے، رکن صوبائی اسمبلی
پاکستان سندھ: 10 سالہ طالبہ کا ’ریپ‘، ملزم کے خلاف مقدمہ درج دادو کے سیکشن تھانہ میں ریپ کے ملزم راشد پنھور کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
پاکستان سندھ: کاروکاری کے الزام میں بیوی اور اس کا دوست قتل شوہر کے رشتے داروں نے پہلے دوست کو قتل کیا، جس کے بعد اہلیہ کو قتل کیا، پولیس نے شوہر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس
پاکستان دادو: شادی کے تنازع پر گھر میں دو لڑکیوں پر فائرنگ، ایک ہلاک ملزمان جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، واقعہ شادی کے تنازع کے سبب پیش آیا، پولیس افسر
پاکستان گھوٹکی میں دھماکا، 2 رینجرز اہلکار شہید دھماکا گھوٹا مارکیٹ کے قریب دکان میں ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں کے علاوہ ایک شہری بھی جان کی بازی ہار گیا۔
Live Covid 2019 دادو: احساس کفالت پروگرام سے پیسے کاٹنے کے الزام میں 5 ایجنٹ گرفتار دادو کے علاقے مہر میں ڈگری کالج میں قائم احساس کفالت پروگرام...
پاکستان سیہون: 'عدالتی چیمبر میں لڑکی سے زیادتی'، سول جج کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ پولیس کی مدعیت میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 376 اور 506 کے تحت سیہون تھانے میں درج کیا گیا۔
پاکستان سیہون: خاتون کے جسم پر کسی تشدد یا خراش کا نشان نہیں، طبی رپورٹ طبی رپورٹ کی تیاری میں کوئی دباؤ ہے اور نہ ہی کوئی دباؤ برداشت کیا جائے گا، ڈاکٹر معین الدین
پاکستان دادو میں لڑکی کی 'سنگساری'، میڈیکل بورڈ کو گردن اور چہرے کی ہڈیاں فریکچر ملیں لاش متاثرہ لڑکی کی ہے یا نہیں یہ جاننے کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ بھی کیا جائے گا، سربراہ میڈیکل بورڈ
پاکستان سندھ: پڈعیدن پریس کلب پر حملہ، صحافی جاں بحق مقتول مقامی پریس کلب کے عہدیدار بھی تھے، ملزم کو نوشہروفیروز پولیس نے گرفتار کرلیا، حکام
پاکستان سیہون: 4 روز کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 15 افراد جاں بحق ایدھی سینٹر کے مطابق یہ اموات ہیٹ اسٹروک سے ہوئیں،ڈپٹی کمشنر نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے 7 افراد کی اموات کی تصدیق کی۔