پاکستان سندھ: بعض علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی کے باوجود حکام محتاط ایم این وی ڈرین سے منچھر جھیل میں پانی کا اخراج جاری ہے، ایمرجنسی سے بچنے کے لیے صورتحال پر نظر ہے، اسسٹنٹ کمشنر دادو
پاکستان دادو: میہڑ کے متعدد علاقوں میں 10 سے 12 فٹ پانی موجود، نگرانی جاری منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں کچھ کمی آئی ہے، دادو-مورو پل پر بھی پانی کی سطح میں معمولی کمی دیکھی گئی، انچارج ایریگیشن سیل
پاکستان دادو، بھان سید آباد کو سیلاب سے بچانے کیلئے حکام کی سر توڑ کوششیں جاری بند کی دیوار اونچی کرنے کیلئے بھاری مشینری استعمال کی جارہی ہے، صبح سیلاب دادو سے اندازاً 6 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، پیر مجیب الحق
پاکستان دادو کے مزید دیہات زیر آب آنے کا خطرہ، گرڈ اسٹیشن محفوظ رکھنے کیلئے کوششیں جاری سیلاب کے باعث دادو کا گاؤں میاں یار محمد کلہوڑو بھی زیر آب آگیا، حکام نے مزید دیہات ڈوبنے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
پاکستان صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ لگیں گے، وزیراعلیٰ سندھ رواں سال صوبے میں معمول سے 10 سے 11 گنا زیادہ بارشیں ہوئیں، کچھ علاقوں میں 8 سے 10 فٹ پانی ہے، مراد علی شاہ
پاکستان دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ پیر برانچ پر رنگ بند میں گہرا شگاف پڑنے سے پانی دادو کی جانب بہنا شروع ہوگیا جس سے راستے میں موجود 300 دیہات زیرآب آچکے ہیں، رپورٹ
پاکستان لاڑکانہ-سیہون بند میں 'کٹ' لگادیے گئے، سیلاب سے مزید 36 افراد جاں بحق پانی کا رخ موڑنے کے لیے بند میں کٹ لگائے گئے، 14 جون سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 391 ہوگئی، این ڈی ایم اے
پاکستان سندھ: نارا نہر میں شگاف کو بند کرنے کے لیے حکومتی کوششیں جاری شگاف کو بند کرنے کے لیے اضافی مشینری تعینات کردی گئی ہے جبکہ شہر کو بچانے کے لیے مختلف طریقوں سے کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر دادو
پاکستان منچھر جھیل، مین نارا ویلی ڈرین میں شگاف سے بھان سید آباد میں سیلاب کا خطرہ ڈپٹی کمشنر جامشورو نے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا اور قصبے کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دے دی، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلیوں کےخلاف ‘پائیدار نظام’ پر زور، سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 18 افراد جان کی بازی ہار گئے، 14جون سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 343 ہوگئی، این ڈی ایم اے
پاکستان دادو کے قریب دباؤ سے بند ٹوٹنے پر مین نارا ویلی ڈرین سے پانی کا اخراج جھیل میں پانی کی سطح 126 فٹ سطح کے نشان کو عبور کر چکی جبکہ 124 فٹ پانی کی سطح کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، حکام
پاکستان منچھر جھیل میں اخراج کیلئے ’کٹ‘ کے باوجود پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ مزید 2 مقامات سے کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، منچھر کا پانی کم نہ ہونے کی صورت میں آر ڈی 55 اور آر ڈی 80 سے کٹ لگایا جاسکتا ہے۔
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ کم کرنے کیلئے 'ریلیف کٹ' لگا دیا گیا ایسا اس لیے کیا گیا کیونکہ جھیل میں پانی کی سطح آبادی والے علاقوں کی جانب بڑھنا شروع ہوگئی تھی، انجینیئر مہیش کمار
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی جھیل کے کناروں کو مضبوط کرنے کیلئے پتھروں سے بھرے ٹرک پہنچائے گئے، مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، مزید 57 افراد جاں بحق منچھر جھیل میں پانی کی سطح انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور بند کسی بھی وقت ٹوٹنے کا خدشہ ہے، ڈی سی
پاکستان سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1200 سے متجاوز ، دادو میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ سیلاب سے 416 بچوں سمیت کم از کم ایک ہزار208 شہری جاں بحق جبکہ 6 ہزار 82 زخمی افراد ہوئے ہیں۔
پاکستان ملک کے 110 اضلاع سیلاب سے شدید متاثر، دادو کو بچانے کے لیے جدوجہد جاری پاکستان کے 70 فیصد اضلاع ماحولیاتی تباہی کی وجہ سے زیر آب ہیں جبکہ 10ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے، شیری رحمٰن
پاکستان سیلاب زدہ دادو کے ایک ضلع میں پانی کی سطح 8 فٹ تک پہنچ گئی، امدادی سرگرمیاں جاری سیلاب کے باعث گزشتہ 24 گھنٹےمیں مزید 27 افراد انتقال کرگئے، 14 جون سے اب تک ایک ہزار 191 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
پاکستان سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار191 ہوگئی، پانی دادو شہر میں داخل شمال سے آنے والے سیلاب نے دریا کے بند کو توڑنا شروع کر دیا ہے جس سے سندھ کے ضلع دادو میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے، حکام
پاکستان سیہون: سیلاب متاثرین کی کشتی حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق سیلاب متاثرین کو منتقل کرنے والی کشتی دریائے سندھ عبور کرتے ہوئے پانی کے تیزبہاؤ کے باعث الٹ گئی، 7 افراد کو بچالیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے، عینی شاہدین