دنیا بوسنیا میں قتل عام پر سرب رہنما کو 40 سال قید راڈوان کراڈزک اقوام متحدہ کے جنگی جرائم کے ٹربیونل میں قتل عام، نسل کشی اور انسانیت کیخلاف جرائم کے مرتکب قرار پائے۔
دنیا 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر 'جہاد' پر لگانے کی خواہش امریکی انٹیلی جنس حکام اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے ملنے والی 113 دستاویزات میں سے ایک کو ان کی وصیت قرار دے رہے ہیں۔
دنیا 'فلسطینی تنازع اسرائیلی ریاست پر اثرانداز ہوسکتا ہے' فلسطینیوں کی موجودہ حالت زار کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، ملیحہ لودھی
دنیا خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے اقدامات کا مطالبہ جنگ زدہ علاقوں میں خواتین کی حالت زارپرمجھےانتہائی تشویش ہے، جنسی زیادتی، غلامی اور اسمگلنگ کی شکار ہیں،بان کی مون
دنیا داعش کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا مطالبہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں منظور کی جانے والے قرار داد میں داعش کے خلاف مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
دنیا ہندوستان کا پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام سشما سوراج کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان امن کے لئے پاکستان کو دہشت گردوں سے تعلق ختم کرنا ہوگا۔
دنیا پاک-ہند سرحدی کشیدگی، ’یو این چیف کی نگرانی‘ بان کی مون نے ہندوستان اور پاکستان کو تحمل سے کام لیتے ہوئے دونوں جانب کے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے.
دنیا ایران جوہری معاہدہ: سیکیورٹی کونسل سے منظوری اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔
دنیا ’ایشیاء 21 ینگ لیڈرز‘ میں دو پاکستانی بھی شامل یہ انتخاب ان کی شاندارکامیابوں، عوامی سروس سے وابستگی اوردنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے کی صلاحیت کو دیکھ کرکیا گیا ہے۔
دنیا کشمیر میں مظالم: 'انڈیا نے کسی فوجی کا احتساب نہیں کیا' نئی دہلی نے کسی بھی اہلکار پر مقدمہ ہی نہیں چلنے دیا یا پھر فیصلے کو کئی سالوں تک زیر التوا رکھا، ایمنسٹی انٹرنیشنل۔
دنیا امریکا: حجاب پہننے والی طالبہ کو 'خوش لباسی' کا انعام نیو جرسی کے ایک ہائی اسکول میں حجاب پہن نے والی ایک فلسطینی نژاد لڑکی ابرار شاہین نے خوش لباسی کا مقابلہ جیت لیا۔
دنیا ملالہ کا غزہ کیلئے 50 ہزار ڈالرز کا عطیہ ملالہ نے اسرائیلی جارحیت سے تباہ ہونے والے یواین کے ایک سکول کوعطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا دہشتگرد صرف طاقت کی ہی زبان سمجھتے ہیں، امریکی صدر امریکہ دیگر ممالک کے اتحاد کے ساتھ مل کر موت کے اس نیٹ ورک کا خاتمہ کرے گا۔
دنیا ساٹھ فیصد امریکی داعش کے خلاف کارروائی کے حامی حالیہ پول کے نتائج کے مطابق امریکی اب اسلامک اسٹیٹ عرف آئی ایس کی جانب سے خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
دنیا 'منصوبے کے تحت مصری حکام نے قتل عام کیا' گزشتہ سال مصری سیکورٹی فورسز کی جانب سے قتل عام غالباً 'انسانیت کے خلاف جرائم' کے زمرے میں آتا ہے، ہیومن رائٹس واچ۔
پاکستان عاصمہ جہانگیر یو این پینل میں شامل یو این کا تین رکنی پینل سری لنکا میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے بعد تجاویز دے گا۔
پاکستان پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملک ہے، اقوامِ متحدہ اقوام ِ متحدہ کے تحت جاری انڈیکس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر میں 71 صحافی قتل ہوئے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین